موسم گرما کے گرم ترین مہینوں میں ایئر کنڈیشنر زیادہ اہمیت اختیار کر جاتے ہیں، کیونکہ یہ بڑھتے ہوئے درجہ حرارت سے فوری راحت فراہم کرتے ہیں۔ مگر جہاں ایئر کنڈیشنر ہوا کو مؤثر طریقے سے ٹھنڈا کرتے ہیں، وہیں یہ کمرے کی نمی بھی کم کر دیتے ہیں، جس سے اندرونی ماحول غیر معمولی […]
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کا آغاز شاندار تیزی سے ہوا، 100 انڈیکس میں 4300 پوائنٹس سے زائد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد انڈیکس 1 لاکھ 20 ہزار 500 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ یہ اضافہ ایک روز قبل کی شدید مندی کے برعکس دیکھنے میں آیا، جب […]
محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں موسم گرم اور شدید حبس کا راج برقرار رہے گا، تاہم بعض علاقوں میں بارش اور تیز ہواؤں سے گرمی میں وقتی کمی متوقع ہے۔ اسلام آباد میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے، جبکہ مری، گلیات اور راولپنڈی […]
وفاقی حکومت نے مالی سال 2025-26 کے ترمیم شدہ فنانس بل میں اہم تبدیلیاں متعارف کروا دی ہیں، جن کا اطلاق یکم جولائی 2025 سے ہوگا۔ یہ ترامیم قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کی سفارشات کی روشنی میں کی گئی ہیں۔ 15 سالہ ذاتی رہائش پر ود ہولڈنگ ٹیکس ختم بزنس ریکارڈر کے […]
ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کے بعد دنیا بھر کی اسٹاک مارکیٹس میں نمایاں تیزی دیکھی گئی ہے، جب کہ عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں بھی کمی کا رجحان سامنے آیا ہے۔ سرمایہ کاروں میں اعتماد کی بحالی کے باعث عالمی منڈیوں میں مثبت رجحان غالب رہا۔ امریکا کی اسٹاک مارکیٹس […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایران اسرائیل کے درمیان سیز فائر کے اعلان کے بعد ایران نے اسرائیل پر بیلسٹک میزائل حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں 3 اسرائیلی شہری ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنوبی اسرائیل کے شہر بیر شیوا میں منگل کی صبح ایرانی میزائل حملے میں کم از کم […]
اداکار اسلم شیخ اور بشریٰ انصاری نے عائشہ خان کی وفات کو ایک افسوسناک واقعہ قرار دیتے ہوئے سوشل میڈیا پر پھیلائی جانے والی جھوٹی افواہوں کی تردید کی۔ عائشہ خان ایک مشہور اور تجربہ کار پاکستانی ٹیلی ویژن اداکارہ تھیں، جنہوں نے متعدد کامیاب ڈراموں میں اپنی شاندار اداکاری کے جوہر دکھائے۔ عائشہ خان […]
لاہور ہائیکورٹ آج بانی پاکستان تحریک انصاف کی 9 مئی کے جلاؤ گھیراؤ کے آٹھ مقدمات میں دائر ضمانت کی درخواستوں پر محفوظ شدہ فیصلہ سنائے گی۔ جسٹس سید شہباز علی رضوی اور جسٹس طارق محمود باجوہ پر مشتمل ہائیکورٹ کا دو رکنی بینچ دوپہر 12 بجے کیس کا فیصلہ سنائے گا۔ رجسٹرار آفس کی […]
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ اِی کو حالیہ بڑھتی ہوئی کشیدگی کے خطرات کے پیش نظر ایک انتہائی محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے، جن کی سکیورٹی کی ذمہ داری ایک ایسے خفیہ یونٹ کے پاس ہے جن کے بارے میں پاسداران انقلاب کو بھی علم نہیں ہے۔ تہران کے حکام […]
ضلع خیرپور میں کاروکاری کے تنازع پر جاگیرانی برادری کے دو گروپوں میں شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق جبکہ خاتون سمیت دو افراد زخمی ہو گئے۔ جاں بحق افراد کی شناخت زبیر جاگیرانی، ثناء اللہ جاگیرانی، آفتاب اور سہیل کے ناموں سے ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق […]