پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ہماری جماعت کی قیادت جو باہر ہے، ان سے اپیل ہے کہ برائے مہربانی جو جیل میں پڑے ہیں وہ آپ کی طرف دیکھ رہے ہیں، ایک دوسرے پر بیان بازی کریں، نہ نقطہ چینی۔ انسداد دہشت گردی عدالت لاہور پیشی […]
سپریم کورٹ نے ٹرائل کورٹ کو 9 مئی کے ملزمان کے کیسز کا 4 ماہ میں فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا، انسداد دہشت گردی عدالتیں ہر 15 روز میں پیشرفت رپورٹ متعلقہ چیف جسٹس کوپیش کریں گی، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے ریمارکس دیے کہ انسداد دہشت گردی عدالت پراعتماد کریں کیسز کو چلنے […]
کویتی حکام نے ملازمتوں کے لیے درخواست دینے والے کارکنوں کے لیے تعلیمی سرٹیفکیٹس کی تصدیق جانچنے کے لیے ایک نیا نظام متعارف کرا دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس سسٹم کا اطلاق غیر ملکیوں، GCC شہریوں، اور بے وطن افراد پر ہوتا ہے جو آن لائن پورٹلز کے ذریعے ورک پرمٹ کے لیے درخواست […]
کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں نویں اور دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے آغاز ہوگیا تاہم میٹرک امتحانات میں نقل ختم کرنے کے دعوے دھرے کے دھرکے رہ گئے، دسویں جماعت کا اسلامیات کا پرچہ ایڈوانس میں آؤٹ ہو گیا، دوسری جانب ضلع کرم اور شمالی وزیرستان میں میٹرک امتحان ملتوی […]
ایمنسٹی انٹرنیشنل کے مطابق گزشتہ سال تقریباً ایک دہائی میں سب سے زیادہ پھانسیاں دی گئیں، زیادہ تر سزائے موت دینے والے ممالک میں ایران، عراق اور سعودی عرب شامل ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق انسانی حقوق کے ادارے ایمنسٹی انٹرنیشنل نے سزائے موت سے متعلق اپنی سالانہ رپورٹ جاری کی جس میں […]
اکشے کمار اور ٹوئنکل کھنہ کے بیٹے آراو سے ملیے، جو 15 سال کی عمر میں گھر سے نکلے، خود کپڑے دھوتے ہیں، سیکنڈ ہینڈ کپڑے پہنتے ہیں۔ اکشے کمار اور ٹوئنکل کھنہ کا بیٹا آراو ایک تربیت یافتہ مارشل آرٹسٹ ہے اور انہوں نے نے چار سال کی عمر میں اس کی ٹریننگ لینا […]
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پاکستان اقتصادی ترقی کے نئے دور میں داخل ہو رہا ہے، پائیدار معاشی استحکام کے لیے معدنی وسائل سے بھرپور استفادہ کرنا ہوگا، پاکستان کے معدنی وسائل کو بروئے کار لانے کے لیے زیادہ سے زیادہ سرمایہ کاری درکار ہے۔ معدنی شعبے میں سرمایہ […]
پیو (PEW) ریسرچ سینٹر کی ایک حالیہ رپورٹ میں مصنوعی ذہانت یعنی ’اے آئی‘ کے اثرات پر ماہرین اور عام عوام کی رائے کا موازنہ کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق، ’اے آئی‘ کے ماہرین اس ٹیکنالوجی کے بارے میں زیادہ مثبت ہیں اور ان کا ماننا ہے کہ یہ ٹیکنالوجی امریکہ کی معیشت اور […]
اسلام آباد ہائیکورٹ نے جیل میں بہتر سہولیات فراہمی کی سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جیل میں بہتر سہولیات فراہمی کی بشریٰ بی بی کی درخواست پر اعتراض کے ساتھ سماعت ہوئی جبکہ جسٹس انعام امین منہاس نے رجسٹرار ہائیکورٹ […]
عالمی شہرت یافتہ گلوکار ایڈ شیران نے اپنے اگلے البم میں بالی وڈ کے معروف گلوکار اریجیت سنگھ کے ساتھ کام کرنے کا اعلان کیا ہے، جس سے مداحوں میں ایک نئی جوش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایڈ شیران نے حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران اپنے آنے والے […]