برطانیہ کے معروف یوٹیوبر لارڈ مائلز نے ایک سال قبل دبئی کے ہوٹل سے چوری ہونے والے اپنے ایئرپوڈز کا کھوج لگا لیا۔ ایپل کی ’Find My‘ ایپ کے ذریعے ٹریکنگ کرتے ہوئے مائلز کو معلوم ہوا کہ ان کے Air Pods Pro اس وقت جہلم، پاکستان کے ’سیکنڈ وائف ریسٹورنٹ‘ کے قریب موجود ہیں۔ […]
ایشین کرکٹ کونسل نے ویمنز ایمر جنگ ایشیا کپ مؤخرکردیا۔ ترجمان اے سی سی کے مطابق یہ فیصلہ سری لنکن کرکٹ بورڈ کی درخواست پر کیا گیا، ٹورنامنٹ 6 جون سے سری لنکا میں شروع ہونا تھا۔ ذرائع کے مطابق خراب موسم اور چکن گونیا وائرس کے باعث ایونٹ ملتوی کیا گیا۔ جارہانہ آسٹریلوی بلے […]
ملک میں اقتصادی پالیسیوں پر بڑھتے اعتماد اور سازگار ماحول کے باعث غیر ملکی سرمایہ کاروں کو منافع کی واپسی کی مد میں رقوم کی منتقلی میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ دستیاب اعداد و شمار کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں غیر ملکی کمپنیوں کو نفع کی مد […]
الائچی ایک خوشبودار اور ذائقے دار مسالا ہے جو ہمارے کھانوں کا اہم حصہ مانا جاتا ہے۔ یہ چھوٹا سا دانہ اپنے اندر وہ خوشبو اور ذائقہ رکھتا ہے جو کسی بھی ڈش کو خاص بنا دیتا ہے۔ الائچی نہ صرف ایشیائی ممالک بلکہ دنیا بھر میں شوق سے استعمال کی جاتی ہے۔ پانچ ہزار […]
قومی احتساب بیورو (نیب) نے 190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس میں اہم پیشرفت کرتے ہوئے اپیلوں اور سزا معطلی کی درخواستوں کی پیروی کے لیے باقاعدہ قانونی ٹیم تشکیل دے دی ہے۔ لیگل ٹیم کی قیادت ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل سردار مظفر عباسی کریں گے، جبکہ ٹیم میں عرفان احمد بھولا، سہیل عارف، رافع مقصود اور […]
خیبرپختونخوا کے علاقے نوشہرہ کینٹ کی حدود میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا جہاں آٹھ ماہ کی حاملہ خاتون عظمیٰ کو مبینہ طور پر زندہ جلا دیا گیا۔ مقتولہ گزشتہ روز سے پرسرار طور پر لاپتا تھی۔ پولیس کے مطابق عظمیٰ طبی معائنے کے لیے اپنی نند کے ساتھ گھر سے نکلی […]
سائنسدانوں نے حال ہی میں ایک حیران کن دریافت کی ہے۔ ایک ایسا بیکٹیریا جو آکسیجن کے بغیر زندہ رہنے کے لیے بجلی خارج کرتا ہے۔ جی ہاں، یہ بات سچ ہے، یہ بیکٹیریا ایسے سانس لیتا ہے جیسے بجلی ’اُگل‘ رہا ہو۔ بہ بیکٹیریا ’ای کولائی‘ ہے۔ یہ وہی بیکٹیریا ہے جو کبھی کبھار […]
انڈونیشیا کے جزیرہ جاوا میں ایک پہاڑی کان میں چٹان گرنے کے نتیجے میں 19 افراد ہلاک ، 12 افراد زخمی جبکہ 7 افراد لاپتہ ہیں جن کے زندہ بچنے کی امید کم بتائی گئی ہے۔ یہ افسوسناک واقعہ جمعے کی صبح مغربی جاوا کے شہر چیربون میں پیش آیا، جب اچانک چٹان گرنے سے […]
دنیا بھر کے اسکولوں اور کالجوں میں یونیفارم کو نظم و ضبط اور برابری کی علامت سمجھا جاتا ہے، لیکن جاپان میں اسکول یونیفارم کا ایک بالکل مختلف تصور ہے۔ یہاں یہ نہ صرف تعلیمی پہچان بلکہ ایک خاص فیشن اور ثقافتی رجحان کی نمائندگی کرتا ہے۔ اگر آپ جاپان کے کسی اسکول کے قریب […]
کراچی کی سیشن کورٹ نے غیرقانونی اسلحہ رکھنے کے مقدمے میں مصطفیٰ قتل کیس کے مرکزی ملزم ملزم ارمغان کے والد کامران اصغر قریشی کی ایک لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کر لی ہے۔ عدالت نے ہدایت دی ہے کہ اگر ملزم کسی اور مقدمے میں مطلوب نہیں ہے تو اسے […]