ماہر طبیب آغا عباس نے آج رمضان اسپیشل ٹرانسمیشن میں اپنے طبی نسخوں اور علم و حکمت سے کئی مفید معلومات ہمارے ساتھ شئیر کیں۔ آغا عباس نے کہا کہ یہ واقعہ جو میں آپ کو بتا رہا ہوں کتاب ’ تہزیب السلام’ میں لکھا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ حضرت عیسیٰ ایک بستی سے […]
ایران ایٹمی پروگرام پر امریکا سے بالواسطہ بات چیت کیلئے تیار ہوگیا۔ عالمی میڈیا کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ نے عندیہ دیا کہ ان کا ملک امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہے لیکن ایسا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی زیادہ سے زیادہ دباؤ کی حکمت عملی کے تحت نہیں ہو گا۔ وزیر خارجہ […]
بلوچستان سے 17 روز سے معطل ٹرین کا رابطہ بالآخر بحال ہوگیا۔ جعفر ایکسپریس کی بحالی کے بعد پہلی ٹرین کوئٹہ سے پشاور کے لئے روانہ ہوگئی۔ رکن صوبائی اسمبلی جمال شاہ کاکڑ نے ٹرین کو رخصت کیا۔ کوئٹہ سے پشاور کینٹ کیلئے جعفر ایکسپریس 17 روز بعد روانہ کی گئی۔ 10 بوگیوں پر مشتمل […]
جب سر درد بغیر کسی انتباہ کے حملہ کرتا ہے، تو اچانک اُٹھنے والایہ درد پریشان کن ہو سکتا ہے، جو بہت سے لوگوں کو درد سے نجات کے لیے فوراً کسی حل کی تلاش میں لگا دیتا ہے۔ کئی لوگ ایک کپ چائے یا کافی کی طرف رجوع کرتے ہیں، اس امید پر کہ […]
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے تحصیل تونسہ میں ایڈز کے سدباب کے لئے آپریشنل پلان طلب کرلیا۔ ایڈز کیلئے بنایا گیا جوائنٹ مشن متاثرہ بچوں کی ہسٹری ٹریسنگ کرے گا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا۔ جس میں ڈیرہ غازی خان کی تحصیل تونسہ میں مبینہ طورپر ایڈز پھیلنے […]
معدے کے السر ایک تکلیف دہ بیماری ہے جس کا علاج اگر قدرتی اور آزمودہ نسخوں سے کیا جائے تو زیادہ مؤثر اور دیرپا ثابت ہوسکتا ہے۔ آغا عباس نے ایک نہایت مفید اور سادہ علاج بتایا ہے جو صدیوں سے برصغیر میں رائج ہے۔ معدے کے السر کے لئے آغا عباس نے نہایت آزمودہ […]
پنجاب کے شہر فیصل آباد میں لوٹ مار کے بعد خاتون سے ڈاکوؤں کی اجتماعی زیادتی کے مقدمہ میں نامزد ایک ملزم گرفتار کر لیا گیا۔ ملزم نے اعتراف جرم کر لیا جبکہ پولیس نے باقی ملزمان کی تلاش شروع کردی۔ فیصل آباد میں ڈاکوؤں نے دوران واردات بعد خاتون کو مبینہ طور پر اجتماعی […]
متحدہ عرب امارات کے مرکزی بینک نے اماراتی درھم کا سرکاری علامت (لوگو) جاری کیا ہے۔ نئے لوگو کا اجرا مرکزی بینک نے گلوبل فارن ایکسچینج چارٹر کے ساتھ مل کرکیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق نئی علامت کو عالمی سطح پر متعارف کرایا گیا ہے جو امارات کے عالمی مالیاتی مرکز کے طور پر […]
ایک سست صبح کا مطلب ہے دن کو آرام دہ رفتار سے شروع کرنا، بغیر کسی جلدی کے دباؤ کے۔ اس میں جاگنے کے لیے وقت نکالنا، ذہن سازی کے معمولات سے لطف اندوز ہونا، اور دن کو سکون کے ساتھ گزارنا شامل ہے۔ آپ کا الارم بج رہا ہے، اور آپ فوراً اپنا فون […]
آج نیوز پر“باران رحمت“ رمضان المبارک کی اسپیشل ٹرانسمیشن میں علمی، روحانی اور فقہی مسائل پر سوال و جواب کا سلسلہ رہتا ہے، آج ٹرانسمیشن میں میزبان کی جانب سے ایک دلچسپ سوال پوچھا گیا، ’کیا تیز خوشبو لگانے سے جنات عاشق ہوجاتے ہیں؟‘ اس سوال کا جواب دیتے ہوئے مفتی محسن الزماں نے تفصیل […]