بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر بیرسٹر سیف وفاق پر برس پڑے

خیبرپختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے وفاقی حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بجٹ جیسے اہم اور قومی نوعیت کے معاملے پر بانی پی ٹی آئی سے مشاورت ناگزیر ہے، تاہم خیبرپختونخوا کی قیادت کو اپنے قائد سے ملاقات کی اجازت نہ دینا بدنیتی کی بدترین مثال ہے۔ بیرسٹر سیف […]

ایران پر اسرائیلی حملے کی عالمی سطح پر مذمت، کشیدگی کم کرنے کی اپیل

ایران پر اسرائیلی حملوں کے بعد عالمی سطح پر شدید ردعمل سامنے آیا ہے، مختلف خطوں کے ممالک نے اس جارحیت کو عالمی قوانین کی صریح خلاف ورزی قرار دیا ہے اور فریقین سے کشیدگی کم کرنے کی اپیل کی ہے۔ سعودی عرب نے ایران پر اسرائیلی حملے کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا کہ […]

اسرائیل ایران کشیدگی: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں بلند ترین سطح پر

مشرق وسطیٰ میں ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں زبردست اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ تیل کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ روس یوکرین جنگ کے بعد سب سے بڑا اضافہ قرار دیا جا رہا ہے۔ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 10 فیصد […]

لاہور ہائیکورٹ کا اسموگ کنٹرول کے لیے محکمہ ماحولیات کو عملی اقدامات کا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے ماحولیاتی آلودگی اور اسموگ کے تدارک سے متعلق درخواستوں پر سماعت کے دوران محکمہ ماحولیات کو ہیوی ٹرانسپورٹ، بڑی گاڑیوں، رکشوں اور موٹر سائیکلوں کو فٹنس اسٹیکرز ترجیحی بنیادوں پر جاری کرنے کی ہدایت جاری کر دی۔ جسٹس شاہد کریم نے شہری ہارون فاروق سمیت دیگر درخواست گزاروں کی درخواستوں پر سماعت […]

ایران ، اسرائیل کشیدگی: ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں مندی، سونے کی قیمت میں اضافہ

مشرقِ وسطیٰ میں ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی کا عالمی مالیاتی منڈیوں پر بھی اثر دیکھا جا رہا ہے ، ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں شدید مندی دیکھی جا رہی ہے جبکہ سرمایہ کاروں کی جانب سے محفوظ سرمایہ کاری کی تلاش میں سونے کی عالمی قیمت میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ جاپان کی […]

خیبرپختونخوا پولیس کی تنخواہیں پنجاب پولیس کے برابر کرنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا حکومت نے پولیس اہلکاروں کی تنخواہیں پنجاب پولیس کے مساوی کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، گریڈ 1 سے 16 تک کے اہلکاروں کی تنخواہیں براہ راست پنجاب پولیس کے برابر کی جائیں گی، جبکہ گریڈ 17 اور اس سے اوپر کے افسران کے اسپیشل الاؤنس میں اضافے کی بھی تجویز […]

کیوں والدین کواپنا موازنہ دوسرے والدین سے نہیں کرنا چاہیے؟

آج کل والدین کو ایک مشکل راستے پر چلنے کا احساس ہوتا ہے، جہاں ہر طرف سے نظریں ان پر جمی ہوتی ہیں۔ سوشل میڈیا پر ”پرفیکٹ“ خاندانوں کی تصاوير، بچوں کی کامیابیاں، گھر کے بنے کھانے اور ہر مرحلے پر کامیاب ہونے کی پوسٹس نظر آتی ہیں۔ اگرچہ یہ سب بے ضرر لگتا ہے، […]

خوشبو یا خطرہ؟ پرفیومز اور لوشنز کا استعمال آپ کی جلد کو کیسے نقصان پہنچا سکتا ہے، جانئے؟

ہم روزمرہ کی زندگی میں خوشبو دار پرفیومز، لوشنز، اور دیگر ذاتی نگہداشت کی مصنوعات استعمال کرتے ہیں تاکہ خوشبودار محسوس کریں، خود کو بہتر محسوس کریں یا دوسروں پر اچھا تاثر ڈال سکیں۔ لیکن حالیہ سائنسی تحقیق نے یہ حیرت انگیز انکشاف کیا ہے کہ یہ مصنوعات نہ صرف ہماری خوشبو کو بدلتی ہیں […]

سندھ کا 3300 ارب کا سالانہ بجٹ آج پیش ہوگا، ترقیاتی اخراجات 1018 ارب تک متوقع

سندھ حکومت مالی سال 26-2025 کا 3300 ارب روپے کا بجٹ آج سہ پہر تین بجے سندھ اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ بجٹ پیش کریں گے، جس میں ترقیاتی اخراجات کا تخمینہ 1018 ارب روپے لگایا گیا ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق ترقیاتی پروگرام کے لیے 520 ارب روپے […]

دل کے مریضوں کے لیے خوشخبری: نئی دوا سے 12 ہفتوں میں دل کے دورے اور فالج کے خطرے سے بچاؤ ممکن!

دنیا بھر میں لاکھوں لوگ دل کے امراض کا شکار ہیں، اور ان میں سے بہت سے افراد ایسی ادویات استعمال کر رہے ہیں جو کولیسٹرول کو کم کرتی ہیں۔ لیکن اس کے باوجود، کئی لوگ مطلوبہ نتائج حاصل نہیں کر پاتے۔ ایک بین الاقوامی تحقیق نے دل کے امراض کے شکار افراد کے لیے […]