رواں مالی سال میں معیشت کی رفتار سست، اہم اہداف حاصل نہ ہو سکے

حکومت کی جانب سے جاری کردہ قومی اقتصادی سروے برائے رواں مالی سال کے مطابق ملکی معیشت کئی اہم اہداف حاصل کرنے میں ناکام رہی۔ رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کے دوران معاشی شرح نمو 3.6 فیصد کے مقررہ ہدف کے برعکس صرف 2.7 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ اقتصادی سروے کے مطابق مہنگائی کی […]

غزہ میں اسرائیلی جارحیت، مزید 108 فلسطینی شہید

اسرائیل کی غزہ پر وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے، جس کے نتیجے میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 108 فلسطینی شہید اور 393 سے زائد زخمی ہو گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فضائیہ نے شمالی غزہ کے علاقے جمالیہ، جنوبی شہر رفاح سمیت مختلف علاقوں میں پناہ گزین کیمپوں اور رہائشی گھروں […]

لانڈھی ایکسپورٹ پراسیسنگ زون میں آتشزدگی، 24 گھنٹے بعد بھی آگ پر قابو نہ پایا جا سکا

کراچی کی لانڈھی ایکسپورٹ پراسیسنگ زون میں لگنے والی خوفناک آگ پر 24 گھنٹے سے زائد کا وقت گزرنے کے باوجود مکمل طور پر قابو نہیں پایا جا سکا۔ فائر بریگیڈ کی 12 گاڑیاں اب بھی آگ بجھانے کے عمل میں مصروف ہیں۔ فائر آفیسر کے مطابق متاثرہ تینوں فیکٹریوں میں مختلف مقامات پر آگ […]

سوات: مٹہ میں سلنڈر دکان میں دھماکا، 7 افراد زخمی

سوات کی تحصیل مٹہ میں واقع ایک سلنڈر کی دکان میں گیس لیکج کے باعث زور دار دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں دکان میں موجود 7 افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد […]

اسرائیلی فوج نے فریڈم فلوٹیلا کے بحری جہاز پر سوار 12 افراد کو یرغمال بنا لیا

فلسطینیوں کے لیے امداد لے جانے والے فریڈم فلوٹیلا کے بحری جہاز پر اسرائیلی فوج نے حملہ کر کے مکمل قبضہ جما لیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فورسز نے جہاز کا گھیراؤ کیا، اس کی کمیونیکیشن کو جام کیا۔ ذرائع کے مطابق امدادی مشن پر روانہ ہونے والے جہاز پر مختلف ممالک سے […]

صادق آباد میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک

تھانہ صدر کی حدود میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مبینہ مقابلے کے دوران ایک ڈاکو ہلاک ہو گیا۔ پولیس کے مطابق ناکہ بندی کے دوران مشکوک موٹر سائیکل سواروں کو روکنے کی کوشش کی گئی، جس پر موٹر سائیکل سوار مسلح افراد نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کر دی۔ جوابی کارروائی میں دونوں جانب […]

بلاول بھٹو کی قیادت میں سفارتی وفد لندن پہنچ گیا

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں ایک اعلیٰ سطحی سفارتی وفد واشنگٹن اور نیویارک کے کامیاب دورے کے بعد لندن پہنچ گیا ہے۔ وفد کا مقصد پاکستان کے مؤقف کو عالمی سطح پر مؤثر انداز میں اجاگر کرنا اور بین الاقوامی برادری کو درپیش علاقائی چیلنجز […]

پنجاب کا صوبائی بجٹ 13 جون کو پیش کرنے کا اعلان

پنجاب کا صوبائی بجٹ 13 جون کو پیش کرنے کا اعلان کردیا گیا، صوبائی وزیر رانا سکندر حیات کا کہنا ہے کہ بجٹ میں تعلیم کے لیے 110 ارب روپے رکھے جائیں گے۔ پنجاب کے وزیرتعلیم رانا سکندر حیات کا کہنا ہے کہ پنجاب کا بجٹ 13 جون کو پیش کیا جائے گا، بجٹ میں […]

عید پر ملک بھر میں ٹریفک حادثات میں 17 افراد جاں بحق، 62 زخمی

عید کی خوشیاں کئی گھروں میں غم میں بدل گئیں، ملک کے مختلف شہروں میں ٹریفک اور دیگر حادثات کے دوران کم از کم 17 افراد جاں بحق جبکہ 62 افراد زخمی ہو گئے۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں افسوسناک حادثے میں ایک کار کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور […]

رائے ونڈ کے علاقے سندر انڈسٹریل اسٹیٹ کی فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی

لاہور کے علاقے رائے ونڈ کی سندر انڈسٹریل اسٹیٹ فیکٹری میں آگ لگ گئی ہے ، فائر بریگیڈ کی 7 گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ تفصیلات کے مطابق رائے ونڈ میں سندر انڈسٹریل اسٹیٹ کی فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی ہے۔ شعلے دیکھتے ہی دیکھتے شدت پکڑ گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق فائر بریگیڈ […]