بھارتی ریاستی دہشت گردی کے مزید شواہد منظر عام پر آگئے۔ آئی جی پولیس آزاد کشمیر نے کہا کہ 17 اپریل 2025 کو آزاد کشمیر پولیس نے دہشت گرد ڈاکٹر عبدالرؤف کے افغانستان میں موجودگی کے شواہد پیش کیے تھے، دہشت گرد ڈاکٹر عبدالرؤف کشمیری نوجوانوں کی جہاد کے نام پر ذہن سازی کرکے دہشت […]
پنجاب پولیس کے رحیم یار خان کچے کے علاقے میں ٹارگٹڈ آپریشن میں پولیس نے ڈاکوؤں سے 3 سالہ مغوی بچہ بحفاظت بازیاب کروا کے اہلخانہ کے حوالے کر دیا۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق رحیم یار خان کچہ میں انٹیلیجنس بیسڈ ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران ڈاکوؤں سے 3 سالہ مغوی بچہ زین بحفاظت بازیاب […]
صادق آباد سے کوئٹہ جانے والی مسافر کوچ بولان کے علاقے دوسا کراس کے مقام پر تیز رفتاری کے باعث پل سے ٹکرا کر الٹ گئی، حادثے میں 2 بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق 28 مسافر زخمی ہوگئے زخمیوں کو مختلف اسپتالوں میں منتقل کردیا گیا ہے۔ صادق آباد سے کوئٹہ جانے والی مسافر […]
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ کچھ لو اور کچھ دو کی بات مس گائیڈ ہے، بانی پی ٹی آئی نے کہہ دیا کہ ڈیل کے تحت باہر نہیں آؤں گا۔ انہوں نے واضح کیا کہ بانی پی ٹی آئی کے خلاف بنے تمام کیس سیاسی اور بوگس ہیں۔ […]
پاکستان کی معروف سوشل میڈیا انفلوئنسر، ٹک ٹاکر، اور یوٹیوبر حفصہ خان نے ان تبصروں کا جواب دیا جو ان کے وزن میں اضافے پر کیے گئے تھے۔ اپنے حالیہ انسٹاگرام پوسٹ میں انہوں نے کہا کہ ”میرے حالیہ ویڈیو پر کچھ تبصرے میرے وزن میں اضافہ کے بارے میں کیے گئے ہیں، میں واضح […]
راولپنڈی میں بانی پاکستان تحریک انصاف سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات چیت کے لیے دروازے کھلے رکھنے کا عندیہ دیا ہے۔ سینیٹر علی ظفر نے بتایا کہ بانی نے کہا ہے کہ پاکستان کے لیے بات […]
ایک نئی تحقیق نے یہ بات ثابت کی ہے کہ سافٹ ڈرنکس اور پھلوں کے جوس پینے سے ٹائپ 2 ذیابیطس کا خطرہ بڑھ سکتا ہے۔ برِگھم یانگ یونیورسٹی کے محققین کے مطابق، میٹھے مشروبات بشمول پھلوں کے جوس، نہ صرف ذیابیطس کے خطرے کو بڑھاتے ہیں بلکہ یہ جگر پر بھی منفی اثرات مرتب […]
پیپلز پارٹی نے احتجاج کے دوران شیلنگ کرنے پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست جمع کرا دی ہے۔ پارٹی کی جانب سے الزام عائد کیا گیا ہے کہ شیلنگ علی امین گنڈاپور کی ایما پر کرائی گئی، جس میں زائد المیعاد شیلز استعمال کیے گئے۔ پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا […]
لاہور کی سیشن عدالت نے شوہر کے قتل کے مقدمے میں گرفتار خاتون اور اس کے مبینہ آشنا کو بری کر دیا۔ ایڈیشنل سیشن جج اعجاز احمد بوسال نے ملزمہ زنیرہ اور علی رضا کی بریت کا فیصلہ سنایا۔ پراسکیوشن کے مطابق نومبر 2023 میں تھانہ جنوبی چھاؤنی میں مقتول شاہ رخ کے قتل کا […]
**ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ (ڈبلیو ڈبلیو ای) کے عظیم ریسلر جان سینا نے 2025 کے آخر میں ریسلنگ کو خیرباد کہنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ** انہوں نے یہ اعلان کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں ہونے والے ”منی ان دی بینک“ ایونٹ کے دوران کیا۔ پاکستان کے لئے ایک اور فخر: کوہ پیما سعد بن منور […]