انڈونیشیا کا آتش فشاں ماونٹ لیووٹوبی لکی لکی پھٹ پڑا

انڈونیشیا کا آتش فشاں ماؤنٹ لیووٹوبی لکی لکی پھٹ پڑا ہے، 11 کلومیٹر بلند سیاہ راکھ کے بادل نوے میل دور سے نظر آئے ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق انڈونیشیا میں واقع فعال آتش فشاں مانٹ لیووٹوبی لکی لکی نے شدید دھماکے کے ساتھ راکھ اور گرم مواد فضا میں خارج کر دیا، جس کے بعد […]

این ڈی ایم اے نے 18 سے 22 جون تک مختلف علاقوں کیلئے ہیٹ ویو الرٹ جاری کردیا

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے 18 سے 22 جون تک ممکنہ موسمی صورتحال اور مختلف علاقوں کے لیے ہیٹ ویو الرٹ جاری کر دیا۔ ایڈوائزری کے مطابق 18 سے 22 جون تک ملک کے اکثر علاقوں میں گرمی کی شدت میں اضافہ متوقع ہے، جنوبی پنجاب، سندھ، مشرقی بلوچستان اور خیبر […]

اربوں روپے کے ٹیکس چوری میں ملوث شوگر ملز کی فہرست سامنے آگئی

اربوں روپے کے ٹیکس چوری میں ملوث شوگر ملز کی فہرست سامنے آگئی، چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال نے شوگر ملز کی تفصیلات قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خزانہ میں پیش کردیں۔ ایف بی آر دستاویزات کے مطابق چینی کی غیر قانونی بھرائی میں سرکنڈ شوگر ملز ملوث پائی گئی، ایف بی آر […]

ایران نے اصفہان میں مارگرائے اسرائیلی شدہ ڈرون کی فوٹیج جاری کردی

ایران نے اصفہان میں مارگرائے اسرائیلی شدہ ڈرون کی فوٹیج جاری کردی ہے۔ اسرائیلی ڈرون ہرمیس انتہائی جدید ہتھیاروں سے لیس تھا تاہم اسے کسی بھی ہدف کو نشانہ بنانے کا موقع نہیں ملا۔ رپورٹ کے مطابق ایران نے اسرائیلی تباہ شدہ ڈرون کی فوٹیج جاری کردی، اس ڈرون کو مشرقی اصفہان میں مار گرایا […]

پاک بحریہ کا سمندر میں زخمی بھارتی عملے کو بچانے کیلئے کامیاب ریسکیو آپریشن

پاک بحریہ نے سمندر میں زخمی بھارتی عملے کو بچانے کے لیے کامیاب ریسکیو آپریشن کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے جاری بیان میں بتایا کہ لائبریریا کے آئل ٹینکر ایم ٹی ہائی لیڈر نے اپنے زخمی بھارتی عملے کے لیے طبی امداد کی درخواست کی تھی۔ آئی ایس […]

کراچی میں اسرائیلی جارحیت اور ایران پر حملے کے خلاف احتجاج

کراچی میں اسرائیلی جارحیت اور ایران پر حملے کے خلاف وسیع احتجاج ہوا جس میں شہریوں اور علما نے بھرپور شرکت کی۔ مظاہرین نے عالمی برادری سے مظلوم فلسطینی اور ایرانی عوام کی حمایت کا مطالبہ کیا۔ کراچی میں نمائش چورنگی پر مظاہرین نے فلسطین میں اسرائیلی بربریت اور ایران پر حملے کے خلاف بھرپور […]

ایران کو غیر مشروط طور پر سرنڈر کرنا ہوگا، ورنہ نیو کلیئر تنصیبات تباہ کر دیں گے، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر ممکنہ حملے کا اشارہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر تہران نے سرنڈر نہ کیا تو اس کی ایٹمی تنصیبات کو نشانہ بنایا جائے گا۔ ان کا کہنا ہے کہ ایران اب دفاعی لحاظ سے بالکل بے بس ہو چکا ہے اور مذاکرات کی خواہش بھی تاخیر کا […]

شکست کے باوجود پاکستان نیشنز ہاکی کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا، مگر کیسے

پاکستان آج نیوزی لینڈ سے شکست کے باوجود بہتر گول ایوریج کی بنیاد پر نیشنز ہاکی کپ کے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرگیا، جمعے کو سیمی فائنل میں پاکستان کا سامنا فرانس سے ہوگا۔ پاکستان ملائشیا میں کھیلے جانے والے نیشنز ہاکی کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا، پول بی کے آخری میچ […]

ایران پر اسرائیلی جارحیت کا چھٹا روز، میزائل پروڈکشن فیکٹریز اور میزائل لانچر تباہ کرنے کا دعویٰ

ایران پر چھٹے روز بھی اسرائیلی جارحیت جاری ہے، لڑاکا طیاروں نے ایک بار پھر تہران سمیت مختلف مقامات کو نشانہ بنایا ہے، میزائل پروڈکشن فیکٹریز اور میزائل لانچر تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ترجمان کے مطابق 50 سے زائد اسرائیلی لڑاکا طیاروں نے تہران میں فوجی اہداف کو نشانہ بنایا۔ مشرق وسطیٰ میں […]

لاہور میں مبینہ پولیس مقابلہ، زیر حراست ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

لاہور میں کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارمنٹ (سی سی ڈی) اور اشتہاریوں کے درمیان مقابلہ ہوا، جہاں مبینہ پولیس مقابلے میں زیر حراست ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق سی سی ڈی پولیس زیرحراست اغوا برائے تاوان کے ملزم طیب کو نشاندہی کے لیے شاد باغ لے کر جا رہی تھی […]