پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کا مشترکہ اجلاس کل صبح ساڑھے دس بجے ہوگا جس میں صدر مملکت آصف علی زرداری خطاب کریں گے۔ صدرِ مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان آصف علی زرداری نے مجلسِ شوریٰ (پارلیمنٹ) کا مشترکہ اجلاس کل صبح ساڑھے دس بجے طلب کیا ہے۔ صدر مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آئین کے […]
گل پلازہ کے دکانداروں نے اپنی اپنی کاروباری اشیاء فروخت کے لیے پیش کردی ہیں جبکہ کراچی کے شہریوں نے بھی بڑی تعداد میں اس عارضی گل پلازہ مارکیٹ کا رخ کرلیا ہے۔ یہ مارکیٹ قیوم آباد اور ڈیفنس کے سنگم پر ایک بینکیوٹ میں لگائی گئی ہے اور اس کا اہتمام کراچی کی سطح […]
تہران: ایران پر امریکا اور اسرائیل کے مبینہ مشترکہ حملوں کے حوالے سے ہولناک تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ ایرانی سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی ایران کے شہر مناب میں ایک گرلز ایلیمنٹری اسکول پر فضائی حملہ کیا گیا۔ رپورٹس کے مطابق حملے کے وقت اسکول میں تقریباً 170 طالبات موجود تھیں۔ ابتدائی اطلاعات […]
ایرانی سپریم لیڈر کی شہادت کے بعد کراچی میں شیعہ تنظیموں نے امریکی قونصلیٹ جانے کا اعلان کردیا۔ ایرانی رہبر اعلیٰ سید علی خامنہ ای کی شہادت کا اعلان سامنے آنے کے بعد شہر بھر میں عزادار مساجد و امام بارگاہوں میں جمع ہونا شروع ہوگئے۔ شعیہ تنظیموں کے منتظمین سمیت کارکنان کی بڑی تعداد نمائش […]
بیروت / بغداد: لبنانی دارالحکومت بیروت میں امریکی سفارت خانے کے اطراف غیر معمولی سرگرمیوں کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ روسی میڈیا کے مطابق سفارت خانے کی جانب تیزی سے بڑھتے ٹرک دیکھے گئے جبکہ کچھ دیر بعد فائرنگ کی آوازیں بھی سنی گئیں۔ تاہم واقعے کی سرکاری سطح پر تصدیق یا تفصیلات فوری طور […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو جوابی ردعمل کی صورت میں سخت انتباہ جاری کردیا۔ اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں ٹرمپ نے ایران کو سخت خبردار کیا ہے کہ وہ کسی بھی جوابی کارروائی سے باز رہے۔ ٹرمپ نے لکھا کہ ’’ایران نے ابھی کہا ہے کہ وہ […]
ملیر ندی پل پر زیر تعمیر ملیر ایکسپریس وے پل کے دونوں اطراف ٹریفک آج صبح 7 بجے سے دوپہر 3 بجے تک بند رہیںگے۔ ایس ایس پی آفس ٹریفک ڈسٹرکٹ ملیر کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق نیشنل ہائی وے ملیر ندی پر پل کا تعمیراتی کام آج بروز اتوار یکم مارچ کی صبح 7 سے دوپہر […]
مرکزی قیادت کی شہادت کے بعد ایران نے عبوری قیادت کیلئے تین رکنی کونسل قائم کردی۔ ایرانی ریاستی ٹی وی نے علی شمخانی اور پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر پاکپور کی شہادت کی تصدیق کر دی۔ ایرانی میڈیا کے مطابق صدر، چیف جسٹس اور نگہبان کونسل کے ایک فقیہ پر مشتمل عبوری کونسل تمام قیادت […]
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای کی شہادت کے بعد ایرانی پاسداران انقلاب نے مشرق وسطیٰ میں موجود 27 امریکی اڈوں پر حملے شروع کر دیے۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق اس ایرانی پاسداران انقلاب نے اعلان کیا ہے کہ امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران پر حالیہ بمباری کے جواب میں […]
واشنگٹن / ریاض: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور سعودی عرب پر ایرانی میزائل حملوں کی مذمت کی۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق صدر ٹرمپ نے سعودی عرب کی خودمختاری اور سلامتی کے لیے مکمل حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ ایران کی خلاف ورزیاں خطے کے […]