سپریم کورٹ کے جج جسٹس منصور علی شاہ نے آئینی بنچ کی مدت میں توسیع پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے جوڈیشل کمیشن کو خط لکھ دیا ہے۔ خط میں انہوں نے آئینی بنچ کی توسیع کو عدالت کی ساکھ کے لیے خطرہ قرار دیتے ہوئے کئی اہم نکات اٹھائے ہیں۔ جسٹس منصور علی […]
برطانیہ میں (Assisted Dying Bill) نامی متنازع بل کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا جس کے تحت مریض اپنی زندگی کا خاتمہ اپنی مرضی کے مطابق کر سکیں گے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانوی دارالعوام نے موت کا بل منظور کر لیا، برطانوی پارلیمان میں مرنے میں معاونت کا یہ متنازعہ بل کثرت رائے […]
ہالی ووڈ کی تاریخ میں کچھ دشمنیاں اتنی مشہور ہو چکی ہیں کہ وہ خود ایک فلمی کہانی کا روپ دھار لیتی ہیں۔ ایسی ہی ایک کہانی دو لیجنڈری اداکاروں آرنلڈ شوارزنیگر اور سلویسٹر اسٹالون کی ہے، جن کی پیشہ ورانہ رقابت 1980 کی دہائی میں ایک ذاتی محاذ آرائی میں بدل گئی تھی۔ لیکن […]
خیبرپختونخوا میں کانگو وائرس کے مزید دو نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، جس کے بعد صوبے میں اس خطرناک وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 9 ہو گئی ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق نئے کیسز باجوڑ اور شمالی وزیرستان سے سامنے آئے ہیں۔ محکمہ صحت کی دستاویزات کے مطابق پشاور سے 3، نوشہرہ اور […]
آج کے جدید دور میں میدان جنگ میں ٹارگٹ چننا آسان ہوتا ہے، لیکن کچھ ہدف ایسے ہوتے ہیں جو دشمن کی پہنچ سے کہیں زیادہ مضبوط اور محفوظ سمجھے جاتے ہیں۔ ایران کی ”فردو“ نیوکلئیر تنصیب انہی میں سے ایک ہے۔ قم شہر کے قریب، ایک پہاڑی کے دل میں دفن، یہ سائٹ ایران […]
بنوں کے علاقے میریان میں دہشت گردوں نے پولیس اسٹیشن پر کواڈ کاپٹر کے ذریعے حملہ کیا۔ پولیس کے مطابق حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا اور تمام اہلکار محفوظ رہے۔ تفصیلات کے مطابق دہشت گردوں نے کواڈ کاپٹر کے ذریعے بم پھینکا جو تھانے کی چھت پر گرا۔ دھماکے کے نتیجے میں چھت […]
ہم سب کی زندگی کا ایک اہم حصہ نیند ہے، اور یہ بات بھی مشہور ہے کہ اچھی نیند جسم اور دماغ دونوں کے لیے ضروری ہے۔ ہم میں سے اکثر افراد مختلف طریقوں کو آزما چکے ہیں تاکہ نیند کی کیفیت کو بہتر بنایا جا سکے، جیسے کہ نیند کے لیے مخصوص ماحول بنانا، […]
پاکستان کی مشہور اداکار جوڑی صنم سعید اور محب مرزا نے بالآخر اپنے مداحوں کے ساتھ خوشی کی خبر شیئر کرتے ہوئے اپنے بیٹے کی پیدائش کا اعلان کیا، جس کا نام ”ولی حسن مرزا“ رکھا گیا ہے۔ اداکار جوڑی نے اس خوشی کے موقع پر اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹس پر ایک پوسٹ شیئر کی جس […]
خیبرپختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ صوبائی بجٹ بانی تحریک انصاف کی مشاورت کے بغیر کسی صورت منظور نہیں ہو سکتا۔ ان کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا کے عوام نے بانی کے نظریے اور منشور کو ووٹ دیا ہے، اس لیے بجٹ بھی اسی سوچ کے تحت منظور کیا جائے گا۔ […]
دفتر خارجہ نے بھارتی میڈیا کے اس دعوے کو سختی سے مسترد کر دیا ہے کہ پاکستان نے حالیہ پاک-بھارت کشیدگی کے دوران جنگ بندی کی درخواست کی تھی۔ ترجمان دفتر خارجہ نے جمعہ کی شب جاری بیان میں کہا کہ ’ہم ان دعوؤں کو دوٹوک انداز میں مسترد کرتے ہیں کہ پاکستان نے بھارتی […]