خصوصی افراد بنیادی سہولیات سے محروم…ہرممکن اقدامات کرنا ہوں گے!!

دنیا بھر میں ہر سال 3 دسمبر کو خصوصی افراد کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ اس دن کی اہمیت کو سمجھتے ہوئے ’’ایکسپریس فورم‘‘ میں ایک خصوصی مذاکرہ کا اہتمام کیا گیا جس میں حکومت اورخصوصی افراد کے نمائندوں کومدعو کیا گیا۔ فورم میں ہونے والی گفتگو نذر قارئین ہے۔ محمد طارق قریشی (ڈی […]

برصغیر کا پولینڈ

دوسری جنگ عظیم زوروں پر تھی۔ آگ ‘ خون اور وحشت کا کھیل نصف دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے چکا تھا۔ کروڑوں لوگ مارے جا چکے تھے۔ ظلم‘ اور بربریت ‘ برہنہ ہو کر دنیا کے سامنے موت کے رقص میں مصروف تھی۔ روس کے اندر بھی یہ عبرت ناک کھیل زوروں پر تھا۔ […]

اب صحت مند اور طویل عمر ہوگی

زندگی اور موت لازم وملزوم ہے ۔ لیکن اس کے باوجود ابتدائے آفرینش سے انسان آب حیات کا متلاشی رہا کہ عمر جاوداں کو پا لے، ماضی کے قصے کہانیوں سے قطع نظر سائنس و ٹیکنالوجی کے اس جدید دور میں اس خواب کی تعبیر نکلنے والی ہے ۔ کہا جارہا ہے کہ مستقبل میں […]

ملاقات ہونے تک!

وزیر اعلیٰ کے پی کے، جناب محمد سہیل آفریدی، نے اعلان کیا ہے کہ وہ ہر جمعرات کو اڈیالہ آئیں گے اور دھرنا دیں گے، یہاں تک کہ اُن کی ملاقات بانی پی ٹی آ ئی سے ہو جائے۔ نوجوان وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی صاحب کے اِس اعلان میں اُن کا جوان عزم جھلکتا ہے۔ […]

پیپلزپارٹی کی ضمنی انتخابات میں ناکامی، لمحہ فکریہ

پیپلز پارٹی کے لیے جنوبی پنجاب، سندھ کے بعد کسی حد تک سرائیکی ووٹ کے باعث سیاسی گڑھ رہا ہے، یہی وجہ ہے کہ فروری کے انتخابات میں جنوبی پنجاب سے ہی پیپلز پارٹی کو نمایاں کامیابی ملی تھی جب کہ پنجاب کے باقی علاقوں اور لاہور سے بلاول زرداری سمیت اس کے تمام اہم […]

اسرائیل کے خلاف آوازیں، برطانوی مسلمانوں کے لیے خوشخبری

یہ کل ہی کی بات ہے کہ ہم نے اپنے کالم میں اسرائیل کی درندگی اور مسلم ممالک کی اس پر مجرمانہ خاموشی پر لب کشائی کی تھی کہ پھر غزہ پر اسرائیلی فضائیہ نے حملے کیے جس میں درجنوں افراد شہید و زخمی ہو گئے۔ جنگ بندی کے نفاذ کے بعد اسرائیل کی مسلسل […]

حافظ نعیم الرحمن کا ایجنڈا

جماعت اسلامی پاکستان کا اجتماع عام ایک بڑے دعوے کے ساتھ منعقد ہوا کہ ‘بدل دو نظام کو’ یہ خواہش اور مطالبہ صرف جماعت اسلامی کا مطالبہ نہیں بلکہ قوم کے دل کی آواز ہے۔ نظام کیسے بدلے گا؟ اس سوال پر گفتگو ضروری ہے لیکن جماعت اسلامی کا حالیہ اجتماع بہ جائے خود ایک […]

افغان حکومت، خطے کے امن کی دشمن

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ افغانستان نے ٹی ٹی پی کے کارندوں کو گرفتار کیا، مگر چند سو کو پکڑنا کافی نہیں ہے۔ ہم افغانستان کا مسئلہ طاقت سے حل کرسکتے ہیں لیکن نہیں چاہتے، اپنے بھائی کو گھر میں گھس کر ماریں، اگر ہم بھارت کو سبق سکھا […]

امیتابھ بچن سے دہائیوں پہلے شادی کرنے والی جیا بچن کا نواسی کو حیران کن مشورہ

جیا بچن بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ اور سیاسی رہنما بھی ہیں اور وہ بعض اوقات متنازع بیانات کی وجہ سے بھی خبروں میں رہتی ہیں، چاہے بات فلم انڈسٹری کی ہویا سیاست کی، اور ایسا ہی ایک بیان انہوں نے اپنی نواسی نویا نویل نندا کو شادی سے متعلق مشورے پر دیا ہے۔ بھارتی میڈیا […]

پانچ روز سے لا پتہ مشہور آسٹریائی بیوٹی انفلوئنسر کی لاش جنگل میں سوٹ کیس سے برآمد

آسٹریا کی 31 سالہ معروف بیوٹی انفلوئنسر اور میک اپ آرٹسٹ اسٹیفنی پیپر کی پانچ روز سے جاری گمشدگی کا معمہ حل ہوگیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق آسٹریا کی اسٹیفنی کی لاش ہمسایہ ملک سلووینیا کے جنگل سے ایک سوٹ کیس میں برآمد ہوئی جس نے دونوں ممالک میں شدید سنسنی پھیلا دی۔ رپورٹس […]