کراچی کے علاقے کورنگی انڈسٹریل ایریا میں بین الاقوامی فوڈ چین پر نامعلوم افراد کے حملے نے علاقے میں خوف و ہراس پھیلا دیا، جس پر پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ہنگامہ آرائی میں ملوث متعدد افراد کو گرفتار کر لیا۔ ایس ایس پی کورنگی طارق نواز اور ایس ایچ او کورنگی انڈسٹریل ایریا […]
پاکستان پولیس کے دو سینئر افسران کیلئے اعزاز، دبئی پولیس نے دو سینئر پاکستانی پولیس افسران کرنل کامران اور کرنل عمرفاروق کو بین الاقوامی ڈپلومہ سے نواز دیا ہے۔ دبئی پولیس امریکا کے روشٹر انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کی مدد سے پولیس انوو ویشن اینڈ لیڈرشپ ڈپلومہ کرا رہا ہے۔ حال ہی میں دو پاکستانی افسران […]
کراچی کے علاقے ناگن چورنگی پر بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب احتجاج کے دوران ڈمپر نے موٹر سائیکل سوار کچل دیا۔ جس کے بعد مشتعل افراد نے ڈمپر کو آگ لگادی دیکھتے ہی دیکھتے چند گھنٹوں میں 10 ہیوی گاڑیوں کو جلادیا گیا تاہم 10 گاڑیاں جلانے پر 5 پرچے کٹ گئے، گزشتہ رات […]
چین کے صوبے ہیبائی میں واقع نرسنگ ہوم میں آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک ہو گئے۔ چینی خبر ایجنسی شنہوا نیوز کے مطابق شمالی چین کے صوبے ہیبائی کے نرسنگ ہوم میں آتشزدگی کے خوفناک حادثے میں بیس افراد ہلاک ہو گئے، جب کہ متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ آتشزدگی کے فوراً بعد نرسنگ […]
جنید اکبر کا کہنا ہے کہ عمران خان نے کہا ہے کہ وہ اداروں کے ساتھ بات کرنے کے لیے تیار ہیں، لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ انہیں اقتدار ملے۔ انہوں نے مزید کہا کہ سیاسی جماعتوں اور اداروں دونوں کو اپنے حدود میں رہنا چاہیے، کیونکہ یہ جمہوریت اور سب کے فائدے […]
بھارت کی ائیرلائن ائیر انڈیا میں کیبن کریو ایک ہی وقت میں سوگیا جس کی وجہ سے مسافروں کو شدید مشکلات اٹھانا پڑیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 12ہزار کلومیٹر اور 18گھنٹے سے زائد کی مدت کی ائیر انڈیا کی فلائٹ جو دہلی سے شکاگو جا رہی تھی اس میں تمام کیبن کریو ایک […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے دریائے سندھ سے نئی نہریں نکالنے کے خلاف قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں قرارداد جمع کراتے ہوئے پیپلز پارٹی، ایم کیو ایم اور جی ڈی اے سے حمایت لینے کا بھی اعلان کر دیا۔ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی طرف سے پی ٹی آئی کے اراکین […]
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں اسلام آباد یونائیٹڈ 3 اور لاہور قلندرز 2 بار چیمپئن بن چکی ہیں، بقیہ ٹیمیں ایک ایک بار ٹائٹل جیت سکیں۔ پی ایس ایل میں شامل تمام 6 ٹیمیں چیمپئن بننے کا مزہ چکھ چکیں ہیں، لیگ کا آغاز 2016 میں یواے ای سے ہوا، جہاں مصباح الحق […]
پاکستان کے نور زمان نے انڈر 23 ورلڈ اسکواش چیمپئن شپ جیت لی، فائنل مقابلے میں انہوں نے مصر کے کریم التور کو 2-3 سے شکست دی۔ کراچی میں ہونے والی انڈر 23 ورلڈ اسکواش چیمپئن شپ پاکستان نے اپنے نام کرلی، فائنل میں پاکستان کے نور زمان نے مصر کے کریم التور کو 2-3 […]
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں سیزن کا کل (11 اپریل) سے آغاز ہورہا ہے، جس کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں، بات کی جائے ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بلے بازوں اور سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولروں کی تو بلے بازوں کی فہرست میں بابر […]