فن کی کوئی سرحد نہیں ہوتی، اور جب بات مزاح کی ہو تو دلوں کو جوڑنے والا یہ فن کبھی قومیت یا زبان کا پابند نہیں بنتا۔ اسی بات کو سچ کر دکھایا بھارت کے معروف اسٹینڈ اپ کامیڈین، یوٹیوبر اور مصنف ابھیشیک اُپمنیو نے، جب انہوں نے پاکستان کے لیجنڈری کامیڈین امان اللہ خان […]
حال ہی میں ایک ملازم نے استعفی دینے کا غیر روایتی اور براہ راست طریقہ اختیار کیا۔ اس نے اپنے استعفy میں صرف سات الفاظ لکھے، ’چیریٹی اکاؤنٹنگ میرے لیے نہیں ہے، میں استعفی دیتا ہوں‘۔ یہ مختصر اور براہ راست بیان کسی قسم کی شکرگزاری یا وضاحت سے آزاد تھا۔ یہ غیر روایتی استعفیٰ […]
بھارتی فضائیہ کے متعدد جنگی اور تربیتی طیاروں کے تسلسل سے پیش آنے والے حادثات نے نہ صرف بھارت کی فضائی صلاحیت پر سوالیہ نشان کھڑے کر دیے ہیں بلکہ مودی سرکار کی دفاعی پالیسیوں کو بھی شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ بھارتی میڈیا اور دفاعی ماہرین کے مطابق، بھارتی فضائیہ اندرونی […]
وزیراعظم شہباز شریف 11 اپریل کو لندن روانہ ہوں گے جبکہ مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف بھی 12 اپریل کو برطانیہ روانہ ہوں گے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق، دونوں رہنماؤں کے اس دورے کو اہم سیاسی اور تنظیمی مشاورت کے لیے نہایت اہم قرار دیا جا رہا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ […]
محکمہ موسمیات نے آج کراچی میں گرمی کی شدت بڑھنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمے کے مطابق، شہر کا درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے، جبکہ سمندری ہوائیں بند رہیں گی۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ دن کے اوقات میں تیز دھوپ کے ساتھ گرم اور خشک ہوائیں چلیں گی، […]
فرانسیسی فلم ساز فبریس براک نے ہدایتکارہ کرن راؤ کی فلم ”لاپتہ لیڈیز“ پر سنجیدہ نوعیت کے سرقہ کے الزامات عائد کر دیے ہیں۔ براک کا کہنا ہے کہ اس فلم میں ان کی 2019 کی عربی شارٹ فلم ”برقعہ سٹی“ سے کئی مناظر اور کہانی کے نکات حیرت انگیز حد تک مماثل ہیں۔ سوشل […]
کوچی (کرالا) میں ایک نجی مارکیٹنگ کمپنی کے دفتر میں مبینہ طور پر اہداف پورے نہ کرنے پر ملازمین کے ساتھ غیر انسانی سلوک کی ویڈیو منظر عام پر آ گئی ہے۔ وائرل ہونے والی ویڈیو میں ایک شخص کو گردن میں پٹہ ڈال کر گھٹنوں کے بل کتے کی طرح چلنے پر مجبور کیا […]
معروف چینی-کینیڈین کمپنی کینیڈین سولر نے ایک نیا بائی فیشل ”TOPCon“ سولر پینل متعارف کرایا ہے، جو خاص طور پر ژالہ باری سے متاثرہ علاقوں کے لیے تیار کیا گیا ہے۔ کمپنی کے ترجمان نے پی وی میگزین کو بتایا کہ یہ نیا ماڈیول CS6.2 سیریز کا حصہ ہے جو 182 ملی میٹر کے پرو […]
بین الاقوامی منظرنامے پر ایک بار پھر ایران اور امریکا کے تعلقات میں تناؤ اور سفارتکاری کے پیچیدہ پہلو نمایاں ہو رہے ہیں۔ حال ہی میں امریکی صدر کی جانب سے ایران کے ایٹمی پروگرام پر براہ راست مذاکرات کی پیشکش کے جواب میں ایران نے سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ […]
سپریم کورٹ نے شادی شدہ بیٹی کو متوفی والد کے سرکاری کوٹے پر نوکری سے محروم کرنے کو غیر قانونی اور امتیازی قرار دے دیا۔ عدالت نے قرار دیا کہ شادی کے بعد عورت کی شناخت، قانونی حقوق اور خودمختاری ختم نہیں ہوتی، اور اسے ملازمت سے محروم کرنا آئین اور قانون دونوں کی صریح […]