پشاور ہائی کورٹ نے سانحہ سوات اور دریاؤں پر قائم غیر قانونی تجاوزات کے خلاف دائر درخواست پر تحریری حکم نامہ جاری کر دیا ہے، جس میں 27 جون کو دریاۓ سوات میں پیش آنے والے المناک واقعے کو متعلقہ حکام کی سنگین غفلت قرار دیتے ہوئے واقعے کی جامع تحقیقات کا حکم دیا گیا […]
پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار اور میزبان عمران اشرف نے اپنی دوسری شادی کے بارے میں کھل کر بات کی۔ حال ہی میں ایک نجی ٹی وی پروگرام میں اداکار کو اپنی شادی کے حوالے سے سوالات کا سامنا کرنا پڑا۔ دانش نواز کی شاہ رخ خان کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر ٹرولنگ […]
خیبرپختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف اور پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کے درمیان آڈٹ رپورٹ پر سخت جملوں کا تبادلہ ہوا۔ بیرسٹر سیف نے پنجاب حکومت پر 10 کھرب روپے کی بے ضابطگیوں کا الزام عائد کرتے ہوئے مریم نواز اور شریف خاندان کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا، جبکہ عظمیٰ بخاری نے […]
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں بدھ کے روز کاروبار کے آغاز پر زبردست فروختی دباؤ (سیلنگ پریشر) دیکھا گیا، جس کے نتیجے میں کے ایس ای-100 انڈیکس میں ابتدائی لمحات میں ہی تقریباً 1000 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ صبح 10 بج کر 35 منٹ پر انڈیکس 984.11 پوائنٹس یا 0.74 فیصد […]
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی زیر صدارت ایک اعلیٰ سطح اجلاس منعقد ہوا، جس میں شمالی و جنوبی وزیرستان سمیت دیگر ضم شدہ اضلاع میں امن و امان کی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں امن کے قیام اور دہشت گردی کے خاتمے کے لیے اہم فیصلے کیے گئے۔ وزیراعلیٰ علی […]
آزاد کشمیر کے ضلع جہلم ویلی کے علاقے ہٹیاں بالا کے نواحی گاؤں گوہرآباد میں طوفانی بارش اور بادل پھٹنے کے باعث بڑے پیمانے پر تباہی پھیل گئی۔ گوہرآباد شرقی اور غربی میں متعدد مکانات مکمل یا جزوی طور پر تباہ ہو گئے، جبکہ سیلابی ریلہ گھروں اور دکانوں میں داخل ہو گیا۔ علاقہ مکینوں […]
برطانوی خبر رساں ادارے ”بی بی سی“ کی ایک چشم کشا رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ گزشتہ سال بنگلہ دیش میں طلبہ مظاہرین کے خلاف خونریز کریک ڈاؤن کا حکم سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے خود دیا تھا۔ یہ انکشاف ایک لیک شدہ آڈیو کے ذریعے ہوا ہے، جس کی بی بی […]
ایپل کے نئے آپریٹنگ سسٹم ”آئی او ایس 26“ (iOS 26) میں جہاں کئی دیدہ زیب اور جدید فیچرز متعارف کرائے جا رہے ہیں، وہیں ایک غیر متوقع اور متنازع فیچر نے صارفین کو حیرت میں ڈال دیا ہے۔ تازہ اطلاعات کے مطابق، اگر فیس ٹائم (ویڈیو کال) کے دوران کسی صارف کے جسم پر […]
سیشن کورٹ لاہور نے سابق صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کے خلاف گستاخانہ الفاظ کے استعمال سے متعلق مقدمہ درج کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔ ایڈیشنل سیشن جج نے درخواست پر محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا۔ عدالتی فیصلے میں کہا گیا کہ سوشل میڈیا سے متعلق معاملات کے لیے حکومت نے نیشنل سائبر […]
خیبرپختونخوا سے سینیٹ کی 7 جنرل نشستوں کے لیے انتخابی میدان سجا دیا گیا ہے، جہاں مختلف سیاسی جماعتوں اور آزاد حیثیت سے مجموعی طور پر 16 امیدوار مدمقابل ہوں گے۔ الیکشن کمیشن نے امیدواروں کی فہرست جاری کر دی ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق پی ٹی آئی کی جانب سے خرم ذیشان، فیض الرحمان، […]