ایران کے ایٹمی توانائی ادارے نے فردو، نطنز اور اصفہان میں واقع اپنی جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حملے بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہیں۔ ایرانی حکام کے مطابق ان تنصیبات کو حملے سے قبل خالی کرا لیا گیا تھا اور نشانہ بنائی گئی سائٹس […]
جیسے جیسے عمر بڑھتی ہے، ہڈیاں اور پٹھے قدرتی طور پر کمزور ہونے لگتے ہیں۔ خاص طور پر خواتین میں ’مینوپاز‘ کے بعد یہ کمزوری اس قدر بڑھ سکتی ہے کہ ایک معمولی سی ٹھوکر یا جسم کا غلط مڑنا بھی ہڈی ٹوٹنے کا سبب بن سکتا ہے۔ ایسے فریکچر کو ’fragility fracture‘ کہا جاتا […]
امریکا کی جانب سے ایرانی جوہری تنصیبات پر حملے کے بعد، ایران نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے اسرائیل پر پہلا براہ راست میزائل حملہ کر دیا۔ خبر ایجنسیوں کے مطابق ایران نے اسرائیل پر کم از کم 25 میزائل داغے، جب کہ یروشلم اور تل ابیب میں زوردار دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں اور مختلف […]
وسطی کرم میں پر نامعلوم سمت سے فائر کیے گئے بارودی گولے سے 4 افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق وسطی کرم تورغر کے مقام پر نامعلوم سمت سے بارودی گولہ فائر کیا گیا تاہم بارودی گولہ پھٹنے سے 4 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ مقامی ذرائع نے […]
فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے ایران پر امریکی حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے ایران کی خودمختاری پر ”کھلی جارحیت“ قرار دیا ہے۔ حماس کے بیان میں کہا گیا ہے، ’ہم امریکی جارحیت کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ یہ ایک خطرناک اشتعال انگیزی ہے، قابض اسرائیلی ایجنڈے کی اندھی تقلید ہے […]
امریکا کی جانب سے ایران کی جوہری تنصیبات پر حملے کے بعد ایران کے ممکنہ ردعمل پر ایرانی تھنک ٹینک ”سینٹر فار مڈل ایسٹ اسٹریٹجک اسٹڈیز“ سے وابستہ سینئر ریسرچ فیلو عباس اصلانی نے تین ممکنہ منظرناموں کا تجزیہ پیش کیا ہے۔ عرب خبر رساں ادارے ”الجزیرہ“ کے مطابق اصلانی کا کہنا ہے کہ پہلا […]
ایران کی جوہری تنصیبات پر امریکی حملے کے بعد اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے کہا ہے کہ یہ کارروائی اسرائیل اور امریکا کے درمیان مکمل رابطہ کاری (coordination) کا نتیجہ ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے جوہری پروگرام کو تباہ کرنے کے وعدے کو پورا کیا ہے۔ […]
دنیا بھر میں توانائی کی ضروریات تیزی سے بڑھ رہی ہیں، اور اسی رفتار سے ماحولیاتی تبدیلیوں کی شدت بھی ہمارے سروں پر منڈلا رہی ہے۔ اس دُہری چیلنج کو سامنے رکھتے ہوئے، صاف اور پائیدار توانائی کا حصول انسانیت کی بقاء کے لیے ناگزیر ہوتا جا رہا ہے۔ انہی کوششوں میں سے ایک بڑی […]
خیبرپختونخوا کے ضلع سوات میں سیاحوں کی کشتی الٹ گئی، المناک حادثے میں 7 سیاح جاں بحق ہوگئے، جن میں سے 4 کی لاشیں نکال لی گئیں جبکہ 3 لاپتہ سیاحوں کی تلاش جاری ہے اور 3 سیاحوں کو زندہ بچالیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سوات کالام کے علاقے شاہی باغ میں افسوسناک واقعہ پیش […]
پنجاب کے شہر گجرات ماڈل ٹاؤن میں گھر کی دیوار گرنے سے 3 بچے جاں بحق اور 3 شدید زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق گجرات گندرہ موڑ پر محنت کشوں پر قیامت ٹوٹ پڑی، جہاں رہائشی بچے گھر کے دروازے کے ساتھ کھیل رہے تھے کہ اچانک دروازہ دیوار سمیت زمین پر آگرا، جس کے […]