سیب ایک ایسا پھل ہے جو تقریباً ہر گھر میں موجود ہوتا ہے، ہر عمر کے فرد کے لیے موزوں سمجھا جاتا ہے اور طبیعت میں خرابی ہو یا بھوک کا وقت، اکثر لوگوں کی پہلی پسند ہوتا ہے۔ مگر ایک سوال جو عرصے سے انسانی شعور میں گردش کر رہا ہے، وہ یہ ہے […]
عام طور پر ہری مرچ کو کھانوں میں تیز ذائقہ اور خوشبو بڑھانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے، لیکن حالیہ سائنسی تحقیق نے ثابت کیا ہے کہ یہ چھوٹی سی سبزی صرف ذائقے تک محدود نہیں بلکہ کئی اہم طبی فوائد کی حامل بھی ہے۔ ماہرین کے مطابق ہری مرچ غذائی اجزاء اور حیاتیاتی […]
پاکستان ایشین ڈبلز اسکواش چیمپئن شپ 2025 کا ٹائٹل اپنے نام کرنے میں ناکام رہا۔ فائنل میں روایتی حریف بھارت نے سخت مقابلے کے بعد نور زمان اور ناصر اقبال پر مشتمل پاکستانی جوڑی کو (1-2) سے شکست دے دی۔ پاکستانی کھلاڑیوں نے پہلا سیٹ جیت کر برتری حاصل کی، مگر بھارت نے اگلے دو […]
بالی وڈ کی تاریخ کی سب سے کامیاب اور مشہور فلموں میں سے ایک، ”شعلے“، جو 1975 میں ریلیز ہوئی، 50 سال بعد ایک نئے، سنسر شدہ ورژن کے ساتھ سکرین پر واپس آ رہی ہے۔ اس فلم کے جادوئی اثرات ابھی تک شائقین کے دلوں میں زندہ ہیں اور اس کی مقبولیت وقت کی […]
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ دنیا کی کوئی طاقت بانی پی ٹی آئی کو ملکی سیاست سے مائنس نہیں کرسکتی۔ ان کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی نہ صرف پاکستان کی سیاست کے مرکزی کردار ہیں بلکہ سیاسی بیانیے کا محور بھی وہی ہیں۔ بیرسٹر […]
بالی وڈ کے کنگ شاہ رخ خان نے کیریبین پریمیئر لیگ (سی پی ایل) کے اپنے کرکٹ ٹیم ”ٹرنباگو نائٹ رائیڈرز“ (ٹی کے آر) کے لیے دو پاکستانی کرکٹرز محمد عامر اور محمد عثمان طارق کے ساتھ معاہدہ کیا ہے۔ محمد عامر سی پی ایل کے تجربہ کار کھلاڑی ہیں اور اس سے قبل انہوں […]
مشیراطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت میں جلد نئے وزراء شامل کیے جا رہے ہیں ۔بانی پی ٹی آئی کا ان پر مکمل اعتماد ہے اسی لیے ان کی ملاقاتوں پر کوئی پابندی نہیں ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ بجٹ ایک آئینی تقاضا تھا جسے ہم نے […]
آسٹریلوی نیشنل یونیورسٹی (ANU) اور یونیورسٹی آف مانچسٹر، انگلینڈ کے کیمیا دانوں نے ایک نئی مقناطیسی مالیکیول ایجاد کی ہے جو مستقبل میں ڈیٹا اسٹوریج ٹیکنالوجی میں انقلابی تبدیلی لا سکتی ہے۔ اس مالیکیول کی مدد سے اسٹیمپ کے سائز کے ہارڈ ڈرائیو میں تقریباً 3 ٹیرا بائٹ ڈیٹا محفوظ کیا جا سکتا ہے جو […]
اسلامی نظریاتی کونسل نے ملک میں بڑھتے ہوئے انتہا پسندی، لسانی و فرقہ وارانہ تعصبات اور ریاست مخالف نظریات کے تناظر میں ایک جامع اعلامیہ جاری کیا ہے، جس میں تمام شہریوں کو آئین پاکستان اور ریاست سے وفاداری کے حلف کی پاسداری کی تلقین کی گئی ہے۔اعلامیہ میں کہا گیا کہ کوئی سرکاری یا […]
وزن کم کرنے اور شوگر کے علاج کے لیے استعمال ہونے والے انجیکشنز نے حالیہ برسوں میں بڑی مقبولیت حاصل کی ہے، لیکن ان کے استعمال کے بعد متعدد سنگین جسمانی مسائل کی رپورٹیں سامنے آئی ہیں۔ سینکڑوں افراد نے ان انجیکشنز کے مضر اثرات کی شکایت کی ہے، جن میں لبلبے کی سوزش جیسے […]