سانحہ گل پلازہ پر سنگین انتظامی ناکامیاں سامنے آنے پر مفتی تقی عثمانی اور مفتی منیب الرحمن نے سوالات اٹھا دیے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گل پلازہ میں پیش آنے والے آتشزدگی کے سانحے پر ممتاز عالم دین مفتی تقی عثمانی نے گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی جیسے بڑے شہر […]
جنید صفدر کی اہلیہ اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی بہو، شانزے علی روحیل کے بچپن کی ایک ویڈیو وائرل ہوگئی۔ شانزے علی گزشتہ دنوں جنید صفدر کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئیں اور پرتعیش لباس کے باعث خاصی شہرت حاصل کی، ان کے دلکش عروسی ملبوسات کو مداحوں نے بے حد سراہا۔ […]
ملک میں داخل ہونے والے مغربی سسٹم کے تحت چترال بھر میں گزشتہ رات سے بارش اور بالائی مقامات میں برفباری ہوئی۔ لواری ٹنل روڈ کے دونوں طرف، کالاش ویلیز، مڈک لشٹ، گرم چشمہ، اپر چترال تورکھو، موڑکھو، مستوج اور یارخون میں بھی برفباری ہوئی۔ لواری ٹنل روڈ پر برفباری کے باوجود آمدورفت جاری ہے۔ […]
پاکستان کے سینئر اداکار فیصل رحمان کے بالوں کے نئے اسٹائل نے سوشل میڈیا پر خاصی توجہ حاصل کر لی۔ فیصل رحمان کے مطابق وہ کافی عرصے سے لمبے بالوں کو الوداع کہنا چاہتے تھے، تاہم انہیں بالوں کے زیادہ جھڑنے کا خدشہ تھا جس کی وجہ سے وہ فیصلہ مؤخر کرتے رہے۔ فیصل رحمان کا […]
سونے کی قیمتیں ایک بار پھر عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج منگل کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 43ڈالر کا بڑا اضافہ ریکارڈ ہوا، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4ہزار 713ڈالر کی بلند سطح پر پہنچ گئی۔ […]
محکمہ موسمیات ارلی وارننگ سینٹر نے پیش گوئی کی ہے کہ ایک مغربی ہواؤں کا سلسلہ 22 جنوری کو صوبے کو اپنی لپیٹ میں لے گا۔ محکمہ موسمیات ارلی وارننگ سینٹر کی جانب سے بیان کے مطابق 22 جنوری کو کراچی میں گرج چمک کے ساتھ درمیانی وہلکی بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات ارلی […]
سندھ میں نئی گریڈنگ پالیسی نافذ کردی گئی ہے جس کے تحت نویں اور گیارہویں جماعت میں سالانہ امتحانات 2026 سے پاسنگ مارکس 40 ہونگے۔ تفصیلات کے مطابق نئی گریڈنگ پالیسی کے حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ سندھ میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کی سطح پر نیا گریڈنگ سسٹم نافذ کردیا گیا ہے جس کا […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گرین لینڈ پر امریکی قبضے کے عزم کو برقرار رکھتے ہوئے ایک نئی تصویر جاری کی ہے۔ سوشل ٹرتھ پر اپنے اکاؤنٹ میں ٹرمپ مصنوعی ذہانت سے بنی ہوئی ایک تصویر لگائی ہے جس میں گرین لینڈ کو امریکی حصہ بتایا گیا ہے اور ٹرمپ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو […]
سپر ہائی وے پر واقع نیو سبزی منڈی میں آگ لگ گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی میں سپر ہائی وے پر واقع نیو سبزی منڈی میں آگ لگ گئی، جس کی اطلاع ملتے ہی کے ایم سی کی فائر بریگیڈ ٹیم روانہ کردی گئی ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق آگ شیڈز میں لگی ہے۔
امریکا کے جنگی طیارے گرین لینڈ پہنچنا شروع ہو گئے ہیں جبکہ اس تعیناتی سے متعلق گرین لینڈ کی حکومت کو پیشگی طور پر آگاہ کر دیا گیا ہے۔ امریکی اور کینیڈین دفاعی ادارے نوراڈ (NORAD) نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا ہے کہ امریکی فضائیہ کے جنگی طیارے جلد گرین لینڈ میں قائم […]