عالمی سطح پر نامور سیاسی و سکیورٹی تجزیہ کار مہند سلومی نے انکشاف کیا ہے کہ عراق میں بھارتی شہری اسرائیل کیلئے جاسوسی کرتے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دوحہ یونیورسٹی میں سکیورٹی اسٹڈیز پروگرام کے اسسٹنٹ پروفیسر اور جرنل آف اسٹریٹیجک اسٹڈیز کے ایڈیٹوریل بورڈ کے ممبر مہند سلومی نے قطر میں ایک نجی […]
آئی ایس پی آر ونٹر انٹرن شپ پروگرام 12 جنوری سے ملک بھر میں بھرپور انداز میں جاری ہے۔ ونٹر انٹرنشپ کے دوران تعلیمی سیشنز کے ساتھ مختلف آؤٹ ڈور سرگرمیوں کا بھی انعقاد کیا جا رہا ہے، خیبرپختونخوا کی مختلف جامعات کے طلبہ و طالبات نے آئی ایس پی آر ونٹر انٹرنشپ کے دوران قلعہ […]
کانگو کے مشرقی علاقے میں کان کے بیٹھنے سے 200 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ کانگو کے مشرقی علاقے ربایا میں ایک بڑی کان کے بیٹھ جانے کے باعث پیش آیا جس میں 200 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے۔ ربایا میں کولٹن نامی کان کا اندرونی حصہ بیٹھ گیا جس کے […]
پنجاب بھر میں بارش برسانے والا نیا موسمی سسٹم آج رات پاکستان میں داخل ہو جائے گا جس کے نتیجے میں مختلف اضلاع میں بارش کے امکانات ہیں۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کل راولپنڈی، سرگودھا، فیصل آباد سمیت پنجاب کے دیگر اضلاع میں بارش متوقع ہے۔ بارش کے اس سسٹم کے داخل ہونے […]
طالبان رجیم میں افغانستان کے صحت کے نظام مفلوج ہوکر رہ گیا ہے۔ طالبان رجیم میں صحت کا بنیادی ڈھانچہ تباہ ہوگیا ہے۔ افغانستان میں صحت کا نظام درہم برہم ہے جس پر عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ ڈبلیو ایچ او کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق طالبان رجیم میں 1 کروڑ […]
سونے کی قیمتوں میں آج مزید کمی ہوئی ہے، جس کے نتیجے میں عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج ہفتے کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 255ڈالر کی بڑی نوعیت کی کمی کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4ہزار 895ڈالر فی اونس کی سطح پر […]
پاکستانی اداکارہ لائبہ خان نے رواں ماہ اچانک اپنی شادی کا اعلان کر کے مداحوں کو حیران کر دیا۔ اداکارہ کے مطابق ان کا نکاح نومبر 2024 میں مدینہ منورہ میں ہوا تھا، جس کی خبر انہوں نے 27 جنوری 2026 کو اپنے انسٹاگرام پر شیئر کی۔ اعلان کے بعد لائبہ خان نے شادی سے […]
ڈی جی آئی ایس پی آر کی یونیورسٹی آف گوادر میں اساتذہ اور طلباء کیساتھ خصوصی نشست کا انعقاد کیا گیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کی یونیورسٹی آف گوادر آمد پر اساتذہ، فیکلٹی ممبران اور طلباء کی جانب سے شاندار استقبال کیا گیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے قومی اور علاقائی […]
مودی سرکاری کی ناقص حکمت عملی اور ناکام خارجہ پالیسی نے مودی کے علاقائی تسلط کا بھونڈا دعویٰ فاش کردیا ہے۔ عالمی جریدہ دی ٹیلی گراف نے مودی کے بدترین دور اقتدار میں بھارت کی ناکام سفارتکاری کا پردہ چاک کر دیا ہے۔ دی ٹیلی گراف کے مطابق بھارتی ادارہ جاتی حصص کی فروخت اور […]
ضلع کچہری لاہور میں ماں بیٹی کے گٹر میں گر کر ہلاک ہونے کے مقدمے کی سماعت ہوئی، جوڈیشل مجسٹریٹ شفقت عباس پولیس کی درخواست پر سماعت کررہے ہیں۔ ملزمان کے وکیل نے جسمانی ریمانڈ کی مخالفت کردی اور کہا کہ ایک کروڑ روپے متاثرہ فیملی کو چیک کی صورت میں دیا ہے، بارہ کروڑ روپے اس بنک اکاؤنٹ […]