اسلام آباد؛ امام بارگاہ خودکش بمبار کی شناخت ہوچکی ہے، حکومتی ذرائع

وفاقی دارالحکومت میں امام بارگاہ ہوئے خودکش دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 32 ہوگئی ہے اور حکومتی ذرائع کے مطابق خودکش بمبار کی شناخت ہوچکی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت ذرائع نے بتایا کہ امام بارگاہ میں ہوئے حملے کے خود کش بمبار کی شناخت ہو چکی ہے اور مصدقہ اطلاعات کے […]

انگلینڈ کرکٹ بورڈ کی مداخلت، اہم عہدے داروں کے استعفے کا مطالبہ

مالی مسائل کے سبب انگلینڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے پوائنٹس میں کٹوتی اور ’خصوصی اقدامات‘ میں رکھنے کے بعد سابق کھلاڑیوں کے ایک گروپ اور اسپانسرز نے کاؤنٹی ٹیم سسیکس کے بورڈ سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا۔ جمعے کی صبح شائع ہونے والے کھلے خط پر سسیکس کے سابق کپتان کرس ایڈمز، […]

عازمین حج کیلیے بائیو میٹرک کی ڈیڈ لائن سامنے آگئی

ترجمان وزارت مذہبی امور نے عازمین حج کو ہدایت کی ہے کہ وہ سعودی ایپ کی مدد سے بائیو میٹرک تصدیق 8 فروری تک لازمی کروالیں۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان وزارت مذہبی امور نے عازمین حج کیلیے نیا ہدایت نامہ جاری کردیا جس میں کہا گیا ہے کہ سعودی ویزا بائیو ایپ سے بائیو میٹرک مکمل […]

کے الیکٹرک کا ٹیرف سرکاری ڈسکوز کے برابر کرنے کا فیصلہ

حکومت نے سرکاری ڈسکوز اور کے الیکٹرک کے ٹیرف کو یکساں کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت نے کابینہ کی منظوری کے بعد یونیفارم ٹیرف میں نظر ثانی کیلیے نیپرا میں درخواست دائر کردی۔ بجلی ٹیرف میں رد و بدل سے متعلق حکومت کی درخواست پر نیپرا نے سماعت کا فیصلہ ہے […]

ہنی مون ہوٹل کے کمروں میں خفیہ کیمرے؛ متاثرہ جوڑا معاشرے میں منہ چھپانے پر مجبور

چین میں ہوٹل کے کمرے میں خفیہ کیمروں سے جوڑوں کی نجی لمحات کی ویڈیوز بناکر انھیں آن لائن فروخت کرنا ایک سنجیدہ مسئلہ بن چکا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 2023 میں بھی شینزین کے ایک ہوٹل میں قیام کے دوران ہانگ کانگ سے تعلق رکھنے والے ایریک اور ان کی دوست ایملی نے یہ تکلیف دہ تجربہ […]

کراچی میں ریلوے ٹریک پر گرنے والے بزرگ معجزانہ طور پر محفوظ، حیران کن ویڈیو سامنے آگئی

کراچی میں ڈرگ روڈ ریلوے اسٹیشن پر ٹرین کی آمد کے وقت ٹریک پر گرنے والے بزرگ شہری معجزانہ طور پر محفوظ رہے، واقعے کی حیران کن ویڈیو سامنے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق ڈرگ روڈ پر ایک بزرگ پلیٹ فارم سے پر گرے اور اسی دوران ٹرین چل پڑی۔  بزرگ شہری نے حاضر دماغی کا مظاہرہ […]

پاکستان کیخلاف میچ سے قبل، نیدرلینڈز کے اوپنر کا بڑا بیان

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کے خلاف ایک میچ سے ایک روز قبل نیدرلینڈز کے اوپنر میکس او ڈاؤڈ کا کہنا ہے کہ اگر نیدرلینڈز کی ورلڈ کپ میں کارکردگی دیکھی جائے تو آپ کو ہمیشہ اپ سیٹ دِکھیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ نہیں سمجھتے کہ نیدرلینڈز کوئی ایسی ٹیم رہی […]

سام سنگ نے اپنے مشہور فون کی اپ ڈیٹس بند کر دیں

لاکھوں صارفین کے زیرِ استعمال ایک مشہور موبائل فون کے لیے اپ ڈیٹ جاری کرنا بند کردی گئی ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق 2021 میں متعارف کرائے گئے گلیکسی ایس 21 سیریز کے لیے اب سام سنگ کی جانب سے سیکیورٹی اپ ڈیٹس جاری نہیں کی جائیں گی۔ ڈیوائس متعارف کراتے وقت سام […]

100 کشتیاں، ہزار ایکٹوسٹس؛ ایک اور غزہ امدادی قافلہ اسرائیلی ناکہ توڑنے کیلیے تیار

گلوبل صمود فلوٹیلا نے محصور فلسطینیوں تک امدادی سامان اور خوراک کی فراہم کرنے کے لیے اگلے ماہ غزہ کی ناکہ بندی توڑنے کی ایک اور بڑی کوشش کا اعلان کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اس مقصد کے لیے 100 سے زائد کشتیوں اور ہزار سے زائد امدادی کارکنوں پر مشتمل ایک بڑا […]

امریکا کیساتھ مذاکرات فی الحال ختم؛ ایرانی وزیر خارجہ نے پوری روداد سنا دی

عمان کی میزبانی میں ہونے والے جوہری مذاکرات میں ایران کی قیادت وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کی جب کہ امریکی وفد کی قیادت ٹرمپ کے خصوصی ایلچی برائے مشرق وسطیٰ نے کی۔ ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق عمان میں ہونے والے ایران امریکا مذاکرات فی الحال ختم ہو گئے۔ آج مذاکرات کے 2 دور […]