حوثیوں پر حملہ: ٹرمپ کا دعویٰ جھوٹا تھا؟

دنیا ایک بار پھر مشرق وسطیٰ کی گہما گہمی میں الجھی ہوئی ہے، اور یمن کا بحران عالمی توجہ کا مرکز بن چکا ہے۔ امریکہ نے حالیہ دنوں میں یمن میں حوثی باغیوں کے خلاف فضائی حملے تیز کر دیے ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ ہے کہ ان حملوں سے حوثیوں کی کمر […]

ہنگو اور کرم پولیس کی مشترکہ کارروائیاں، ٹل میں پولیس موبائل اور اسلحہ چھیننے والے 14 شرپسند گرفتار

پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائیاں کرنے والے عناصر کے خلاف ہنگو اور کرم پولیس نے مشترکہ کارروائیاں کرتے ہوئے ضلع ٹل میں پولیس وین اور اسلحہ چھیننے میں ملوث 14 شرپسندوں کو گرفتار کر لیا۔ پولیس حکام کے مطابق گرفتار افراد نے علاقے میں امن و امان کو خراب کرنے […]

عازمین حج کیلئے بہترین انتظامات کئے گئے ہیں، سعودی عرب جا کر خود جائزہ لیا: وزیر مذہبی امور

وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سردار یوسف نے کہا ہے کہ عازمین حج کے لیے بہترین انتظامات کیے گئے ہیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے بتایا کہ سعودی عرب جا کر حجاج کرام کے لیے انتظامات اور سہولیات کا جائزہ لیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عازمین حج کو ملک کے مختلف […]

بریک اپ سے دلبرداشتہ شخص نے گرل فرینڈ کی مرغی اغوا کرلی، پولیس کی دوڑیں لگ گئیں

واشنگٹن، امریکہ: ایک شخص کو اپنی سابقہ گرل فرینڈ کے پالتو مرغی کو چرانے کے الزام میں گرفتار کیا گیا، جس کی گرفتاری کی ویڈیو نے انٹرنیٹ پر ہلچل مچا دی۔ یہ عجیب واقعہ گزشتہ ہفتے واشنگٹن ریاست کے ایک علاقے میں پیش آیا، جب ایک عورت نے 911 پر کال کر کے رپورٹ کیا […]

کراچی: کورنگی میں لگی آگ تاحال نہ بجھ سکی، پانی کے نمونوں کی رپورٹ موصول

کراچی کے علاقے کورنگی کریک میں گزشتہ ایک ہفتے سے جاری آگ کے مقام سے اُبلنے والے پانی کے نمونوں کی ابتدائی کیمیائی تجزیاتی رپورٹ منظرِ عام پر آگئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق، پانی میں ہائیڈروکاربن کی مقدار طے شدہ حد سے کم نکلی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پانی میں بینزین (Benzene)، […]

طالبان کی دہشتگرد تنظیموں کو اسلحے کی فروخت عالمی سلامتی کے لیے سنگین خطرہ بن گئی

افغانستان سے 2021 میں ہوئے امریکی انخلاء کے بعد افغان طالبان نے ہتھیاروں کی غیر قانونی تجارت کو فروغ دینا شروع کیا ہوا ہے، جو نہ صرف پاکستان کی داخلی سیکیورٹی کے لیے بلکہ عالمی سلامتی کے لیے بھی سنگین خطرہ بن چکا ہے۔ اقوام متحدہ کی حالیہ رپورٹ کے مطابق، طالبان دہشتگرد گروپوں کو […]

24 گھنٹوں میں 10 ہزار ایک پُل اپس، امریکی نوجوان نے گینیز ورلڈ ریکارڈ بنادیا

ارادے مضبوط ہوں تو دنیا کی کوئی طاقت آپ کو کامیابی سے نہیں روک سکتی، یہ ثابت کیا ہے امریکی نوجوان ٹروٹ ہینزنے ۔۔۔ جنہوں نے 24 گھنٹوں میں 10001 پُل اپس کر کے گینیز ورلڈ ریکارڈ واپس حاصل کر لیا۔ اس سے قبل ٹروٹ ہینز نے 2023 میں 24 گھنٹوں میں 8100 پُل اپس […]

سکّے جتنی چھوٹی نیوکلئیر بیٹری جو 50 سال تک بنا چارجنگ کے چل سکتی ہے

بیٹری ٹیکنالوجی نے پچھلے چند دہائیوں میں زبردست ترقی کی ہے، اور آج ہم پاور بینک میں سوڈیم آئن بیٹریز کا استعمال دیکھ رہے ہیں۔ جہاں جدید بیٹریز کی عمر پہلے کی نسبت بہت بڑھ گئی ہے، وہیں 10 سال یا اس سے زیادہ کی بیٹریز کا ایک ہی چارج پر کام کرنا ہمیں سائنس […]

پی ٹی آئی دور کی مزید مالی بے ضابطگیاں بے نقاب، سی ای او ضلعی اتھارٹی اور ڈپٹی کمشنر کے خلاف کارروائی کی ہدایت

تحریک انصاف کے دور حکومت میں کی گئی مالی بے ضابطگیاں سامنے آئی ہیں، جس میں سی ای او ڈسٹرکٹ اتھارٹی مظفرگڑھ کی جانب سے 907 ملین روپے کے مبینہ اخراجات کیے گئے ہیں۔ یہ بے ضابطگیاں مالی سال 2021-22 میں کی گئی تھیں۔ آڈٹ ڈیپارٹمنٹ نے اس پر سخت ایکشن لیتے ہوئے سی ای […]

امریکہ نے جنوبی سوڈانی پاسپورٹ ہولڈرز کے تمام ویزے منسوخ کر دیے

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے ہفتہ کے روز اعلان کیا کہ جنوبی سوڈان کے پاسپورٹ ہولڈرز کے تمام امریکی ویزے منسوخ کر دیے گئے ہیں اور مستقبل میں بھی ان کے لیے ویزے جاری نہیں کیے جائیں گے۔ یہ فیصلہ جنوبی سوڈان کی جانب سے اپنے شہریوں کی واپسی کے معاملے میں تعاون نہ […]