ملک میں کتنے رجسٹرڈ ووٹرز ہیں؟ الیکشن کمیشن نے نئے اعداد و شمار جاری کر دیے

ملک میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد تیرہ کروڑ چوالیس لاکھ اٹھائیس ہزار پانچ سوستتر ہو گئی۔ الیکشن کمیشن نے اعداد و شمار جاری کردئیے۔ الیکشن کمیشن نے ملک میں ووٹرز کے تازہ ترین اعداد وشمار جاری کردیے۔الیکشن کمیشن کے اعداد وشمارکے مطابق ملک میں رائے دہندگان کی مجموعی تعداد 13کروڑ 44 لاکھ 28 ہزار 577 […]

ڈی ایچ کیو پاکپتن اسپتال میں 20 بچوں کی اموات کا معاملہ، فارماسسٹ کو بھی عہدے سے ہٹا دیا گیا

پاک پتن کے ڈسٹرکٹ اسپتال میں 20 بچوں کی اموات کے افسوسناک واقعہ کے بعد ایک اور کارروائی سامنے آ گئی ہے۔ ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز اسپتال پاک پتن کے فارماسسٹ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق 20 بچوں کی اموات کے واقعہ میں سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر سہیل اصغر، ایم ایس […]

وزیر بلدیات سندھ کی جماعت اسلامی ٹاؤن چیئرمینز سے ملاقات

سندھ کے وزیر بلدیات سعید غنی کا کہنا ہے کہ لیاری پر قائم کمیٹی اپنی رپورٹ وزیراعلیٰ کو پیش کرے گی ، سٹی کونسل کے اپوزیشن لیڈر سیف الدین نے ٹاؤنز کے مسائل حل کرنے کے لیے تجاویز دی ہیں ، ان پر عمل کیا جائے گا ، مسائل کی نشان دہی پر جماعت اسلامی […]

اورنگی ٹائون میں بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم پولیس کے حوالے

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن فرنٹئیر کالونی میں بچی سے مبینہ زیادتی کی کوشش کرنے والا جانو نامی درندہ پولیس کے حوالے کردیا گیا۔ پولیس کو حوالے کرنے سے پہلے مشتعل لوگوں نے ملزم کی خوب درگت بناکر اسکول میں محصور کر رکھا تھا، بچی سے مبینہ طور پر زیادتی کی کوشش کرنے والا جانو […]

مفت نمبر پلیٹس کی تقسیم پر ایکسائیز پولیس برہم، نجی این جی او کے متعدد کارکن گرفتار

انسانیت کی خدمت گلے پڑگئی، ایکسائیز ڈپارٹمنٹ نارتھ کراچی فائیو ایل میں نوجوان فائونڈیشن کی جانب سے شہریوں کو فری نمبر پلیٹ دینے پرایکسائیز پولیس بپھرگئی، ایکسائیز افسر نے موٹرسائیکلوں کی فری نمبر پلیٹس تقسیم کرنے والے متعدد نوجوانوں کو گرفتار کرکے بلال کالونی تھانے لاک اپ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ایکسائیز ڈپارٹمنٹ نے نارتھ […]

پاکستان کی جانب سے کسی دہشتگرد گروپ کو سپورٹ نہیں کیا جاتا، بلاول بھٹو

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان کسی دہشت گرد گروپ کو سپورٹ نہیں کرتا، ملک کے اندریا باہر کسی کو دہشت گردی کی اجازت نہیں دیتا، بھارتی میڈیا کو انٹرویو میں انھوں نے کہا پاکستان دہشت گردی سے سب سے زیادہ متاثرہے، گزشتہ سال ہی ایک ہزار دو سو […]

وزیراعظم سے ترک وزرائے خارجہ اور دفاع کی ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاون مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ

وزیراعظم شہبازشریف سے ترک وزیرخارجہ اور وزیردفاع نے ملاقات کی، ملاقات میں فیلڈ مارشل عاصم منیر اور نائب وزیراعظم اسحاق ڈاربھی موجود تھے، وزیراعظم نے پاک ترکیہ تعلقات کا خیرمقدم کیا۔ وزیراعظم نے ترک کمپنیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کا دائرہ بڑھانے کی دعوت دی اور مختلف شعبوں میں تعاون مزید مضبوط بنانے کیئے […]

کراچی سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کیلئے اچھی خبر آ گئی

کراچی سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کیلئے اچھی خبر آ گئی، کراچی کے صارفین کیلئے بجلی 4 روپے 3 پیسے فی یونٹ سستی کر دی گئی۔ سرکاری ڈسکوز کے صارفین کیلئے فی یونٹ قیمت میں 50 پیسے کی کمی کی گئی۔ قیمتوں میں کمی ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی میں کی گئی۔ نیپرا نے […]

حکومت سندھ نے 2022 کے سیلاب متاثرین کے امدادی فنڈز میں اضافہ کردیا

سندھ کے سیلاب متاثرہ کسانوں کے لیے بڑی خوشخبری ہے کہ صوبائی حکومت نے ان کے امدادی فنڈ بڑا میں اضافہ کر دیا ہے۔ سندھ حکومت نے 2022 کے سیلاب متاثرین کے لیے امدادی فنڈز میں اضافہ کر دیا ہے۔ سینئر وزیر شرجیل میمن نے بتایا کہ اس پیکیج میں فصلوں کے نقصان کا معاوضہ، […]

”سفارش پر بھرتی کیے گئے لوگ کام نہیں کرتے“، علی امین اپنے ہی حکومتی اداروں سے نالاں

وزیراعلٰی خیبر پختون خوا کا کہنا ہے کہ تحصیل میونسپل انڈمنسٹریشن سے کام لینا مشکل کام ہے، یہاں سارے لوگ سفارش پر بھرتی ہوئے ہیں، نئی تحصیل اور ضلع بنانے سے ترقی نہیں آئے گی، ڈی آئی خان کے ایک حلقے میں کوئی کالج نہیں ہے، اس حلقے کے نمائندوں کو جوتے مارنے چاہئیں۔ وزیراعلیٰ […]