راولپنڈی: چوہدری عدنان قتل کیس، سابق سینیٹر چوہدری تنویر کی ضمانت منظور

راولپنڈی: سابق پارلیمانی سیکرٹری چوہدری عدنان قتل کیس میں نامزد سابق سینیٹر چوہدری تنویر کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کر لی گئی۔ ایڈیشنل سیشن جج چوہدری ماجد حسین نے وکلاء کے دلائل مکمل ہونے کے بعد محفوظ کیا گیا فیصلہ سنایا۔ عدالت نے چوہدری تنویر کو 10،10 لاکھ روپے کے دو مچلکے جمع کروانے […]

اسرائیلی حملے میں شہید اعلیٰ عسکری شخصیات و جوہری سائنسدان کے تاریخی جنازے کا اہتمام، عوام کی بڑی تعداد شریک

ہفتہ کے روز تہران میں ان 60 افراد کے لیے ایک تاریخی جنازے کی تقریب میں منعقد کی گئی ہے، جنہیں اسرائیل کے ساتھ 12 روزہ جنگ کے دوران شہید کیا گیا، جن میں اعلیٰ فوجی کمانڈرز اور جوہری سائنسدان بھی شامل ہیں۔ رپورٹ کے مطابق جنازے کی سرکاری تقریب ہفتہ کی صبح 8 بجے […]

سائنَس انفیکشن کا مسئلہ ہے؟ علاج بال سے بھی باریک روبوٹ کی صورت میں آگیا

اگر آپ دوائیوں اور گھریلو علاج سے تھک چکے ہیں اور ناک کی سوزش کا علاج کرنے کی کوشش کر رہے ہیں تو سائنسدانوں نے ایک نیا حل پیش کیا ہے جو بظاہر سائنس فکشن کی کہانی کی طرح لگتا ہے۔ چین اور ہانگ کانگ کی یونیورسٹیوں کے محققین نے چھوٹے روبوٹوں کا جھنڈ تیار […]

سائنسدانوں نے الیکٹرانک کچرے سے ’سونا‘ نکالنے کا نیا طریقہ دریافت کرلیا

سال 2022 میں دنیا بھر میں تقریباً 6 کروڑ 20 لاکھ ٹن الیکٹرانک کچرا (ای ویسٹ) پیدا ہوا — جو کہ 15 لاکھ سے زائد کچرا ٹرکوں کو بھرنے کے لیے کافی ہے۔ 2010 کے مقابلے میں یہ شرح 82 فیصد زیادہ ہے، اور اندازہ ہے کہ 2030 تک یہ مقدار 8 کروڑ 20 لاکھ […]

ایران اپنا افزودہ یورینیم دوسرے ملک منتقل کرنے پر راضی، لیکن شرائط کے ساتھ

اقوامِ متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیر سعید ایروانی نے عندیہ دیا ہے کہ اگر امریکہ کے ساتھ نیا معاہدہ طے پاتا ہے تو ایران اپنے 60 فیصد اور 20 فیصد افزودہ یورینیم کے ذخائر کسی دوسرے ملک منتقل کرنے پر آمادہ ہو سکتا ہے۔ ساتھ ہی انہوں نے ایران کے توانائی کے شعبے […]

جین زی کی نئی ٹھنڈی، جھاگ والی ’سگریٹ‘، جو ایک کین میں آتی ہے

ذرا تصور کریں: فریج کھولیں، ایک ٹھنڈی ڈائٹ کوک نکالیں، کین کھولتے ہی ہلکی سی آواز آئے اور جھاگ اوپر اٹھے۔ پھر ایک گھونٹ لیں، اور اچانک ایک سکون سا محسوس ہو۔ انٹرنیٹ پر اسے کہتے ہیں: ’فریج سگریٹ‘۔ یہ دراصل کوئی سگریٹ نہیں، بلکہ ایک مزاحیہ اور جذباتی اصطلاح ہے جو سوشل میڈیا پر […]

چوری کا ڈراپ سین: گھر کی مالکن ہی واردات کی ماسٹر مائنڈ نکلی

لاہور میں ایک کروڑ 6 لاکھ روپے نقدی اور 40 تولے سونے کی چوری کی واردات کا سنسنی خیز ڈراپ سین ہو گیا، پولیس نے واردات میں ملوث خاتون اور اُس کے ساتھی ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔ حیران کن طور پر چوری کی اس منصوبہ بندی کی ماسٹر مائنڈ خود متاثرہ گھر کی مالکن […]

’فیمنزم کا بیج‘: 332 سال پہلے شائع ہوئے دنیا کے پہلے ’عورتوں کے میگیزن‘ کی کہانی

سال 1693 میں لندن کے ایک چھاپہ خانے میں خواتین کے لیے دنیا کا پہلا مخصوص میگزین پرنٹ کیا گیا تھا۔ اس میگزین کا نام تھا ”دی لیڈیز مرکری“ جو 27 فروری کو پہلی بار شائع ہوا اور اس کے ساتھ ہی ابلاغ اور خواتین کی خودمختاری کے ایک نئے دور کی ابتدا ہوئی۔ 1690 […]

دنیا کا نایاب ترین نیا بلڈ گروپ دریافت، کیا نام دیا گیا ہے؟

فرانس کی بلڈ (خون) سپلائی ایجنسی نے اعلان کیا ہے کہ کیریبین جزیرے گواڈیلوپ سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون میں خون کی ایک نئی اور نایاب ترین قسم دریافت ہوئی ہے، جسے ”گواڈا نیگیٹو“ (Gwada Negative) کا نام دیا گیا ہے۔ یہ دنیا میں اس خون کی واحد معلوم مثال ہے۔ فرانسیسی ادارے ”ای […]

لاہور: سی سی ڈی کا مبینہ مقابلہ، زیر حراست 2 ملزمان ہلاک

لاہور میں گزشتہ رات تھانہ نشتر کی حدود میں ہونے والے ایک اور مبینہ مقابلے میں دو زیرِ حراست ملزمان ہلاک ہوگئے۔ سی سی ڈی ذرائع کے مطابق یہ مقابلہ ماڈل ٹاؤن سی سی ڈی ٹیم کی جانب سے کیا گیا۔ دونوں ملزمان کو تفتیش اور ریکوری کے سلسلے میں نشتر تھانے کی حدود میں […]