کراچی کے نوجوان کی تیونس کی لڑکی سے شادی کا افسوسناک انجام، سسرالیوں اور لڑکی کے ایک دوسرے پر سنگین الزامات

امریکی خاتون اونیجا اینڈریو رابنسن کے بعد پاکستان میں ایک اور بین الاقوامی لو اسٹوری افسوسناک انجام کو پہنچ گئی ہے۔ کراچی کے ایک اور نوجوان نے غیرملکی لڑکی کو سہانے خواب دکھا کر شہر میں تنہا چھوڑ دیا۔ تیونس سے تعلق رکھنے والی 19 سالہ سندا ایاری کراچی کے وومن تھانے پہنچی، جہاں اس […]

ایران اور امریکہ کے درمیان پرامن جوہری پروگرام کے معاہدے کی تفصیلات سامنے آگئیں

تہران اور واشنگٹن کے درمیان جوہری معاہدے کی تفصیلات منظر عام پر آگئیں۔ العربیہ کی رپورٹ کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے سویلین جوہری پروگرام کی تعمیر کے لیے ایران کو 30 بلین ڈالر تک رسائی میں مدد دینے، پابندیوں میں نرمی اور اربوں ڈالر کے محدود ایرانی اثاثوں کو آزاد کرنے کے امکان پر بات […]

دنیا کا سب سے بڑا یوٹیوبر ’مسٹر بیسٹ‘ یوٹیوب سے کتنا کماتا ہے؟

جمِی ڈونلڈسن، جو مِسٹر بیسٹ کے نام سے مشہور ہیں، آج کل مواد تخلیق کرنے کی دنیا کے سب سے بڑے ستارے بن چکے ہیں۔ وہ نہ صرف یوٹیوب پر اپنی ویڈیوز سے کمائی کر رہے ہیں بلکہ انہوں نے کئی کامیاب کاروبار بھی شروع کر لیے ہیں، جس سے ان کی مقبولیت اور دولت […]

سانحہ سوات روکا جا سکتا تھا، مگر نااہلی نے جانیں لے لیں، وزیر اطلاعات پنجاب

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سانحہ سوات اور خیبرپختونخوا حکومت کی کارکردگی پر شدید تنقید کی۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ واقعہ مکمل طور پر روکا جا سکتا تھا، لیکن نااہلی اور غفلت نے قیمتی جانیں لے لیں۔ انہوں نے خیبرپختونخوا حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا […]

جاپان نے ’ٹوئٹر کِلر‘ کو پھانسی دیدی، یہ کون تھا اور کیسے اپنا شکار چنتا تھا؟

جاپان میں 34 سالہ شخص کو پھانسی دی گئی جس نے 9 افراد کا بے دردی سے قتل کیا تھا، قتل کیے جانے والوں میں 8 خواتین اور ایک مرد شامل تھا۔ رائٹرز کے مطابق یہ جاپان میں 2022 کے بعد پہلی بار سزائے موت پر عملدرآمد ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ملزم تاکاہیرو شِرائیشی […]

بھارت کی کرپٹو پالیسی ناکام، بھارتی اخبار نے بھی اعتراف کرلیا

بھارتی اخبار“دی پرنٹ “ نے بھارت کی کرپٹو پالیسی کی ناکامی کا اعتراف کرلیا۔ ذرائع کے مطابق کرپٹو سے متعلق پاکستانی اقدامات پر بین الاقوامی سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ ہوا ہے، جبکہ بھارتی پروپیگنڈہ بری طرح ناکام ہوگیا۔ ذرائع نے بتایا کہ بائنینس کے بانی کی پاکستان آمد، کرپٹو تعاون کے امکانات پر […]

اسلام آباد ہائیکورٹ کے پانچ ججز نے ٹرانسفر کیس کا فیصلہ چیلنج کردیا

اسلام آباد ہائی کورٹ کے پانچ ججز نے ججز ٹرانسفر اور سینیارٹی کیس پر سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر کر دی ہے۔ معروف وکیل منیر اے ملک نے ججز کی جانب سے سپریم کورٹ میں یہ اپیل دائر کی ہے جس میں عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ […]

نہ جنگل نہ پہاڑ صرف’سٹی واک’سے پائیں ذہنی و جسمانی تندرستی

واکنگ ایک سادہ اور قدرتی عمل ہے جو جسمانی اور ذہنی صحت میں بہتری لانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ قدرتی ماحول میں چہل قدمی کے فوائد تو عموماً تسلیم کیے جاتے ہیں، مگر شہری علاقوں میں سیر کرنا بھی اتنا ہی مفید ہو سکتا ہے۔ اگر ہم روزمرہ کی زندگی میں ”سٹی واک“ […]

سعودی عرب میں دکانوں پر کھجور اور گوشت فروخت کرنے پر پابندی عائد، وجہ کیا ہے؟

سعودی عرب میں چھوٹے گروسری اسٹورز پر، جنہیں مقامی زبان میں ”بقالہ“ کہا جاتا ہے، کئی اہم اشیاء کی فروخت پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ سعودی وزارت بلدیات، دیہی امور و رہائش کی جانب سے جاری کردہ اس فیصلے کے مطابق بقالہ اسٹورز پر اب تمباکو مصنوعات، کھجوریں، گوشت، پھل اور سبزیاں فروخت […]

لاہور: شاہدرہ میں مکان کی چھت گرنے سے 2 بچے جاں بحق، 3 افراد زخمی

لاہور میں شاہدرہ کے علاقے عباس نگر میں افسوسناک حادثہ پیش آیا، جہاں ایک مکان کی چھت گرنے سے دو کمسن بچے جاں بحق جبکہ تین افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق حادثہ عتیق نامی شہری کے گھر پیش آیا، جہاں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد ملبے تلے دب گئے۔ جاں بحق ہونے […]