مصطفیٰ عامر قتل کیس میں پولیس نے تفتیش مکمل کر لی ہے اور ملزمان ارمغان اور شیراز کے خلاف عبوری چالان پراسیکیوشن آفس میں جمع کرا دیا ہے۔ عبوری چالان میں اہم شواہد اور گواہوں کے بیانات شامل کیے گئے ہیں، تاہم پراسیکیوٹر نے بعض قانونی اعتراضات لگا کر چالان تفتیشی حکام کو واپس کر […]
پاک فضائیہ کی مہارت نے بھارتی فضائیہ کے تین جدید رافیل طیاروں کو فضاؤں میں ہی راکھ کر دیا۔ جس کے بعد دفاعی سازوسامان بنانے والی فرانسیسی کمپنی ڈسالٹ ایوی ایشن (Dassault Aviation) کمپنی کے شیئرز میں اچانک کمی دیکھی گئی۔ یہ وہی کمپنی ہے جس نے رافیل طیارے بنائے ہیں۔ پاکستانی فضائیہ کی مؤثر […]
بھارت کی جانب سے جارحیت کے تناظر میں خیبرپختونخوا حکومت نے فوری طور پر تمام فیلڈ فارمیشنز، ایمرجنسی سروسز اور ضلعی انتظامیہ کو ہائی الرٹ کر دیا ہے۔ محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری کردہ احکامات میں کہا گیا ہے کہ پیشگی تیاری کے تمام پروٹوکول فوری طور پر فعال کیے جائیں۔ محکمہ داخلہ نے […]
پاکستانی اداکارہ اور ماڈل ہانیہ عامر نے حالیہ برسوں میں بین الاقوامی سطح پر خوب شہرت حاصل کی ہے، خاص طور پر ان کے مشہور ڈرامے ”میرے ہمسفر“ اور ”کبھی میں کبھی تم“ کو جنوبی ایشیا میں خوب شہرت ملی ہے ان ڈراموں کی کامیابی نے نہ صرف پاکستان میں بلکہ بھارت میں بھی ہانیہ […]
پاکستان کے معروف میک اپ آرٹسٹ اور اسٹائلسٹ عمیر وقار نے حالیہ دنوں میں اپنے ایک انٹرویو میں ایسی متنازعہ باتیں کیں جنہوں نے شوبز انڈسٹری میں تہلکہ مچا دیا ہے۔ عمیر وقار، جنہوں نے پاکستان کی تقریباً تمام اے لسٹ اداکاراؤں اور ماڈلز کے ساتھ کام کیا ہے، ماضی میں بھی سوشل میڈیا پر […]
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ دیکھتے ہیں کہ ہماری نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کیا فیصلہ کرتی ہے۔ صبح کچھ اہم فیصلے کیے جائیں گے۔ عطا اللہ تارڑ نے رات گئے ترک میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا ردعمل جاری ہے اور ہم بھارتی جارحیت کا جواب دے […]
امریکہ نے پاک بھارت کشیدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے دونوں ممالک کے اعلیٰ سیکیورٹی حکام سے رابطہ کیا ہے۔ دوسری جانب متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ نے فریقین کو تحمل اور مذاکرات کی تلقین کی ہے۔ چین نے بھی حملے کو افسوسناک قرار دیا ہے۔ چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے […]
بھارتی حملے کے تناظر میں ملک بھر میں سکیورٹی انتظامات مزید سخت کر دیے گئے ہیں۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبے بھر میں فول پروف سکیورٹی یقینی بنانے کے لیے ایک اہم مراسلہ جاری کیا ہے جس میں حساس مقامات اور اہم تنصیبات کو محفوظ بنانے کی ہدایات دی گئی ہیں۔ مراسلہ آئی جی پنجاب، […]
پاکستان کے ہاتھوں اپنے جہاز گروانے کے بعد بھارت کی معیشت بھی نوز ڈائیو پر آگئی ہے۔ بدھ کی صبح بھارتی روپیہ امریکی ڈالر کے مقابلے میں گراوٹ کا شکار ہو گیا۔ خبر رساں ایجنسی ”روئٹرز“ کے مطابق ممبئی کے ایک بڑے بینک کے کرنسی ٹریڈر نے کہا کہ مارکیٹ میں ”احتیاط اور خوف“ کی […]
بھارت کی جانب سے رات کے اندھیرے میں کی گئی بزدلانہ کارروائیوں کے بعد ملک بھر میں ہنگامی صورتحال نافذ کر دی گئی ہے۔ شہری دفاع سمیت تمام متعلقہ اداروں کے افسران اور عملے کو فوری طور پر طلب کر لیا گیا ہے، جبکہ تمام اسپتالوں میں ڈاکٹروں اور طبی عملے کی چھٹیاں منسوخ کر […]