ایران کے اسرائیل پر پھر تابڑ توڑ حملے، مزید 50 میزائل داغ دیئے

ایران کے اسرائیل پر پھر بیلسٹک میزائلوں سے تابڑتوڑ حملے جاری ہیں، ایران نے اسرائیل پر مزید 50 میزائل داغ دیئے۔ اسرائیل نے مشہد ائرپورٹ پر ری فیولنگ طیارے کو اڑانے کا دعویٰ کردیا۔ ایرانی دارالحکومت تہران سے اسرائیلی فضائیہ کے وسیع پیمانے پر حملوں کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں، شیراز اور اصفہان میں […]

ساہیوال میں موٹر سائیکل سوار کا 500 روپے کا چالان خاتون کی جان لے گیا

پنجاب کے شہر ساہیوال میں موٹر سائیکل سوار کا 500 روپے کا چالان خاتون کی جان لے گیا، موٹروے پولیس کی منت سماجت کرنا بھی کام نہ آیا، موٹر سائیکل سوار اکرم اپنی والدہ کے ہمراہ ساہیوال سے چیچہ وطنی جارہا تھا، موٹر سائیکل سوار کو ہیلمٹ نہ پہننے پر 500 کا چالان کردیا، منت […]

ایران، اسرائیل میں چند گھنٹوں میں جنگ بندی ہوسکتی ہے، میکرون کا دعویٰ

ایران اور اسرائیل تنازع میں چند گھنٹوں میں پیشرفت ہوسکتی ہے، فرانسیسی صدرمیکرون نے دعویٰ کردیا، کہا معاملہ جی سیون اجلاس میں لے جانے کا موقع موجود ہے۔ فرانس کے صدر ایما نیوئل میکرون نے امید ظاہر کی ہے کہ ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی ”آنے والے چند گھنٹوں میں“ ختم ہو جائے […]

کراچی میں بادل برس پڑے، گرمی کی شدت کم ہوگئی

کراچی میں بھی بادل برس پڑے، شہر میں مغربی ہواؤں کا سلسلہ اثر انداز ہونا شروع ہوگیا۔ شہر قائد کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی سے گرمی کی شدت کم ہوگئی، سہراب گوٹھ، گلشن معمار اور سرجانی میں بوندا باندی جبکہ گلشن اقبال اور اطراف میں گرد آلود ہوائیں چلنے لگیں۔ محکمۂ موسمیات نے کراچی […]

مریم نواز کا صنعتی اور مائنز ورکرز کے بچوں کیلئے اعلیٰ تعلیمی ادارے میں مفت تعلیم کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صنعتی اور مائنز ورکرز کے بچوں کے لیے اعلیٰ ترین تعلیمی ادارے میں مفت تعلیم کا اعلان کیا ہے، کارکنوں کے بچوں کو معروف نجی یونیورسٹی کے 7 کیمپسز میں داخلہ دیا جائے گا، فیس حکومت پنجاب ادا کرے گی۔ وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی ہدایت پر پنجاب ورکرز ویلفیئر […]

آئی ایف سی کا ریکوڈک منصوبے میں مزید 400 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان

انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن (آئی ایف سی) نے ملکی معیشت میں نئی روح پھونکنے کے لیے ریکوڈک منصوبے میں مزید 400 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کر دیا۔ ریکوڈک منصوبے میں آئی ایف سی کی کل سرمایہ کاری 700 ملین ڈالر تک پہنچ گئی، ریکوڈک منصوبے کی لاگت 6.6 بلین ڈالر ہے، مالیاتی اتحاد […]

ٹیکس چوری میں ملوث افراد کیلئے 10 سال قید کی سزا کی تجویز مسترد

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں ایف بی آر کی جانب سے ٹیکس فراڈ میں ملوث افراد کے لیے 10 سال قید کی سزا کی تجویز مسترد کردی گئی، اراکین کمیٹی نے 10 سال تک قید کی سزا تجویز پر شدید تحفظات کا اظہار کیا۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی […]

ایران نے اسرائیل سے بڑی جنگ کی تیاری کرلی

ایران نے اسرائیل سے بڑی جنگ کی تیاری کرلی۔ ایرانی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ دارالحکومت تہران میں اتوار کی رات سے میٹرو اسٹیشنز کو 24 گھنٹے کے لیے عوام کے لیے کھولا جائے گا تاکہ لوگ انہیں پناہ گاہوں کے طور پر استعمال کر سکیں۔ عرب میڈیا کے مطابق ایران نے اسرائیل سے […]

بھکر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پیپلزپارٹی کی خاتون رہنما سمیت 3 افراد قتل

بھکر میں پیپلزپارٹی کی مقامی رہنما ثمرا بتول کو ان کے دفتر میں گھس کر قتل کردیا گیا۔ دفتر میں موجود دیگر دو افراد بھی نشانہ بن گئے جبکہ ثمرا بتول کا تیرہ سالہ بیٹا محفوظ رہا۔ بھکر کے علاقے ملز ٹاون میں نامعلوم افراد نے پیپلزپارٹی کی مقامی رہنما ثمرا بتول کےدفترمیں گھس کرفائرنگ […]

ایران نے ایٹمی پروگرام پر مذاکرات کے دروازے بند کردیے

ایران نے ایٹمی پروگرام پر مذاکرات کے دروازے بند کردیے ، ذرائع کے مطابق ایران کا کہنا ہے کہ اب انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی سے معلومات شیئر نہیں کریں گے ، ایران اور امریکا کے درمیان آج ہونے والے مذاکرات پہلے ہی منسوخ کیے جاچکے ہیں۔ ایران نے حالیہ اسرائیلی حملوں کے بعد اپنے جوہری […]