اسرائیل کی جانب سے غزہ کی پٹی کوخطرناک علاقہ قراردینے کے بعد مکینوں کی نقل مکانی شروع

اسرائیلی فورسز کی جانب سے غزہ کی پٹی کو خطرناک علاقہ قرار دیے جانے اور متعدد علاقوں کو خالی کرنے کے نئے حکم کے بعد غزہ کے مکینوں نے نقل مکانی شروع کر دی ہے۔ اسرائیل کے فضائی حملے کئی گھنٹوں سے جاری ہیں، جس میں 300 سے زاید اموات ہو چکی ہیں اور درجنوں […]

امیتابھ بچن کی سالانہ کمائی اور مجموعی مالیت کتنی؟

82 سالہ امیتابھ بچن، جنہیں بالی وڈ کا شہنشاہ کہا جاتا ہے، آج بھی اپنی مقبولیت اور کامیابی کی بلندیوں پر ہیں۔ چھ دہائیوں پر محیط شاندار کیریئر کے باوجود، وہ نہ صرف فلمی دنیا میں اہم مقام رکھتے ہیں بلکہ برانڈ انڈورسمنٹس اور ٹیلی ویژن پر بھی سب سے زیادہ مانگ رکھنے والی شخصیت […]

بنگلا دیش میں انقلاب کے بعد پاکستانی اعلیٰ وزارتی سطح کا پہلا دورہ طے پا گیا

بنگلا دیش میں انقلاب کے بعد پاکستانی وزیرخارجہ اسحاق ڈار کا پہلا اعلیٰ وزارتی سطح کا دورہ طے پا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر خارجہ اسحاق ڈار 22 سے 24 اپریل تک بنگلا دیش کا دورہ کریں گے، جہاں وہ بنگلا دیش کے مشیر خارجہ توحید حسین سے مذاکرات کریں گے۔ ذرائع کا کہنا […]

کے پی پولیس کی دہشتگردوں کیخلاف کارروائی، مزید 3 دہشت گرد ہلاک

خیبرپختونخوا پولیس نے دہشت گردوں کے خلاف ایک بڑی کارروائی کی ہے جس میں فتنہ الخوارج کے مزید 3 دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔ سی ٹی ڈی بنوں کی انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 2 دہشت گرد مارے گئے۔ پولیس نے بتایا کہ ہلاک ہونے والے دہشت گرد پولیس کانسٹیبل ارمان خان پر حملے […]

ہالی ووڈ اسٹار ٹام کروز اور اینا ڈی آرمس کے درمیان تعلقات کی افواہیں زور پکڑ گئیں

ہالی ووڈ کے معروف اداکار ٹام کروز اس وقت ایک مرتبہ پھر سرخیوں میں ہیں، اور اس بار وجہ ان کی اداکارہ اینا ڈی آرمس کے ساتھ لندن کی سڑکوں پر سیر سپاٹے کی تصاویر ہیں۔ حالیہ دنوں میں یہ دونوں کئی بار ایک ساتھ نظر آ چکے ہیں، جس کے باعث ان کے درمیان […]

وزیراعظم رواں ماہ سعودی عرب کا تین روزہ دورہ کریں گے

وزیراعظم شہبازشریف رواں ماہ سعودی عرب کا تین روزہ دورہ کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم 19 سے 22 مارچ تک سعودی عرب کا دورہ کریں گے، شہبازشریف کی سعودی ولی عہد پرنس محمد بن سلمان سے ملاقات ہوگی۔ ترجمان کے مطابق نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار دیگر وزرا بھی […]

62 سال کی عمر میں ٹی20 انٹرنیشنل ڈیبیو کرکے کرکٹر نے نئی تاریخ رقم کر دی

لاطینی امریکا کے ملک کوسٹا ریکا میں انٹرنیشنل کرکٹ میں نئی تاریخ رقم ہوگئی۔ فلک لینڈ آئی لینڈ کے اینڈریو براؤن لی کا 62 سال کی عمر میں ٹی 20 انٹرنیشنل ڈیبیو ہوگیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جزیرہ فالک لینڈ آئی کے اینڈریو براؤنلی نے 62 سال اور 145 دن کی عمر میں […]

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس؛ ’شہدا کی قربانیوں کو فراموش نہیں کیا جاسکتا‘، وزیراعظم کا خطاب، آرمی چیف کا شکریہ ادا کیا

قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس جاری ہے، وزیراعظم شہبازشریف نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں عسکری قیادت کا شکریہ ادا کیا۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں وزیراعظم شہباز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں خطاب کے دوران دہشت گردی کے خلاف جنگ میں عسکری قیادت بالخصوص آرمی چیف کا شکریہ ادا کیا۔ اپنے خطاب […]

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی کی لہر، انڈیکس ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوسرے روز بھی تیزی کا رجحان رہا۔ پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی کی لہر برقرار ہے، 100 انڈیکس میں ایک ہزار پوائنٹس سے زائد اضافہ ہوگیا، ایک لاکھ سترہ ہزار کی حد بحال ہوگئی۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا، 100 […]

خون کی شوگر کنٹرول کے لیے 4 فوڈ ہیکس

ذیابیطس کے مریضوں کے لیے روزمرہ کی خوراک میں تبدیلیاں کرنا ایک چیلنج ہو سکتا ہے۔ بہت سی قربانیاں دینی پڑتی ہیں، جیسے اپنے پسندیدہ اسنیکس کو ترک کرنا اور میٹھے مشروبات سے بچنا۔ لیکن کیا ہوگا اگر آپ ان چیزوں کا لطف اٹھا سکیں، بغیر کسی خطرہ کے؟ یہ ممکن ہو سکتا ہے۔ فٹنس […]