پی ایس ایل: نئی فرنچائزز سیالکوٹ اور حیدرآباد نے ریٹینشنز کا اعلان کردیا

پاکستان سپر لیگ کی دونوں فرنچائزز سیالکوٹ اسٹالینز اور حیدرآباد نے اپنی ریٹینشنز کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق دونوں فرنچائزز کو ہر کیٹیگری میں ایک ایک کھلاڑی ریٹین کرنے کی اجازت تھی۔ حیدرآباد نے صائم ایوب کو پلاٹینم کیٹیگری میں 12 کروڑ 60 لاکھ روپے، عثمان خان کو ڈائمنڈ کیٹیگری میں 4 کروڑ 62 […]

ایران جانتا ہے معاہدہ نہ کیا تو نتائج بہت سنگین ہونگے، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تصدیق کر دی ہے کہ امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات اگلے ہفتے پھر شروع ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عمان میں ایران کے ساتھ جوہری پروگرام پر ہونے والے مذاکرات کو “بہت اچھا” قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی اور ایرانی وفود اگلے ہفتے […]

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاکستان کا نیدرلینڈز کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں پاکستان نے نیدرلینڈز کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا کا کہنا ہے کہ ہم بارش کے بعد نمی سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ میں نے پہلی […]

ایپسٹین فائلز میں نام آنے پر بھارتی اپوزیشن نے نریندر مودی کو آڑے ہاتھوں لے لیا

بدنام زمانہ جنسی مجرم جیفری ایپسٹین فائلز میں نریندر مودی کا نام آنے پربھارتی سیاست میں ہلچل مچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق ایپسٹین فائلز میں بھارتی وزیرِ اعظم کا نام سامنے آنے پر بھارتی پارلیمنٹ میں کہرام مچ گیا ہے۔ اپوزیشن جماعتوں نے ایپسٹین فائلز معاملے پر بھارتی حکومت  سے دو ٹوک جواب طلب کر […]

اسلام آباد دھماکا؛ مختلف ممالک کی مذمت، دہشتگردی کے خاتمے کیلیے پاکستان کیساتھ کھڑے رہنے کا عزم

دنیا بھر کے مختلف ممالک نے اسلام آباد میں ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔  امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر نے خودکش دھماکے کی سخت مذمت کرتے ہوئے شہید اور زخمی افراد کے اہلِ خانہ سے تعزیت […]

 بسنت : پتنگیں لوٹنے کے شوقین 3 افرادجاں بحق، متعدد زخمی

بسنت کے دوران پتنگ بازی اور کٹی پتنگ لوٹنے کے واقعات میں 3افرادجاں بحق  جبکہ 24 سے زائد شہری زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق سکھ نہرکے قریب متوفی 25 سالہ رشید کوکٹی پتنگ لوٹتے ہوئے بجلی کے پول سے کرنٹ لگ گیا، مدینہ کالونی باغبانپورہ میں 2بہنوں کااکلوتابھائی18 سالہ زین چھت سے گرکردم […]

بلوچستان کے بعد اسلام آباد میں دہشتگردی کے واقعے پر شاہد آفریدی کا ریاست پاکستان سے بڑا مطالبہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے اسلام آباد خودکش دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے ریاست پاکستان سے بڑا مطالبہ کر دیا۔ شاہد آفریدی  نے ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ بلوچستان میں حالیہ دہشت گردانہ حملوں کے بعد آج اسلام آباد میں بھی دہشت گردوں نے اپنی وحشیانہ کاروائی سے معصوم شہریوں کو […]

آئینی ترمیم ناگزیر، ملک میں یکساں بلدیاتی نظام لانا ہوگا؛ ایکسپریس فورم

آئینی ترمیم ناگزیر ہے، بلدیاتی حکومتوں کا آئینی ڈھانچہ بنانا ہوگا،موجودہ حکومت سمیت ہر سیاسی حکومت بلدیاتی انتخابات کرانے سے گھبراتی ہے۔ ان خیالات کا اظہاراکیڈیما اور سول سوسائٹی کے نمائندوں نے ’’بلدیاتی نظام کی اہمیت ‘‘ کے حوالے سے منعقدہ ’’ایکسپریس فورم‘‘ میں گفتگو کے دوران کیا۔ فورم کی معاونت کے فرائض احسن کامرے […]

رونالڈو مسلسل دوسرے میچ میں النصر ٹیم سے باہر کیوں؟ وجہ سامنے آگئی

سعودی عرب کی سعودی پرو لیگ کے میچ میں عالمی فٹ بال اسٹار کرسٹیانو رونالڈو دوبارہ النصر کی ٹیم کے لیے میدان میں نہیں اُترے۔ یہ اُن کا دوسرا مسلسل میچ تھا جس میں وہ اسکواڈ کا حصہ نہیں تھے کیونکہ مبینہ طور پر وہ اپنے کلب کے انتظام سے ناخوش ہیں۔ پرتگالی اور برازیلین […]

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، 51 میچز میں پاکستان کی30فتوحات

پاکستان اب تک ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں 51 میچز کھیل چکا ہے ،ان میں سے 30 میں کامیابی حاصل کی۔  سلمان علی آغا پہلی بار میگا ایونٹ کے دوران ٹیم کی قیادت کریں گے، وہ اب تک 43 ٹی ٹوئنٹی میچز میں کپتانی کر چکے ہیں ،ان میں سے ٹیم نے 27 میں کامیابی […]