پی آئی اے 21 سال کے بعد منافع بخش ادارہ بن گیا، وزیر دفاع کا اعلان

پاکستان انٹرنیشنل ایئر (پی آئی اے) 21 سال بعد شدید مالی بحران سے نکل گیا اور بورڈ نے مالیاتی رپورٹ کی منظوری دے دی، جس کے مطابق قومی ایئرلائن کو 26 ارب سے زائد کا منافع ہوا۔ پی آئی اے کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے پی آئی اے کے سال 2024 کے سالانہ نتائج کی […]

دھوکہ نہ کھائیں، ان آسان طریقوں سے اصل تربوز کی پہچان کریں

موسم گرما کے درجہ حرارت میں اضافے کے ساتھ، تربوز جیسے تازہ پھلوں کی مانگ میں اضافہ ہوا ہے۔ لیکن اس کے ساتھ ساتھ پھلوں کی ملاوٹ پر تشویش بھی بڑھ گئی ہے۔ تربوز ایک مشہور موسمی پھل ہے جو 90 فیصد سے زیادہ پانی پر مشتمل ہوتا ہے۔ یہ وٹامن اے، سی اور بی6، […]

صدر کراچی بار پر حملے کیخلاف وکلا کی ہڑتال، عدالتی کارروائیوں کا بائیکاٹ

کراچی بار ایسوسی ایشن کے صدر عامر نواز وڑائچ پر قاتلانہ حملے کے خلاف وکلا برادری سراپا احتجاج ہیں، کراچی بار اور سندھ ہائیکورٹ بار نے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے ہڑتال کا اعلان اور عدالتی کارروائیوں کا بائیکاٹ کردیا، سندھ ہائیکورٹ کی مرکزی عمارت کے دروازے بند کردیے گئے جبکہ کورٹ رپورٹرز نے […]

کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ خوشگوار تعلقات آپ کا وزن بڑھا سکتے ہیں؟

کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ خوشگوار تعلقات آپ کا وزن بڑھا سکتے ہیں؟ جی ہاں، آپ نے بالکل صحیح پڑھا! یہ حقیقت ہے کہ جب آپ اپنے پارٹنر کے ساتھ خود کو محفوظ اور خوش محسوس کرتے ہیں، تو آپ کا جسم کچھ ایسے بدلاؤ سے گزرتا ہے جو آپ کی جسمانی حالت […]

اسرائیل خطے کا نقشہ دوبارہ بنانے کی کوششوں میں کامیاب نہیں ہو سکتا، ترک صدر

ترک صدر رجب طیب اردوان نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل خطے کا نقشہ دوبارہ بنانے کی کوششوں میں کامیاب نہیں ہو سکتا، ترکیہ ہمیشہ شامی بھائیوں، بہنوں کے ساتھ کھڑا رہے گا، ترکیہ شام میں استحکام کو یقینی بنانے کے لیے ذمہ داریاں پوری کرے گا، ظالموں کے خلاف حق کی آواز بلند کریں […]

سندھ، پنجاب اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں ہیٹ ویو کا خدشہ

سندھ، پنجاب اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں ہیٹ ویو کا خدشہ ہے جبکہ درجہ حرارت معمول سے 4 سے 7 ڈگری زیادہ رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے ہیٹ ویو کی ایڈوائزری جاری کردی، جس کے مطابق اسکولوں میں بچوں کی آؤٹ ڈور سرگرمیوں پر پابندی کی ہدایت کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات […]

ڈونلڈ ٹرمپ غزہ کا مسئلہ ہمیشہ کیلئے حل کرنا چاہتے ہیں، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ

امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس نے کہا کہ ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ غزہ کے مسئلے کو ہمیشہ کے لیے حل کرنا چاہتے ہیں، وہ ایران کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے تیار ہیں، اگر ایران مذاکرات نہیں کرتا تو اس کے لیے بہت برا ہوگا۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ٹیمی […]

میرپور خاص میں غیر ملکی فوڈ چین پر حملہ، ریسٹورنٹ نذرِ آتش، 11 افراد گرفتار

سندھ کے شہر میرپورخاص کے مصروف ترین کاروباری علاقے حیدرآباد روڈ پر واقع ایک غیر ملکی فوڈ فرنچائز پر گزشتہ رات شدید ہنگامہ آرائی دیکھنے میں آئی، جہاں مشتعل افراد نے پتھراؤ اور توڑ پھوڑ کے بعد ریسٹورنٹ کو آگ لگا دی۔ عینی شاہدین کے مطابق واقعہ رات گئے پیش آیا جب درجنوں افراد اچانک […]

ایلون مسک نے وائٹ ہاؤس کے تجارتی مشیر پیٹر نیرو کو احمق قرار دے دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹیرف پر ان کی اپنی کابینہ میں بھی لڑائیاں شروع ہوگئیں، ایلون مسک نے وائٹ ہاؤس کے تجارتی مشیر پیٹر نیرو کو احمق قرار دیتے ہوئے کہا کہ اینٹوں کا ڈھیر بھی اس سے زیادہ عقلمند ہوتا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تجارتی پالیسیوں، خصوصاً ٹیرف (درآمدی محصولات) کے […]

امریکا کی جانب سے 104 فیصد ٹیرف نافذ، چین کی اسٹاک مارکیٹوں میں مندی

امریکا اور چین کے درمیان تجارتی جنگ تیز ہوگئی، چینی درآمدات پر امریکی ٹیرف کی شرح آج سے 104 فیصد ہوجائے گی، جس کی وائٹ ہاؤس نے تصدیق کردی۔ دوسری جانب چینی مصنوعات پر 104 فیصد ٹیکس لاگو کیے جانے کے بعد چین اور ہانگ کانگ کی مارکیٹوں میں ایک بار پھر مندی کا رجحان […]