ناریل ہندوستانی کچن اور گھریلو غذاؤں میں ایک اہم جزو ہے اور اس کے تمام حصے ہمارے لیے مختلف طریقوں سے فائدہ مند ہیں۔ ناریل کا پانی ہمیں الیکٹرولائٹس فراہم کرتا ہے، ناریل کا تیل ہمارے بالوں اور کھوپڑی کو ہائیڈریٹ کرتا ہے، جبکہ ناریل کا گودا پکوانوں میں ذائقہ بڑھاتا ہے۔ میٹھے ذائقے اور […]
خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.7 ریکارڈ کی گئی، جب کہ […]
چین میں ملک گیر سطح پر مصنوعی ذہانت (اے آئی) پر مبنی چیٹ بوٹس اور ان کے متعدد فیچرز عارضی طور پر بند کر دیے گئے ہیں۔ یہ اقدام ”گاؤکاؤ“ (Gaokao) کے دوران کیا گیا ہے، جو کہ چین کا سب سے اہم تعلیمی داخلہ امتحان ہے۔ اس امتحان میں لاکھوں طلبہ شرکت کرتے ہیں […]
انسداد دہشت گردی عدالت کراچی میں مہاجر قومی موومنٹ کے سربراہ آفاق احمد اور دیگر 11 ملزمان کے خلاف اشتعال انگیز تقریر، کنٹینر نذر آتش کرنے اور چوری کے مقدمے کی سماعت ہوئی، تاہم عدالت میں فردِ جرم عائد نہ ہو سکی۔ عدالت نے کیس کی سماعت 21 جون تک ملتوی کرتے ہوئے آئندہ سماعت […]
بھارتی وزارت دفاع نے 30 ہزار کروڑ روپے مالیت کے دفاعی نظام کی خریداری کی تجویز منظوری کیلئے پیش کردی۔ بھارتی فوج کیلئے ”کوئیک ری ایکشن سرفیس-ٹو-ائیر میزائل سسٹم“ (QRSAM) خریداری کی منظوری لی جائے گی۔ بھارتی نیوز ایجنسی اے این آئی نیوز کے مطابق، ’اس دفاعی نظام کی مالیت تقریباً 30 ہزار کروڑ روپے […]
مودی سرکار 2014 سے عالمی سطح پر ریاستی دہشتگردی کا جال بُنتی آ رہی ہے، جو اب عالمی سطح پر میں بے نقاب ہو چکا ہے۔ برطانوی اخبار ”دی گارڈین“ کے مطابق امریکہ کے فریمانٹ گوردوارے نے ہندو امریکن فاؤنڈیشن کو مودی سرکار کا غیر ملکی ایجنٹ قرار دے دیا، فریمانٹ گوردوارے نے امریکی محکمہ […]
اسرائیل کی جانب سے غزہ جانے والی امدادی کشتی کو روکنے، سماجی کارکنوں کو حراست میں لینے اور بعض کو ملک بدر کرنے کے واقعے کے بعد معروف ماحولیاتی مہم جو گریٹا تھنبرگ واپس سویڈن پہنچ گئی ہیں۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے ”اے ایف پی“ کے مطابق، تھنبرگ اور دیگر رضاکار بین الاقوامی پانیوں میں […]
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاروں کے اعتماد اور مثبت معاشی اشاریوں کے باعث زبردست تیزی دیکھی گئی۔ 100 انڈیکس میں 1692 پوائنٹس کا ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد انڈیکس نے پہلی بار 123,000 پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کر لی۔ ماہرین کے مطابق یہ اضافہ ملکی معیشت میں بہتری کی توقعات، حکومتی معاشی […]
میک اپ برشز اگر باقاعدگی سے یا درست طریقے سے نہ دھوئے جائیں، تو ان میں خفیہ بیکٹیریا جمع ہو سکتے ہیں۔ یہ بیکٹیریا جلدی مسائل جیسے مہاسے، دانے اور حتیٰ کہ انفیکشن کا سبب بن سکتے ہیں۔ دو گھریلو اجزاء سے بنایا گیا ایک ہوم میڈ پیسٹ اس کام کے لیے بہترین ثابت ہو […]
برٹش پاکستانی سیاستدان اور لندن کے میئر صادق خان کو برطانیہ کے اعلیٰ ترین شہری اعزازات میں سے ایک ”نائٹ ہُڈ“ سے نوازا گیا۔ بکھنگم پیلس میں منعقدہ خصوصی تقریب کے دوران برطانیہ کے بادشاہ چارلس نے صادق خان کو یہ اعزاز عطا کیا۔ صادق خان سن 2016 سے لندن کے میئر کے عہدے پر […]