اینٹی کرپشن اور تیمور سلیم جھگڑا آمنے سامنے، سوشل میڈیا پر الزامات اور وضاحتوں کا تبادلہ

پشاور میں سابق صوبائی وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا اور محکمہ اینٹی کرپشن خیبرپختونخوا کے درمیان کشیدگی بڑھ گئی ہے، جہاں الزامات، وضاحتیں اور قانونی تقاضے سوشل میڈیا اور عدالتی فورمز تک پہنچ چکے ہیں۔ مشیر اینٹی کرپشن مصدق عباسی نے اپنے بیان میں سوشل میڈیا پر محکمانہ شکایات اٹھانے پر ناراضی کا اظہار کیا۔ […]

پنجاب میں اپوزیشن حکومتی عتاب کا شکار، پاور چھیننے کیلئے پے در پے کارروائیاں

پنجاب میں صوبائی حکومت نے اپوزیشن پر سیاسی دباؤ بڑھانے کی مہم تیز کر دی ہے۔ اپوزیشن کو طاقت سے محروم کرنے کے لیے ایک کے بعد ایک اقدامات سامنے آ رہے ہیں، جن میں سب سے نمایاں 13 اسٹینڈنگ کمیٹیوں کی چیئرمین شپ سے ان کی برطرفی کی تیاری ہے۔ ذرائع کے مطابق پنجاب […]

کراچی: مون سون کا دوسرا اسپیل 5 جولائی سے سندھ میں داخل ہوگا

کراچی میں مون سون کا پہلا اسپیل ختم جبکہ دوسرا اسپیل 5 جولائی سے سندھ میں داخل ہو گا ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج شہر میں موسم جزوی طور پر ابرآلود رہے گا جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 68 فیصد تک ریکارڈ کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اس وقت شہر کا […]

کیا نیٹ فلکس کا مشہور شو ’اسکوئڈ گیم‘ حقیقی واقعات پر مبنی ہے؟ اس کے پیچھے کی اصل کہانی جانئے

نیٹ فلکس کا مشہور شو ’اسکوئڈ گیم‘ ایک خیالی سروائیول ڈرامہ ہے، جس میں بچوں کے کھیلوں کو انتہائی خطرناک طریقے سے پیش کیا گیا ہے، اور اس میں معاشرتی مسائل پر بھی تبصرہ کیا گیا ہے۔ لیکن اس شو کا جذباتی مرکز ایک حقیقت پر مبنی ہے۔ شو کے تیسرے اور آخری سیزن کے […]

’طلاق کے بعد مسلسل شراب پی کر جان دینے کی کوشش کی‘، عامر خان کا انکشاف

عامر خان نے رینا دتہ سے طلاق کے بعد کی تکالیف شیئر کیں، جب وہ شراب نوشی اور ڈپریشن کا شکار ہوگئے تھے۔ بالی ووڈ سپر اسٹار عامر خان ہمیشہ اپنی ذاتی زندگی کو نجی رکھتے تھے، لیکن ایک موقع پر انہوں نے اپنی زندگی کے سب سے تاریک مرحلے کے بارے میں کھل کر […]

فاسٹ اینڈ فیورئیس 11: مرے ہوئے پال واکر کی واپسی کا عندیہ

فاسٹ اینڈ فیورئیس 11 نے آنجہانی ہالی ووڈ اداکار پال واکر کی واپسی کا عندیہ دیا ہے۔ یاد رہے کہ مشہور اداکار پال واکر 2013 میں ایک ٹریفک حادثے میں ہلاک ہوگئے تھے۔ انہوں نے کئی مشہور فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے مگر فاسٹ اینڈ فیورئیس فرنچائز میں برائن او کونر کا کردار ان […]

فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندستان: بھارتی پراکسیز کی دہشتگردی کے ناقابل تردید شواہد بے نقاب

پاکستان میں دہشتگردی کی حالیہ لہر کے پسِ پشت بھارت کی ریاستی سرپرستی میں سرگرم پراکسیز کا گٹھ جوڑ ایک بار پھر آشکار ہو گیا ہے۔ شمالی وزیرستان اور بنوں گیریژن میں سیکیورٹی فورسز پر ہونے والے حملے بھارت اور فتنہ الخوارج کی ناپاک ملی بھگت کا نتیجہ ہیں، جس کے شواہد سامنے آگئے ہیں۔ […]

جاپانی شہزادی کا اکنامی کلاس میں سفر، صارفین سے داد سمیٹ لی

جاپان کی شہزادی کاکو نے اکنامی کلاس میں سفر طے کر کے سوشل میڈیا صارفین کی بھرپور داد سمیٹ لی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جاپان کی شہزادی کاکو کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، جس میں انہیں برازیل جانے والی ایک اکانومی فلائٹ میں سوتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ […]

پشاور: مخصوص نشستوں کا معاملہ، پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج طلب

پشاور میں پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس آج طلب کر لیا گیا ہے۔ اجلاس صبح 11 بجے ہوگا جس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور پارٹی ارکان کو شرکت کی ہدایت دے چکے ہیں۔ حکومتی ذرائع کے مطابق اجلاس کی صدارت خود وزیراعلیٰ کریں گے، جس میں عدالتی فیصلے کے […]

کیاذیابیطس کے مریض تربوز کھا سکتے ہیں؟ فوائد اور احتیاطی تدابیر

شوگر کے مریضوں کو عموماً یہ مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ میٹھے کھانوں سے پرہیز کریں، اور بہت سے پھلوں کو محدود مقدار میں کھائیں۔ تربوز، جو کہ ایک میٹھا اور رس دار پھل ہے، شوگر کے مریضوں کے لئے ایک متنازعہ پھل رہا ہے۔ آئیے جانتے ہیں کہ طبی ماہرین اس بارے میں […]