آئی پی ایل کا ٹائٹل جیتنےوالی رائل چیلنجرزبنگلوروکی جیت کےجشن میں بھگڈرسےلوگوں کی ہلاکتوں کا مقدمہ فرنچائزاوردیگرکےخلاف درج کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق آئی پی ایل کا ٹائٹل جیتنے والی رائل چیلنجرز بنگلورو کے جشن کے دوران بھگدڑ مچنے سے 11 افراد ہلاک اور 56 زخمی ہو گئےتھے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کوبون پارک […]
سندھ حکومت نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر صوبے کی جیلوں میں قید قیدیوں کے لیے بڑی خوشخبری سنا دی۔ وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت پر عام قیدیوں کے لیے 120 دن کی خصوصی معافی کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ محکمہ داخلہ سندھ نے اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس کے مطابق […]
پاکستان کے اعلیٰ سطحی پارلیمانی وفد نے واشنگٹن میں مصروف دن گزارا۔ بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں وفد نے امریکی ٹرمپ انتظامیہ کے اعلیٰ عہدیداروں سے ملاقاتیں کیں، جن میں باہمی تعلقات، علاقائی امن اور سیکیورٹی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاکستانی وفد نے انڈر سیکرٹری آف اسٹیٹ برائے سیاسی امور سے ملاقات […]
سابق سینیٹر عباس خان آفریدی گیس لیکج کے باعث ہونے والے دھماکے میں زخمی ہونے کے بعد دم توڑ گئے۔ حادثہ گزشتہ روز ان کے آبائی علاقے میں واقع حجرے میں پیش آیا جہاں گیس کے اخراج کے باعث زور دار دھماکا ہوا۔ عباس آفریدی دھماکے میں شدید زخمی ہو گئے تھے اور انہیں تشویشناک […]
ہفتہ وار تعطیلات کے دوران، جب آپ آرام کرنے کے لیے وقت نکال رہے ہوتے ہیں، ماہرین کی رائے ہے کہ آپ اس وقت کو گھر کی صفائی میں گزار کر اپنے ماحول کو صاف اور بہتر بنا سکتے ہیں۔ اگرچہ اس کام کے لیے زیادہ وقت درکار نہیں ہوتا، لیکن ان چند سادہ لیکن […]
ہم سب جانتے ہیں کہ روزمرہ کی غذا میں پروٹین کی اہمیت کتنی زیادہ ہے، لیکن کیا آپ نے کبھی یہ سوچا ہے کہ پروٹین کی مختلف اقسام آپ کی صحت پر کس طرح اثر ڈال سکتی ہیں؟ خاص طور پر سبزی خوروں کے لیے، پروٹین کی اقسام میں فرق کو سمجھنا ایک اہم قدم […]
سعودی عرب اور خلیجی ریاستوں سمیت کئی ممالک میں عیدالاضحٰی آج مذہبی جوش وخروش سے منائی جا رہی ہے۔ مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں نماز عید کے روح پرور اجتماعات ہوئے ہیں، امت مسلمہ کے اتحاد اور فلسطین کی آزادی کے لیے خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔ حجاج کرام سنت ابراہیمی کی ادائیگی میں مصروف […]
سوئی سدرن گیس کمپنی نے عید الاضحیٰ کے موقع پر گیس کی سپلائی کے حوالے سے خصوصی شیڈول جاری کر دیا ہے۔ کمپنی کے مطابق، عید کے پہلے دن صبح 5 بجے سے گیس کی سپلائی شروع ہو گی۔ سوئی سدرن کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ عید کے تینوں […]
اسلام میں قربانی نہ صرف ایک عبادت ہے بلکہ ایثار، سخاوت، اور اطاعت کا مظہر بھی ہے۔ عیدالاضحیٰ کے موقع پر مسلمان اللہ تعالیٰ کی رضا کے لیے جانور قربان کرتے ہیں، اور اس گوشت کو خود کھانے کے ساتھ ساتھ رشتہ داروں، پڑوسیوں اور مستحقین میں بانٹتے ہیں۔ تاہم، ایک عام رجحان یہ ہے […]
فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ غزہ میں جنگ بندی کے لیے نئے مذاکرات پر آمادگی ظاہر کر دی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق حماس کے سینیئر رہنما خلیل الحیا نے کہا کہ وہ اسرائیل کے ساتھ غزہ میں مستقل جنگ بندی کے لیے نئے مذاکرات کے […]