پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں مسئلہ کشمیر بھرپور انداز میں اٹھا دیا۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی نے سلامتی کونسل میں کہا مسئلہ جموں و کشمیر بدستور سلامتی کونسل کے ایجنڈے پر ہے۔ پاکستان نے سلامتی کونسل میں مسئلہ کشمیر بھرپور انداز میں اٹھایا اور پائیدار امن کے قیام کے لیے […]
پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کو برطانیہ کی پارلیمنٹ میں ان کی شاندار فنی خدمات کے اعتراف میں ’ریکوگنیشن ایوارڈ‘ سے نوازا گیا ہے۔ یہ ایوارڈ انہیں پاکستانی ثقافت اور فنی دنیا میں ان کے نمایاں کردار کو سراہتے ہوئے دیا گیا۔ ہانیہ عامر جو انسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالوورز رکھنے والی پاکستانی ہیں نہ […]
معروف یو ٹیوبر رجب بٹ کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت ایک اور مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ مقدمہ لاہور کے تھانہ نشتر کالونی میں درج کیا گیا۔ رجب بٹ کیخلاف مقدمہ پیکا ایکٹ کے تحت تھانہ نشتر کالونی میں درج کیا گیا ہے، جس میں جذبات کو مجروح کرنے کی دفعات شامل کی گئی […]
ملک بھر کے دریاؤں میں پانی کی کمی شدت اختیار کرگئی۔ دریائے سندھ کی سکڑتی ہوئی حالت بھی سنگین مسئلہ بن چکی ہے۔کوٹری ڈاؤن اسٹریم میں پانی کی قلت سے انسانی زندگی اور آبی حیات شدید متاثر ہونے لگی۔ سیکڑوں لوگ نقل مکانی کرنے پر مجبور ہوگئے۔ کوٹری ڈائون اسٹریم میں پانی کا شدید بحران […]
آج نیوز کی رمضان اسپیشل ٹرانسمیشن میں میزبان شہریار عاصم نے اشیائے خوردونوش کی مہنگائی پر گفتگو کرتے ہوئے سوال اٹھایا کہ رمضان کے دوران یہ اشیاء اس قدر مہنگی کیوں ہو جاتی ہیں؟ پروگرام کی مہمان، موٹیویشنل اسپیکر، اینکر، ڈرامہ آرٹسٹ، اور مصنفہ بشریٰ اے خان نے اس پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا […]
لاہور ہائیکورٹ میں کوڑے کو ٹھکانے لگانے اور ڈمپنگ اسٹیشن کو ماحول دوست بنانے سے متعلق درخواست کی سماعت کے دوران عدالت نے لاہور ویسٹ مینیجمنٹ کمپنی، واسا سمیت تمام فریقین کو جواب جمع کرانے کے لیے آخری مہلت دے دی۔ جسٹس خالد اسحاق نے کیس کی سماعت کی، جبکہ درخواست گزار اظہر صدیق ایڈووکیٹ […]
سوشل میڈیا پر منفی پراپیگنڈے کے خلاف جے آئی ٹی کی تحقیقات جاری ہیں، بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان کو جے آئی ٹی نے کل 26 مارچ کو دوبارہ طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق جے آئی ٹی کی جانب سے گزشتہ طلبی پر علیمہ خان سامنے پیش نہ ہوئی تھیں۔ آئی […]
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں فنانشل سروسز سے متعلق رپورٹ جاری کر دی، رپورٹ کے مطابق پاکستان میں ایک بڑی تعداد بینکنگ سہولت سے محروم ہے، بالغ آبادی کی بڑی تعداد کو رسمی مالیاتی خدمات تک رسائی حاصل نہیں، خواتین کےلئے بینکنگ سہولتوں تک رسائی مردوں کے مقابلے میں نصف ہے۔ ایشیائی ترقیاتی بینک […]
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ”وزیراعلیٰ وِیٹ این سینٹیو پروگرام“ کا افتتاح کر دیا۔ گندم اگاؤ انعامی اسکیم کے تحت گندم اگانے والے کاشتکاروں کو ایک ہزار مفت ٹریکٹر دیئے جائیں گے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے تقریب کے دوران بٹن دبا کر گندم اگاؤ انعامی اسکیم کے لیے ڈیجیٹل قرعہ اندازی کی، جس میں […]
مصطفٰی عامر قتل کیس کے مرکزی ملزم ارمغان کے تشدد کا نشانہ بننے والی لڑکی زوما کی میڈیکل رپورٹ آج نیوز نے حاصل کرلی، رپورٹ کے مطابق زوما عرف اولیویا کو مصطفی کے قتل سے ایک رات قبل درندگی کا نشانہ بنایا گیا، رپورٹ کے مطابق زوما پر تشدد 4 اور5 جنوری کو جبکہ ایم […]