پنجاب اسمبلی میں سانحہ خضدار پر مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور

پنجاب اسمبلی میں 14 مسودہ قانون کثرت رائے سے منظور کر لیے گئے جبکہ ایوان میں سانحہ خضدار پر مذمتی قرارداد صوبائی وزیر پارلیمانی امور میاں مجتبی شجاع الرحمن نے پیش کی۔ پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی۔ پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں 14 مسودہ قانون کثرت رائے سے […]

پی ایس ایل کوالیفائر میں اسلام آباد کو شکست، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز فائنل میں پہنچ گئی

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے پہلے کوالیفائر میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ لاہور میں کھیلے گئے میچ میں یونائیٹڈ کی ٹیم 210 رنز کے تعاقب میں 20 ویں اوور میں 179 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ یونائیٹڈ کی جانب […]

لاہور میں پاک فوج کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے شاندار تقریب کا انعقاد

معرکہ حق میں شاندار کامیابی افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے لاہور میں شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا گلوکاروں نے ملی نغموں سے وطن کے سپوتوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ پاک فوج کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے الحمرا آرٹس کونسل لاہور میں تقریب منعقاد ہوئی،،شوبز انڈسٹری کی معروف شخصیات […]

بھارت: 7 ماہ میں 25 شادیاں کرکے لوٹنے والی دلہن پکڑی گئی

بھارت کی ریاست مدھیا پردیش کے شہر بھوپال میں ایک 23 سالہ خاتون کو پولیس نے اس الزام میں گرفتار کیا ہے کہ اس نے صرف سات ماہ کے دوران مختلف ریاستوں میں 25 مردوں سے شادی کر کے انہیں قیمتی اشیاء سے محروم کر دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس خاتون کا نام […]

ملک بھر میں خواتین پر تشدد کے کل 5 ہزار 253 کیس رپورٹ

ملک میں خواتین کےخالف جرائم بڑھنے لگے ، ایک سال میں خواتین پرتشدد کے5ہزار253 کیسزرپورٹ ہوئے, قتل، اغوا، تشدد ، زیادتی اورغیرت کے نام پر ناروا سلوک ہوتا رہا ہے۔ ملک میں صنفی تشدد کا خاتمہ ممکن ہوسکا اور نہ ہی کمی لائی جاسکی ، غیرسرکاری تنظیموں کے اعداد شمار میں صنفی تشدد کے 5 […]

وزیراعظم اور فیلڈ مارشل عاصم منیر ہنگامی دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے

وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ہنگامی دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے۔ وزیر اعظم آفس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیرِ اعظم اور فیلڈ مارشل کو خضدار میں بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگردوں کی جانب سے اسکول کی بچیوں اور اساتذہ پر حملے کے حوالے سے بریفنگ دی جائے گی۔ […]

کراچی کی کچی آبادیوں میں طبی سہولت کا نیا سفر، سائیکل ایمبولینس متعارف

کراچی کی گنجان آباد بستیوں اور تنگ گلیوں میں ہنگامی طبی امداد کی فوری فراہمی کے لیے سائیکل ایمبولینس سروس کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ یہ منصوبہ ریسکیو 1122 کی جانب سے متعارف کرایا گیا ہے۔ جس کا مقصد ان علاقوں میں بروقت رسائی ممکن بنانا ہے جہاں روایتی ایمبولینسز پہنچنے میں مشکلات کا […]

گوجرہ: پسند کی شادی کی خواہش پر چچا نے بھیتجی کو گلا دبا کرقتل کردیا

**گوجرہ کے نواحی علاقے میں پسند کی شادی کی خواہش پر چچا نے بھیتجی کواس کی والدہ کے سامنے تکیے سے گلا دبا کرقتل کردیا۔ والدہ کو جان سے مارنے کی دھمکی دے کر چپ کرا دیا اور اس کی بیٹی کو خاموشی سے دفنا دیا۔ پولیس کے مطابق گوجرہ میں تھانہ صدر کی حدود […]

لیاری سے گرفتار کالعدم بی ایل اے کا کارندہ 3 روز کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

کراچی کے علاقے لیاری سے گرفتار کالعدم بی ایل اے کے کارندے کو 3 روز کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق لیاری سے گرفتار کالعدم بی ایل اے کےکارندے کو ریمانڈ کیلئے انسداددہشت گردی کی عدالت میں پیش کردیا گیا۔ عدالت نےملزم درویش عرف ساگرکا 23 مئی تک جسمانی […]

نوشہرو فیروز میں 2 روز سے جاری احتجاجی دھرنا ختم، ٹریفک کی آمدورفت بحال

سندھ کے شہر نوشہرو فیروز میں 2 روز سے جاری احتجاجی دھرنا ختم کردیا گیا جبکہ قومی شاہراہ پر ٹریفک کی آمدورفت شروع ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق نوشہرو فیروز میں مورو بائی پاس پر 2 روز سے دیا جانے والا دھرنا ختم ہوگیا۔ مذاکراتی کمیٹی پر عدم اعتماد کرتے ہوئے مورو قومی شاہراہ پر قوم […]