سندھ کے سیلاب متاثرہ کسانوں کے لیے بڑی خوشخبری ہے کہ صوبائی حکومت نے ان کے امدادی فنڈ بڑا میں اضافہ کر دیا ہے۔ سندھ حکومت نے 2022 کے سیلاب متاثرین کے لیے امدادی فنڈز میں اضافہ کر دیا ہے۔ سینئر وزیر شرجیل میمن نے بتایا کہ اس پیکیج میں فصلوں کے نقصان کا معاوضہ، […]
وزیراعلٰی خیبر پختون خوا کا کہنا ہے کہ تحصیل میونسپل انڈمنسٹریشن سے کام لینا مشکل کام ہے، یہاں سارے لوگ سفارش پر بھرتی ہوئے ہیں، نئی تحصیل اور ضلع بنانے سے ترقی نہیں آئے گی، ڈی آئی خان کے ایک حلقے میں کوئی کالج نہیں ہے، اس حلقے کے نمائندوں کو جوتے مارنے چاہئیں۔ وزیراعلیٰ […]
کراچی میں ٹریفک پولیس اہلکار کی رشوت خوری کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، آرام باغ ٹریفک سیکشن کے اہلکارعزیز حیدرکو معطل کردیا گیا۔ کراچی میں آرام باغ ٹریفک سیکشن کے ٹریفک پولیس اہلکار عزیز حیدر کی رشوت خوری کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے، جس میں وہ 5 سو روپے […]
اداکارہ و ماڈل حمیرا اصغر کی اچانک موت نے شوبز انڈسٹری کو افسردہ کر دیا۔ سوشل میڈیا پر فنکار برادری کی جانب سے شدید رنج اور دکھ کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ اداکارہ نادیہ حسین نے سوشل میڈیا پر اپنے ردعمل میں کہا کہ حمیرا اصغر کی ناگہانی موت پر دلی افسوس ہے۔ انہوں […]
روس نے ایک اور بڑے حملے میں یوکرین پر741 میزائل داغ دیئے۔ یوکرین میں مختلف اہداف کو نشانہ بنایا گیا۔ عالمی میڈیا کے مطابق روس نے ایک اور بڑے حملے میں یوکریین پر مجموعی طور پر 741 میزائل ہتھیار داغے، جن میں 728 جنگی اور گمراہ کن ڈرونز، سات Kh-101/اسکندر- کے کروز میزائلز اور 6 […]
ملک کے مختلف حصوں میں مون سون کے دوسرے اسپیل نے تباہی مچا دی، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں کلاؤڈ برسٹ اور سیلابی صورتحال سے متعدد مکانات تباہ اور مویشی بہہ گئے۔ ادھر اسلام آباد، لاہور سمیت پنجاب کے کئی علاقوں میں شدید بارش سے مختلف حادثات میں تین بچے جاں بحق ہو گئے۔ […]
یونائیٹڈ بزنس گروپ کے چیئرمین ایس ایم تنویر نے پنجاب میں کمرشل پراپرٹی کے کرایہ پر 16 فیصد جی ایس ٹی عائد کرنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ اقدام کاروباری لاگت میں اضافہ کرے گا اور سرمایہ کاری کے ماحول کو متاثر کرے گا۔ یونائیٹڈ بزنس گروپ (یو بی […]
کراچی میں لیاری کے علاقے بغدادی میں چار جولائی کو پیش آنے والے افسوسناک حادثے کے بعد حکام نے متاثرہ اور قریبی عمارتوں کے خلاف کارروائی تیز کر دی ہیں۔ ایس بی سی اے کی جانب سے ملحقہ ایک اور مخدوش عمارت کو گرانے کا عمل جاری ہے، تاکہ مزید قیمتی انسانی جانوں کو ضائع […]
سندھ حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ 1 سے 16 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں 12 فیصد اضافہ کیا گیا ہے، جبکہ گریڈ 17 سے 22 کے افسران کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ منظور کیا گیا ہے۔ یہ اضافہ مالی […]
سیکرٹری جنرل تحریک انصاف سلمان اکرم راجہ کا کہنا ہے کہ علی امین گنڈاپور کو اندرونی خطرہ نہیں، بیرونی سازش ہوئی تو بھرپور مقابلہ کریں گے۔ بانی پی ٹی آئی کے بیٹے کی پارٹی میں شمولیت پراعتراض بے معنی ہے۔ دوسری جانب طلال چوہدری نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے بچوں کو پاکستان […]