بالی ووڈ کی معروف پروڈیوسر ایکتا کپور نے آخرکار وضاحت دے دی ہے کہ وہ مشہور سیریل ’کیونکہ ساس بھی کبھی بہو تھی‘ کو 25 سال بعد دوبارہ کیوں لے کر آ رہی ہیں؟ ایکتا کپور نے سوشل میڈیا پر ایک طویل نوٹ میں لکھا کہ وہ جانتی ہیں کہ یہ شو ایک بہت بڑی […]
زمین کی گردش میں معمول سے تیز رفتاری آنے والی ہے، جس کے باعث ہمارے دن معمول سے چند ملی سیکنڈز چھوٹے ہو جائیں گے۔ سائنسدانوں کے مطابق آئندہ ہفتوں میں، خصوصاً 9 جولائی، 22 جولائی اور 5 اگست 2025 کو، چاند کے مخصوص زاویوں کی وجہ سے زمین کی گردش میں ایسا ہلکا سا […]
کراچی کی وفاقی اینٹی کرپشن عدالت نے ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹڈاپ) میگا کرپشن کیس میں چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کو 9 مقدمات سے بری کر دیا ہے۔ یوسف رضا گیلانی دیگر شریک ملزمان کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے جہاں عدالت نے میگا کرپشن کے نو مقدمات کا فیصلہ سناتے ہوئے سابق […]
اسلامی دنیا کی مسلسل مذمت، فلسطینی عوام کی قربانیاں اور عالمی سطح پر اسرائیل کے خلاف بڑھتی ہوئی نفرت کے بعد بالآخر اسرائیل نے غزہ میں ممکنہ جنگ بندی کے دوران تعمیر نو کیلئے قطر اور دیگر ممالک کو وسائل فراہم کرنے کی مشروط اجازت دینے پر ”رضامندی“ ظاہر کی ہے۔ تاہم اسرائیلی چالاکی یہ […]
بالی ووڈ کے اسٹار سلمان خان حال ہی میں اُس وقت خبروں کی زینت بنے جب وہ سابقہ ماڈل اور اداکارہ سنگیتا بجلانی کی سالگرہ تقریب میں شریک ہوئے۔ دونوں کی پرانی قربت کو مدنظر رکھتے ہوئے اس ملاقات نے مداحوں کو ایک بار پھر ماضی کی یادوں میں لے گیا۔ سلمان خان اور سنگیتا […]
کیا خلا میں اُلّو بھی پایا جاتا ہے؟ یہ سن کر شاید آپ کو حیرت ہو، لیکن حال ہی میں جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ نے ایک حیران کن کائناتی مظہر دریافت کیا ہے جسے Cosmic Owl یعنی ’کائناتی اُلّو‘ کا نام دیا گیا ہے۔ یہ ایک ایسا منظر ہے جو انسانی آنکھوں کے لیے […]
چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے فیملی معاملات سے متعلق مقدمات کی سماعت کے دوران واضح ریمارکس دیے ہیں کہ معمولی معاوضوں کی ادائیگی کے معاملات میں سپریم کورٹ کو نہیں الجھانا چاہیے۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے مختلف فیملی کیسز کی سماعت کی جس میں بچوں کے ماہانہ خرچے، جہیز […]
دنیا بھر کے لاکھوں طلبا کا خواب ہوتا ہے کہ وہ اعلیٰ معیار کی تعلیم حاصل کریں، وہ بھی بغیر کسی بھاری فیس کے۔ اگر آپ بھی ان میں شامل ہیں تو خوش ہو جائیے، کیونکہ جرمنی میں یہ خواب حقیقت بن سکتا ہے۔ جرمنی کا شمار اُن ممالک میں ہوتا ہے جہاں عوامی (Public) […]
ایشیا کپ 2025 کے حوالے سے بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے واضح کر دیا ہے کہ پاکستان کے خلاف کھیلنے یا نہ کھیلنے کا فیصلہ بھارتی حکومت کی اجازت سے ہوگا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بی سی سی آئی نے اس معاملے میں خود کو غیرجانبدار ظاہر کرتے ہوئے حتمی فیصلہ […]
پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد نے حالیہ دنوں روس کا اہم دورہ کیا، جس کے دوران وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ ہارون اختر خان اور معاون خصوصی برائے خارجہ امور طارق فاطمی نے روسی نائب وزیراعظم سے اہم ملاقات کی۔ ملاقات میں روسی کابینہ کے متعدد وزراء بھی شریک ہوئے۔ اس ملاقات میں کراچی میں […]