عید قربانی کے دوران گوشت کو محفوظ رکھنے کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کرنا ضروری ہے تاکہ وہ تازہ اور صحت بخش رہے۔ گوشت کو محفوظ کرنے کے مختلف طریقے ہیں جو آپ کی سہولت اور دستیاب وسائل پر منحصر ہیں۔ یہاں ہم گوشت کو ذخیرہ کرنے کے بہترین طریقوں کے ساتھ ساتھ ضروری احتیاطی […]
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اعلیٰ سطحی پارلیمانی وفد نے نیویارک میں اقوام متحدہ کے دورے کے دوران پاکستان کا بنیادی پیغام ”ذمہ داری کے ساتھ امن“ پیش کیا۔ وفد نے بھارت کی جانب سے طاقت کے غیر قانونی استعمال، اقوام متحدہ کے چارٹر اور بین الاقوامی انسانی قوانین کی خلاف ورزیوں پر عالمی برادری […]
امریکی محکمہ انصاف نے اڈانی گروپ کی ایرانی پیٹروکیمیکل مصنوعات کی درآمد پرتحقیقات کا آغاز کردیا۔ وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق اڈانی گروپ پر ایران سے ایل پی جی درآمد کرنے کا الزام ہے، اڈانی گروپ نے امریکی پابندیوں کی خلاف ورزی کی۔ وال اسٹریٹ جرنل نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ اڈانی […]
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاروں کے پُرجوش رجحان اور اقتصادی اشاریوں میں بہتری کے باعث آج کاروباری ہفتے کے دوران زبردست تیزی دیکھنے میں آئی۔ ہنڈرڈ انڈیکس میں 600 پوائنٹس سے زائد کا اضافہ ہوا جس کے بعد انڈیکس نے پہلی بار ایک لاکھ 21 ہزار 100 پوائنٹس کی ریکارڈ سطح عبور کر لی۔ […]
جگر، انسانی جسم کا ایک ایسا عضو ہے جو بظاہر خاموش، مگر اس کی خدمات ہماری صحت کی بنیاد رکھتی ہیں۔ یہ عضو نہ صرف خون کو صاف کرتا ہے بلکہ جسم کو زہریلے مادوں سے محفوظ بھی رکھتا ہے۔ جگر کی صحت کا مطلب ہے پورے جسم کی فلاح۔ جگر کے بنیادی فرائض میں […]
ورلڈ باکسنگ کے صدر نے الجزائر کی معروف باکسر ایمان خلیف سے معافی مانگ لی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ورلڈ باکسنگ کے صدر بورس وان ڈر فورسٹ نے الجزائر کی معروف باکسر ایمان خلیف کا نام نئے جینڈر ٹیسٹ کی پالیسی کے اعلان میں لینے پر باقاعدہ معذرت کر لی۔ رپورٹ کے مطابق […]
میکسیکو کی ریاست نیولیون میں تیز رفتار بس کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک اور 17 زخمی ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق حادثے کے بعد لاشوں اور زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق میکسیکو کی ریاست نیولیون کے گورنر سیموئل گارسیا نے ایکس (سابقہ ٹوئٹر) […]
آج کل فیشن کی دنیا میں ایک نیا رجحان ابھر رہا ہے جس میں جوتوں، سن گلاسز اور دیگر اسیسریوں کے لیے زیورات کا استعمال بڑھ رہا ہے۔ یہ رجحان صرف مخصوص فیشن برانڈز تک محدود نہیں رہا، بلکہ اب اس کا اثر ہر جگہ دیکھا جا رہا ہے، جہاں آپ اپنے اسنیکرز یا دیگر […]
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے 10 منتخب ارکان نے غزہ قرار داد پر ووٹنگ کا مطالبہ کرتے ہوئے فوری اور غیرمشروط جنگ بندی کا بھی مطالبہ کیا کردیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ساتھ ہی حماس کی حراست میں یرغمالیوں کی فوری اور غیر مشروط رہائی بھی مطالبے میں شامل ہے ۔ قرار داد میں […]
دبئی میں جائیداد خریدنے کے خواہش مند افراد کے لیے خوشخبری ہے۔ فچ ریٹنگز کی حالیہ رپورٹ کے مطابق دبئی میں رہائشی ریئل اسٹیٹ کی قیمتوں میں رواں سال کے وسط سے لے کر آئندہ سال تک پندرہ فیصد تک کمی کا امکان ہے۔ یہ رجحان پراپرٹی مارکیٹ میں طلب اور رسد کے توازن کی […]