جوڈیشل کمیشن نے سپریم کورٹ اور سندھ ہائیکورٹ آئینی بینچوں کی مدت بڑھا دی

جوڈیشل کمیشن آف پاکستان نے سپریم کورٹ آئینی بینچوں کی مدت 30 نومبر 2025 تک جبکہ سندھ ہائیکورٹ آئینی بینچوں کی مدت 23 جولائی 2025 سے 6 ماہ کے لیے بڑھا دی جبکہ کمیشن نے سندھ ہائیکورٹ کے لیے 2 ججز کو تبدیل اور 2 ججز کو نامزد بھی کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ […]

لاہور میں ٹریفک وارڈنز آپے سے باہر، شہری سے ناروا سلوک کی فوٹیج منظرعام پر آگئی

لاہور میں ٹریفک وارڈنز آپے سے باہر ہوگئے، ٹریفک وارڈنز کا شہری سے نارروا سلوک واقعے کی موبائل فوٹیج منظر عام پر آگئی۔ لاہور کے علاقے کلمہ چوک میں ون وے کی خلاف ورزی موٹر سائیکل سوار اور وارڈنز کے درمیان جھگڑا ہوگیا جبکہ سی ٹی او لاہور کے حکم پر موٹر سائیکل سوار اور […]

سندھ بھر میں 11 ویں جماعت میں داخلوں کا آغاز، ڈومیسائل کی شرط ختم

بچوں کو پڑھانا ہے تو والد کو ڈومیسال بنوانا ہے، سندھ حکومت نے طالب علم کی ڈومیسائل کی شرط ختم کردی، اب 11 ویں جماعت میں داخلے کے لیے پانچویں اور آٹھویں کے نتائج دکھانا ضروری نہیں، رواں سال سندھ کے 375 اور کراچی کے 154 کالجز میں دخلوں کا آغاز ہوگیا۔ کراچی سمیت سندھ […]

پی آئی اے کی نجکاری کی دوسری کوشش کیلئے 8 پارٹیوں کا دلچسپی کا اظہار

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی نجکاری کی دوسری کوشش کے لیے 8 پارٹیوں نے دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔ حکومت کی جانب سے پی آئی اے کی نجکاری کی دوسری کوشش کی جا رہی ہے، نجکاری کمیشن کو 8 فریقین کی جانب سے اظہارِ دلچسپی کی درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔ نجکاری کمیشن کو […]

190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان، بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستوں کو سماعت کے لیے مقرر کردیا۔ تفصیلات کے مطابق 190 ملین پاؤنڈ کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ نے […]

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن جنوبی افریقی ٹیم کا وطن واپسی پر شاندار استقبال

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن جنوبی افریقی ٹیم کا وطن واپسی پر شاندار استقبال کیا گیا، بچے، بڑے، بزرگ بینڈ باجوں کے ساتھ جوہانسبرگ ایئرپورٹ پہنچے جبکہ کپتان باووما کے باہر آنے پر پُرجوش نعروں سے خیر مقدم کیا اورروایتی افریقی رقص بھی پیش کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ جیتنے […]

سندھ بھر میں گیارھویں جماعت میں داخلوں کا آغاز، ڈومیسائل کی شرط ختم

بچوں کو پڑھانا ہے تو والد کو ڈومیسال بنوانا ہے، سندھ حکومت نے طالب علم کی ڈومیسائل کی شرط ختم کردی، اب 11 ویں جماعت میں داخلے کے لیے پانچویں اور آٹھویں کے نتائج دکھانا ضروری نہیں، رواں سال سندھ کے 375 اور کراچی کے 154 کالجز میں دخلوں کا آغاز ہوگیا۔ کراچی سمیت سندھ […]

ٹرمپ نے ایران پر حملے کی منظوری کی خبروں کی تردید کردی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دی وال اسٹریٹ جرنل کی اس رپورٹ کی سختی سے تردید کی ہے، جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ انہوں نے ایران پر حملے کے منصوبے کی منظوری دے دی ہے لیکن حتمی حکم جاری کرنے سے گریزاں ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ٹرمپ نے اپنے سینئر معاونین کو بتایا […]

بگ بیش لیگ میں کون سا پاکستانی کھلاڑی کس فرنچائز کا حصہ بنا؟

آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ (بی بی ایل) میں انٹرنیشنل پلئیرز کی ڈرافٹنگ کا عمل مکمل ہوگیا، بگ بیش لیگ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی دھوم مچ گئی۔ بگ بیش لیگ کی ڈرافٹنگ تقریب میں قومی فاسٹ بولر شاہین آفریدی کو پہلی ہی باری میں برسبین ہیٹ نے پک کرلیا، پلاٹینم کیٹیگری میں میلبرن رینیگیڈز نے […]

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی: اسرائیل میں امریکی سفارتی عملے کو زیر زمین رہنے کا حکم

مشرق وسطیٰ میں جنگ میں شدت کے خدشے کے پیش نظر اسرائیل میں امریکی سفارتی عملے کو غیرمعینہ مدت تک زیر زمین رہنے کا حکم دے دیا، سفارتخانے کے مطابق محکمہ خارجہ اسرائیل سے امریکی شہریوں کے انخلا کو یقینی بنانے پرکام کررہا ہے مشرق وسطیٰ میں امریکا کے سب سے بڑے اڈے تک رسائی […]