گرمیوں کی چھٹیوں کے حوالے سے وزیر تعلیم پنجاب کا اہم بیان آگیا

وزیر تعلیم پنجاب نے کہا ہے کہ صوبے میں گرمیوں کی چھٹیوں سے متعلق حتمی فیصلہ آئندہ تین سے چار روز میں کر لیا جائے گا۔ اُن کا کہنا تھا کہ چھٹیوں کی تاریخ میں ممکنہ ردوبدل کے حوالے سے مشاورت جاری ہے، تاہم فی الحال گرمیوں کی چھٹیوں کی تاریخ یکم جون ہی برقرار […]

غزہ پر اڑتے چین کے امدادی جہاز، وائرل ویڈیوز کی حقیقت کیا ہے؟

حال ہی میں سوشل میڈیا پر کچھ خبریں تیزی سے گردش کرتی پائی گئیں، جن میں دعویٰ کیا گیا کہ چین نے اسرائیل کی پرواہ نہ کرتے ہوئے غزہ میں خوراک اور طبی امداد کی فراہمی کے لیے فضائی راستے سے امدادی سامان گرایا ہے۔ ان خبروں کے ساتھ کچھ ویڈیوز اور تصاویر بھی شیئر […]

بھارتی فوج پاکستان میں گھس کر جیت رہی تھی تو جنگ بندی کیوں کی گئی؟ بھارتی نوجوان کا مودی پر طنز

پاکستان کے ساتھ حالیہ کشیدگی اور جنگ بندی کے پس منظر میں بھارتی نوجوانوں نے اپنی ہی حکومت اور میڈیا کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے تبصروں، ویڈیوز اور عوامی تاثرات میں نوجوانوں کا کہنا ہے کہ جنگ بندی امریکی دباؤ پر کی گئی اور بھارتی میڈیا نے […]

’دبئی کا چائے ٹوسٹ‘ سوشل میڈیا پر وائرل، گھر پر کیسے بنائیں؟

چائے اور ٹوسٹ کا روایتی امتزاج ہمارےگھروں میں ایک پسندیدہ ناشتہ رہا ہے، لیکن حالیہ دنوں میں سوشل میڈیا پر ایک نئی وائرل ریسیپی نے لوگوں کو بچپن کے ناشتے کی یاد دلا دی ہے۔ یہ نئی ترکیب ”چائے ٹوسٹ“ (یا ”چائے ملائی ٹوسٹ“) کے نام سے مشہور ہو رہی ہے، جو دبئی اور متحدہ […]

پاکستان نہ جھکا ہے، نہ جھکے گا، ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے چینی میڈیا گروپ کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں بھارت کے ساتھ حالیہ کشیدگی، معرکۂ حق، پاک چین تعلقات اور خطے کی مجموعی صورتحال پر پاکستان کا دوٹوک مؤقف پیش کیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے انٹرویو کے دوران کہا کہ […]

’آپریشن سندور‘ پر فلم، بولی ووڈ میں جھگڑے شروع ہوگئے

بولی ووڈ میں اس وقت ہلچل مچ گئی جب فلم ’آپریشن سندور‘ کے اعلان کے فوراً بعد اکشے کمار اور وکی کوشل کے درمیان مبینہ تنازعے کی خبریں منظرِ عام پر آئیں۔ اعلان کے وقت اور موضوع کی حساسیت کو لے کر نہ صرف سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی، بلکہ فلمی حلقوں میں بھی […]

کانز فلم فیسٹیول میں انسانی بالوں سے بنے لباس نے سب کو حیران کردیا

اداکارہ اور کاروباری شخصیت پارول گلآٹی نے کینز فلم فیسٹیول کے ریڈ کارپٹ پر اپنے پہلے قدم کو یادگار بنانے کے لیے ایک ایسا لباس زیب تن کیا جسے دیکھ کر سب حیران رہ گئے۔ یہ لباس عام کپڑے سے نہیں، بلکہ کالے انسانی بالوں کی چوٹیوں سے تیار کیا گیا تھا۔ ایک ایسا جُرات […]

ٹرمپ کا بڑا بل منظور، امریکہ میں مقیم لاکھوں بھارتیوں کو اربوں کے نقصان کا خدشہ

امریکی ایوان نمائندگان کی بجٹ کمیٹی نے اتوار کی رات صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مجوزہ بل ”ون بِگ بیوٹی فل بل ایکٹ“ کو معمولی اکثریت سے منظور کر لیا، جس کے بعد یہ قانون سازی اب ایوان میں حتمی ووٹنگ کے لیے پیش کی جائے گی۔ بل کے تحت امریکہ میں مقیم بھارتی شہریوں اور […]

بھارت نے امریکی ثالثی مکمل مسترد کردی: پاکستانی کی جوہری دھمکی یا اثاثوں پر حملے کا کوئی ثبوت نہیں ملا، وکرم مسری

گزشتہ روز بھارتی پارلیمان میں ہونے والے اجلاس میں مودی سرکار کے حالیہ سیز فائر مؤقف اور امریکہ کی ممکنہ ثالثی پر شدید تنقید کی گئی۔ مودی حکومت نے جنگ بندی میں امریکی کردار کو مکمل طور پر مسترد کرتے ہوئے اسے پاکستان اور بھارت کا ”دو طرفہ معاملہ“ قرار دے دیا۔ اجلاس کے دوران […]

آج نیوز کی خبر پر ایکشن، کوہاٹ تاندہ ڈیم نہر کی ازسرنو تعمیر کا آغاز

خیبرپختونخوا کی صوبائی حکومت نے آج نیوز کی خبر پر فوری ایکشن لیتے ہوئے کوہاٹ تاندہ ڈیم سے نکلنے والی 84 کلومیٹر طویل نہر کی ازسرنو تعمیر کے لیے 70 کروڑ روپے کے منصوبے کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔ یہ نہر جو مقامی آبادی کے لیے زرعی اور پینے کے پانی کا اہم ذریعہ […]