پاکستانی مؤقف پہنچانے کیلئے وفد کے عالمی دورے: روس کو نظر انداز نہیں کیا گیا، اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے 19 مئی کو ہونے والے اپنے دورۂ چین کے حوالے سے وضاحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دورہ مکمل طور پر دوطرفہ نوعیت کا تھا، اس دوران چین کے حکام کے ساتھ اہم ملاقاتیں ہوئیں۔ ان کا کہنا تھا کہ بیجنگ میں پاکستان، چین اور افغانستان کا سہ فریقی […]

تربت میں اسسٹنٹ کمشنر محمد حنیف نورزئی کو اغوا کرلیا گیا

بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے تُمپ میں افسوسناک اور سنسنی خیز واقعہ پیش آیا ہے جہاں اسسٹنٹ کمشنر تُمپ محمد حنیف نورزئی کو نامعلوم مسلح افراد نے اغوا کر لیا۔ ذرائع کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب اسسٹنٹ کمشنر کوئٹہ کی جانب روانہ تھے۔ ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر بڑیچ کے مطابق نامعلوم […]

پاکستانی فضائی حدود کی بندش، بھارتی ائیرلائن دیوالیہ ہونے کے قریب

پاکستان کی فضائی حدود کی بندش سے بھارتی ائیرلائنز کو اربوں کا نقصان ہوگیا۔ رپورٹ کے مطابق فضائی حدود کی بندش سے ائیر انڈیا کی پرواز کو 8 ارب 20 کروڑ سے زائد کا نقصان پہنچا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ ائیرانڈیا کے سی ای او نے نقصان پر بھارتی حکومت کو خط لکھ […]

خون میں شوگر کنٹرول کے لیے ہر45 منٹ بعد 10 اسکواٹس چہل قدمی سے زیادہ مؤثر؟

کیا آپ کو بیٹھے بیٹھے کام کرنے کی وجہ سے دن بھر متحرک رہنا مشکل ہو رہا ہے؟ فکر نہ کریں، ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر آپ ہر 45 منٹ میں 10 اسکواٹس کر سکتے ہیں تو یہ آپ کے جسم کے لیے بہت فائدہ مند ثابت ہو سکتا ہے۔ بعض ماہرین تجویز کرتے […]

کراچی میں اتوار کی شام سے اب تک 26 زلزلے ریکارڈ، متحرک فالٹ لائن معمول پر آنے لگی

کراچی میں اتوار کی شام سے زمین مسلسل لرزتی رہی۔ محکمہ موسمیات اور زلزلہ پیما مرکز کے مطابق 2 جون 2025 کی شام 6 بج کر 8 منٹ سے لے کر 4 جون کی دوپہر تک کراچی میں زلزلے کے 26 جھٹکے ریکارڈ کیے گئے، جن کی شدت 2.8 سے 3.6 کے درمیان رہی۔ زلزلوں […]

مودی ایک جنگی مجرم ہے، نیویارک کے سوشلسٹ میئر امیدوار کا تہلکہ خیز بیان

نیویارک کے سوشلسٹ میئر امیدوار زوہران مامدانی نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف تہلکہ خیز بیان جاری کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ڈیموکریٹک پارٹی اور نیویارک اسٹیٹ اسمبلی ممبر زوہران مامدانی نے بھارتی وزیراعظم مودی سے ممکنہ ملاقات کے سوال پر سخت مؤقف اپنایا۔ رپورٹ کے مطابق زوہران مامدانی نے کہا […]

ثنا یوسف قتل کیس: ملزم کو 14 روزہ ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

اسلام آباد کی سیشن کورٹ میں معروف ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے ملزم عمر حیات کی شناخت پریڈ کی درخواست منظور کر لی اور ملزم کو چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ پولیس نے ملزم کو ڈیوٹی مجسٹریٹ احمد شہزاد گوندل کی عدالت میں پیش کیا۔ ٹک […]

واسا لاہور نے عید الاضحیٰ پر ٹیوب ویل چلانے کے اوقات کار جاری کر دیے

واٹر اینڈ سیوریج اتھارٹی (واسا) لاہور نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر شہریوں کو بلاتعطل پانی کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے ٹیوب ویلز کے اوقات کار جاری کر دیے ہیں۔ اعلامیے کے مطابق عید کے دنوں میں ٹیوب ویلز تین مختلف دورانیوں میں چلائے جائیں گے تاکہ صارفین کو بھرپور پانی کی فراہمی ممکن بنائی […]

اسلام آباد: عوامی دباؤ پر میٹرو اور الیکٹرک بس کا کرایہ بڑھانے کا فیصلہ واپس

اسلام آباد میں میٹرو اور الیکٹرک بسوں کے کرایوں میں اضافے پر عوامی ردعمل کے بعد سی ڈی اے نے پرانا کرایہ بحال کر دیا ہے۔ ترجمان کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر کرایوں میں کیا گیا اضافہ فوری طور پر واپس لے لیا گیا ہے، اور اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری […]

آپریشن سندور کے دوران فوج کا 15 فیصد وقت جعلی خبروں میں ضائع ہوا، بھارتی جنرل کا اعتراف

آپریشن سندور کے دوران بھارتی فوج کو ہونے والے ایک اور نقصان سے متعلق اہم انکشاف سامنے آیا ہے۔ جدید جنگ کی بڑی بڑی باتیں کرنے والا بھارت، ریئل ٹائم انٹیگریشن کے دعوؤں سمیت میدانِ جنگ میں بری طرح بےنقاب ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق بھارتی سی ڈی ایس جنرل انیل چوہان نے اعتراف کیا […]