ملک بھر میں موسم خشک اور شدید گرم، گلگت بلتستان و کشمیر میں بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور شدید گرم رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں موسم شدید گرم رہے گا، جبکہ پنجاب، سندھ اور بلوچستان میں بھی گرمی اور خشکی کی شدت برقرار رہنے کا […]

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی، انڈیکس میں 1100 پوائنٹس سے زائد اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروباری ہفتے کے دوران مثبت رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس میں 1100 سے زائد پوائنٹس کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد انڈیکس 1 لاکھ 21 ہزار 600 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ ماہرین کے مطابق اسٹاک مارکیٹ میں یہ تیزی سرمایہ کاروں کے اعتماد میں […]

شائستہ جبین نے شادی کیوں نہیں کی؟ جانئے اصل وجہ

پاکستان کی سینیئر اور ورسٹائل اداکارہ شائستہ جبیین نے شادی نہ کرنے کا اصل سبب بتادیا۔ حال ہی میں ایک شو میں شرکت کے دوران انہوں نے اپنی ذاتی زندگی اور شادی کے بارے میں کئی اہم باتیں شیئر کیں۔ حفصہ بٹ کن خصوصیات کا حامل شریک حیات تلاش کر رہی ہیں؟ کئی ڈراموں میں […]

کراچی میں گرمی کی شدت میں کمی، سمندری ہوائیں بحال

شہر قائد میں گرمی کی حالیہ لہر میں واضح کمی آ گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں سمندری ہوائیں مکمل طور پر بحال ہو چکی ہیں، جس کے باعث حبس کی کیفیت ختم ہو گئی ہے اور موسم قدرے خوشگوار ہو گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج شہر کا موسم […]

ایران اسرائیل کشیدگی کے دوران امریکی ”ڈومز ڈے“ طیارے کی واشنگٹن کے قریب لینڈنگ

اسرائیل اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں امریکی فضائیہ کا انتہائی حساس ”ڈومز ڈے“ طیارہ (E-4B نائٹ واچ) غیر معمولی پرواز کے بعد منگل کی رات جوائنٹ بیس اینڈریوز میں واشنگٹن کے قریب لینڈ کر گیا، جس کے بعد اس کی تعیناتی پر چہ مگوئیاں شروع ہو گئی ہیں۔ یہ طیارہ […]

ڈیرہ مراد جمالی میں گاڑی پر فائرنگ، 2 افراد جاں بحق

ڈیرہ مراد جمالی میں منگولی تھانے کی حدود میں پیش آنے والے فائرنگ کے واقعے نے خوف و ہراس پھیلا دیا۔ نامعلوم افراد نے چلتی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار دو افراد موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق جاں بحق افراد کی […]

کراچی: راشد منہاس روڈ پر تیز رفتار ڈمپر الٹنے سے خاتون اور بچی جاں بحق

شہر قائد میں ٹریفک حادثہ دو قیمتی جانیں نگل گیا۔ راشد منہاس روڈ پر تیز رفتار بجری سے لوڈ ڈمپر ڈبل کیبن گاڑی پر الٹ گیا، حادثے میں ایک ہی خاندان کی دو خواتین، ایک مرد اور ایک بچی زخمی ہوئے جنہیں ہیوی مشینری کی مدد سے گاڑی سے نکالا گیا۔ پولیس کے مطابق متاثرہ […]

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی امریکی صدر ٹرمپ سے اہم ملاقات، تعلقات اور خطے کی صورتحال پر تفصیلی گفتگو

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان اہم ملاقات ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ ملاقات نہایت خوشگوار ماحول میں انجام پائی، جسے صدر ٹرمپ نے اپنے لیے باعثِ عزاز قرار دیا۔ ذرائع کے مطابق ملاقات کے دوران دونوں لیڈرز نے متعدد اور وسیع معاملات پر خوشگوار ماحول میں […]

وادی کاغان میں پل کی تنصیب کے باعث ہزاروں سیاح گاڑیوں میں محصور

مانسہرہ: وادیٔ کاغان کے مقام مہانڈری میں پل کی تنصیب کے باعث چھ کلومیٹر طویل ٹریفک جام لگ گیا، درجنوں گاڑیاں پھنس گئیں۔ سیاحوں کا کہنا ہے کہ وہ تقریباً پانچ گھنٹوں سے مہانڈری کے مقام پر پھنسی ہوئی گاڑیوں میں موجود ہیں، اور نہ کوئی متبادل راستہ دیا گیا۔ وادیٔ کاغان کے خوبصورت سیاحتی […]

سندھ اسمبلی میں بجٹ پر بحث کا تیسرا روز، اپوزیشن کی سندھ حکومت پر کڑی تنقید

سندھ اسمبلی میں بجٹ اجلاس کے تیسرے روز شاعری، طنز و مزاح اور شور شرابے کا ملا جلا منظر دیکھنے میں آیا۔ حکومت اور اپوزیشن نے ایک دوسرے پر لفظی وار کیے، وزیر اعلیٰ نے شعر دوبارہ سننے کی فرمائش بھی کر دی۔ سندھ اسمبلی میں بجٹ پر بحث کے تیسرے روز کا آغاز اراکین […]