کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں نامعلوم شخص کی تشدد زدہ لاش ملی

کراچی کے علاقے گلشن ایک شخص کو تشدد کرکے قتل کردیا گیا۔ مقتول کی لاش ایک اپارٹمنٹ سے ملی۔ کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک سی تیرہ اپارٹمنٹ کے قریب سے ایک شخص کی تشدد زدہ لاش ملی ہے۔ لاش کی فوری شناخت نہیں ہوسکی ۔ مقتول کی لاش کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ […]

اسلامی ممالک نے ایران پر اسرائیل کے حملوں کو یکسر مسترد کردیا

ایران کے خلاف اسرائیلی جارحیت پر مسلم ممالک کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا، اسلامی ممالک نے ایران پر اسرائیل کے حملوں کو یکسر مسترد کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ایران کے خلاف مسلسل اسرائیلی جارحیت اور حملوں کے خلاف مسلم ممالک نے مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق مشترکہ اعلامیہ مشرق […]

وزیراعلیٰ مریم نواز کی کندھے میں تکلیف کے باعث میو اسپتال آمد

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز طبی معائنے کے لیے میو اسپتال پہنچیں، جہاں ان کے کندھے میں تکلیف کی شکایت پر ڈاکٹرز نے ان کا معائنہ کیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کندھے میں تکلیف کے باعث میو اسپتال پہنچیں، جہاں سرجیکل ٹاور میں ان کا ایم آر آئی ٹیسٹ کیا گیا۔ اسپتال ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ […]

بارش کا انتظار،کراچی سمیت ملک شدید گرمی کی لپیٹ میں

کراچی سمیت ملک کے اکثر علاقوں میں جون اپنے جوبن پر ہے۔ ملک کے زیادہ تر علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔ کہیں ہلکی بارش بھی ہوئی ہے۔ ملک کے اکثر علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔ کراچی میں دن بھر سورج آگ برساتا رہا۔ شہر میں گرمی اور حبس برقرار ہے۔ محکمہ […]

چنیوٹ میں چور محنت کش کی گدھاگاڑی لے اڑے

چنیوٹ میں چوروں نے غریب مزدور کو اس کی گدھاگاڑی سے محروم کردیا۔ سامان دکھانے کے بہانے گدھا گاڑی لے اڑے۔ چنیوٹ میں تھانہ سٹی کےعلاقہ چوک قصاباں میں چور غریب مزدور سے اس کی گدھاگاڑی چوری کرکے لے گئے۔ ملزمان سامان دکھانے کے بہانے گدھاگاڑی لے اڑے۔ متاثرہ شخص کا کہنا ہے کہ اس […]

نہ ملاقات، نہ وقعت – مودی کی عالمی سطح پر بے عزتی کا منظر

جی 7 اجلاس میں مودی سرکار کو سفارتی محاذ پر شدید سبکی کا سامنا کرنا پڑا۔ بھارتی وزیراعظم کی غیر موجودگی نے بھارت کی عالمی تنہائی کو بے نقاب کر دیا، جبکہ ٹرمپ سے ملاقات کی ناکام کوشش نے مودی کی وقعت پر سوال اٹھا دیے۔ بین الاقوامی میڈیا نے بھی بھارت کو نظر انداز […]

لاہور اور ساہیوال میں مبینہ پولیس مقابلوں کے دوران 4 ڈاکو مارے گئے

لاہور اور ساہیوال میں 2 مبینہ پولیس مقابلوں میں 4 ملزمان مارے گئے۔ پولیس کا دعویٰ ہے ملزمان ڈکیتی، راہ زنی سمیت جرائم کی درجنوں وارداتوں میں ملوث تھے۔ پنجاب کے دارالحکومت لاہور اور صنعتی شہر سیالکوٹ میں پولیس نے دو مبینہ مقابلوں میں چار ڈاکوؤں کو ہلاک کردیا۔ لاہور کے علاقے اقبال ٹاون میں […]

اسرائیلی جارحیت سے خطہ دہکتے انگاروں پر، جنگ کہاں رکے گی معلوم نہیں، شاہ اردن

اسرائیلی حملے نے مشرق وسطیٰ میں تنازعات کو نئی شدت دے دی ہے، شاہ عبداللہ کا کہنا ہے کہ یہ تنازع عالمی خطرات کو بڑھا رہا ہے اور جنگ کہاں جا کر رکے گی، کچھ نہیں کہا جا سکتا۔ ان کا کہنا تھا کہ غزہ میں انسانیت کی شرمناک تصویر ہمارے سامنے ہے، دنیا تباہی […]

لاہور میں ڈاکوؤں نے ایک اور شہری کی جان لے لی

لاہور میں ڈاکوؤں نے رقم چھیننے میں مزاحمت پر شہری کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ مقتول رقم جمع کرانے منڈی سے بینک جارہا تھا۔ لاہور میں ڈاکوؤں نے ایک اور شہری کی جان لے لی۔ پولیس کا کہنا ہے 54 سالہ مقتول افتخار 16 لاکھ روپے منڈی سے لیکر بینک جمع کرانے جارہا تھا۔ راوی […]

ایران پر حملے کی تیاریاں مکمل، نیویارک ٹائمز نے ٹرمپ کے منصوبے سے پردہ اٹھا دیا

امریکا اور اسرائیل ایران کی جوہری تنصیبات پر فیصلہ کن فضائی حملے کے قریب پہنچ چکے ہیں۔ نیو یارک ٹائمز کے مطابق فردو ایٹمی ری ایکٹر پر 30 ہزار پاؤنڈ وزنی بنکر بسٹر بم گرایا جائے گا، جب کہ اسرائیل نے تہران میں 10 حساس جوہری اہداف کو نشانے پر لے لیا ہے۔ ٹرمپ نے […]