سندھ کے شہر کوٹری کے ریلوے اسٹیشن کے قریب لاہور سے کراچی جانے والی علامہ اقبال ایکسپریس حادثے کا شکار ہو گئی۔ حادثہ اس وقت پیش آیا جب ٹرین کی آخری بوگی کا کمپلین ٹوٹنے سے وہ پٹڑی سے اتر گئی۔ خوش قسمتی سے واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ریلوے حکام اور پولیس […]
جب ایک طرف دنیا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ریسیپروکل ٹیرف اقدامات اور اس کے اثرات پر توجہ مرکوز کیے بیٹھی تھی، اس دوران پینٹاگون نے خاموشی سے بحرِ ہند اور انڈو پیسیفک ریجن میں اپنی تاریخ کی سب سے بڑی فوجی تعیناتی کا آغاز کر دیا۔ سیٹلائٹ تصاویر کے مطابق، امریکی فوج نے چھ […]
کینیڈا میں ایک پاکستانی نے بھارتی اوبر ایٹس ڈرائیور کو 100 ڈالر کی ٹپ دے کر سب کو حیران کردیا۔ اس واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی، جس میں حمزہ عزیز نے انسٹاگرام پر نونیت کے ساتھ اپنی بات چیت شیئر کی اور اس کے بعد نونیت کو 100 ڈالر کی ٹپ […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے چین پر محصولات میں اضافے کے ردعمل میں چین کی جوابی کارروائی نے جمعے کے روز وال اسٹریٹ کو شدید جھٹکا دیا۔ ایس اینڈ پی 500 انڈیکس 6 فیصد کی بڑی گراوٹ کے ساتھ بند ہوا، جو مارچ 2020 میں کووڈ-19 بحران کے بعد سب سے بدترین ہفتہ […]
بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان اپنے مضبوط اور فٹ جسم کے لیے مشہور ہیں اور 60 سال کی عمر میں بھی اپنی فٹنس سے لوگوں کو متاثر کرتے ہیں۔ اداکار نے صحت بخش غذا اور ورزش کے طریقہ کار کے امتزاج کے ذریعے کئی دہائیوں سے اپنی فٹنس کو برقرار رکھا ہے۔ سلمان […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کی ٹیکنالوجی کمپنی بائٹ ڈانس کو ٹک ٹاک کی امریکی شاخ کسی غیر چینی خریدار کو فروخت کرنے کے لیے دی گئی ڈیڈ لائن میں 75 دن کی توسیع کر دی ہے۔ بصورت دیگر، ایپ پر مؤثر پابندی عائد کر دی جائے گی، جو 2024 کے قانون کے تحت […]
آج کل جلد کی دیکھ بھال کے نئے رجحانات میں ایک دلچسپ تبدیلی دیکھنے کو ملی ہے، جس میں قدرتی اجزاء جیسے کچا دودھ، جو آپ کے باورچی خانے میں موجود ہوتا ہے، کو جلد کی دیکھ بھال کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔ یہ ٹرینڈ خاص طور پر سوشل میڈیا پر وائرل ہو […]
سوات، مینگورہ شہر اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے باعث شہری خوفزدہ ہو کر گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے۔ تاہم، کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.2 ریکارڈ کی گئی، جبکہ […]
ملک میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کی واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔ امیگریشن ذرائع کے مطابق خیبر کے طورخم بارڈر کے راستے 152 افراد پر مشتمل 10 افغان خاندان افغانستان واپس چلے گئے۔ ذرائع کے مطابق ان افغان خاندانوں میں 32 مرد، 37 خواتین، 39 بچے اور 44 بچیاں شامل ہیں۔ یہ […]
امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کی سابق افسر سارہ ایڈمز نے امارات اسلامیہ افغانستان (IAG) کے حوالے سے اہم اور تشویشناک انکشافات کیے ہیں، جنہوں نے نہ صرف مغرب کو جھنجھوڑ دیا ہے بلکہ پاکستان کے دیرینہ تحفظات کو بھی درست ثابت کر دیا ہے۔ سارہ ایڈمز نے دعویٰ کیا ہے کہ طالبان حکومت […]