جی سیون ممالک نے بھی اپنا وزن اسرائیل کے پلڑے میں ڈالتے ہوئے اسرائیل کی حمایت کردی، مشترکہ اعلامیے میں کہا گیا کہ اسرائیل کو اپنے دفاع کا حق حاصل ہے، اسرائیل کی سلامتی کے لیے اپنے عزم کا اعادہ کرتے ہیں، ایران کبھی جوہری ہتھیار نہیں رکھ سکتا۔ تفصیلات کے مطابق کینیڈا میں ہونے […]
جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے پیپلزپارٹی کی حکومت پر تنقید کو نورا کشتی قرار دیدیا۔ جبکہ سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن کہتے ہیں حافظ نعیم کی پیپلزپارٹی حکومت پر تنقید نوراکشتی ہے۔ لاہور میں میڈیا سے بات چیت میں حافظ نعیم الرحمان نے کہا پیپلزپارٹی کی حکومت پر تنقید نوراکشتی ہے۔ […]
وزیر آباد میں غیر قانونی پیٹرول ایجنسی پر ٹینکی پھٹنے سے زخمی مزید 5 افراد دم توڑ گئے، جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 7 ہوگئی۔ 11 جون کی دوپہر کو وزیرآباد میں علی پور چٹھہ کے نواحی گاؤں نوئیں والا چٹھہ میں واقع ایک غیر قانونی پیٹرول ایجنسی کی ٹینکی اس وقت زوردار دھماکے […]
کراچی کی 20 سڑکوں پر رکشوں کے داخلے پر 2 ماہ کے لیے پابندی عائد کردی گئی، کمشنر کراچی نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق کمشنر کراچی نے شہر کی 20 سڑکوں پر رکشوں کے داخلے پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، پابندی ڈی آئی جی ٹریفک کی سفارش پر لگائی گئی ہے۔ کمشنر […]
کراچی کی ڈسٹرکٹ جیل ملیر سے فرار ہونے والے 225 قیدیوں میں سے 52 تاحال گرفتار نہ ہو سکے، پولیس اور اہل خانہ کی مدد سے 172 قیدی واپس جیل پہنچائے جا چکے ہیں جبکہ ایک قیدی خودکشی کر چکا ہے۔ واقعے کے بعد جیل حکام معطل، تحقیقات جاری اور مفرور قیدیوں کی گرفتاری کے […]
کراچی کے علاقے گلشن ایک شخص کو تشدد کرکے قتل کردیا گیا۔ مقتول کی لاش ایک اپارٹمنٹ سے ملی۔ کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک سی تیرہ اپارٹمنٹ کے قریب سے ایک شخص کی تشدد زدہ لاش ملی ہے۔ لاش کی فوری شناخت نہیں ہوسکی ۔ مقتول کی لاش کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ […]
کراچی سمیت ملک کے اکثر علاقوں میں جون اپنے جوبن پر ہے۔ ملک کے زیادہ تر علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔ کہیں ہلکی بارش بھی ہوئی ہے۔ ملک کے اکثر علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔ کراچی میں دن بھر سورج آگ برساتا رہا۔ شہر میں گرمی اور حبس برقرار ہے۔ محکمہ […]
ایران کے خلاف اسرائیلی جارحیت پر مسلم ممالک کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا، اسلامی ممالک نے ایران پر اسرائیل کے حملوں کو یکسر مسترد کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ایران کے خلاف مسلسل اسرائیلی جارحیت اور حملوں کے خلاف مسلم ممالک نے مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق مشترکہ اعلامیہ مشرق […]
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز طبی معائنے کے لیے میو اسپتال پہنچیں، جہاں ان کے کندھے میں تکلیف کی شکایت پر ڈاکٹرز نے ان کا معائنہ کیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کندھے میں تکلیف کے باعث میو اسپتال پہنچیں، جہاں سرجیکل ٹاور میں ان کا ایم آر آئی ٹیسٹ کیا گیا۔ اسپتال ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ […]
چنیوٹ میں چوروں نے غریب مزدور کو اس کی گدھاگاڑی سے محروم کردیا۔ سامان دکھانے کے بہانے گدھا گاڑی لے اڑے۔ چنیوٹ میں تھانہ سٹی کےعلاقہ چوک قصاباں میں چور غریب مزدور سے اس کی گدھاگاڑی چوری کرکے لے گئے۔ ملزمان سامان دکھانے کے بہانے گدھاگاڑی لے اڑے۔ متاثرہ شخص کا کہنا ہے کہ اس […]