دنیا کا سب سے اونچا کچرے کا پہاڑ جس کے بارے میں بتایا جاتا ہے کہ اس کی لمبائی تاج محل سے بھی زیادہ بلند ہے سب کی توجہ حاصل کرلی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر غازی پور میں لینڈ فل (کوڑا کرکٹ) جو سن 1984 میں مشرقی دہلی […]
بالوں کو رنگنا دنیا بھر میں اپنی ظاہری شکل کو خوبصورت بنانے کا ایک مقبول طریقہ ہے۔ چاہے وہ سرمئی بالوں کو ڈھانپنا ہو، نئے شیڈز کے ساتھ تجربہ کرنا ہو، یا محض اپنی شکل بدلنے کے لیے، بہت سے لوگ خود کو سنوارنے کے طور پر بالوں کو رنگتے ہیں۔ تاہم، بالوں کو بار […]
وزیراعطم شہبازشریف نے کہا ہے کہ سابق چیف جسٹس نے کہا 190ملین پاؤنڈ سے ہمارا کوئی لینا دینا نہیں، 190 ملین پاؤنڈ قومی خزانے میں منتقل ہوچکے ہیں، پاکستان کو ایک عظیم ملک بنائیں گے۔ دانش یونیورسٹی کے پہلے سیشن کا آغاز14اگست2026 میں ہوگا، تمام صوبوں کے بچے یہاں سے اعلیٰ تعلیم حاصل کریں گے۔ […]
کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں ائیرپورٹ خود کش بم دھماکہ کیس میں ملزمہ مسمات گل نساء کی درخواست ضمانت پرفیصلہ محفوظ کر لیا گیا۔ کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں ائیرپورٹ خود کش بم دھماکہ کیس میں ملزمہ مسمات گل نساء کی درخواست ضمانت پر دلائل مکمل ہونے کے بعد عدالت نے […]
کراچی کے علاقے ڈیفنس میں مصطفیٰ عامر قتل کیس کے مرکزی ملزم ارمغان کے خلاف گھیرا مزید تنک ہوگیا، پراسیکیوشن نے ملزم ارمغان کے خلاف درج تمام مقدمات کی تفصیلات مانگ لیں۔ کراچی میں مصطفیٰ عامر قتل کیس میں پراسیکیوشن نے ملزم ارمغان کے خلاف درج تمام مقدمات کی تفصیلات مانگتے ہوئے پراسیکیوٹرجنرل سندھ نے […]
بھارت کو چیمپئنز ٹرافی جتوانے والے روہت شرما کی کپتانی سے متعلق بھارتی سلیکٹرز نے بتا دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق روہت شرما کو ٹیسٹ فارمیٹ کی کپتانی میں توسیع مل گئی ہے، وہ انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں بھارت کے کپتان ہوں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سلیکٹرز کی جانب سے روہت […]
بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر علی گڑھ میں رات کے وقت گھر کے باہر بیٹھے شخص کو نامعلوم افراد نے گولیاں مار کر قتل کردیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 25 سالہ حارث کو نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے اپنے گھر کے بیٹھے گولیاں مار کر فرار ہوگئے جس کے بعد پولیس نے تحقیقات شروع […]
پاکستان کا دورہ مکمل ہونے کے بعد آئی ایم ایف کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ پاکستان نے موجودہ قرض پروگرام پر سختی سے عمل درآمد کیا، آن لائن مذاکرات جاری رہیں گے۔ آئی ایم ایف کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ آئی ایم ایف ٹیم نے نیتھن […]
اسلام آباد کی مقامی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی کیخلاف 26 نومبر احتجاج کے کیس میں بشری بی بی کی عبوری ضمانت میں 15 اپریل تک توسیع کر دی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں درخواست ضمانت کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج عامرضیا نے کی جبکہ بشریٰ بی […]
مشہور پوڈکاسٹر عدنان فیصل نے اعتراف کیا کہ ہانیہ عامر نے ان کے پروگرام میں شرکت کے 20 لاکھ روپے مانگے تھے۔ عدنا فیصل نے آج نیوز کی خصوصی رمضان ٹرانسمیشن ”باران رحمت“ پوڈکاسٹ میں شرکت کی۔ جب ان سے لائیوکالز کے دوران ایک کالرنے ہانیہ عامر کے معاوضے کے حوالے سے سوال کیا کہ […]