سینیٹ میں پاکستان کے خلاف بھارتی اقدامات سے متعلق مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظورکر لی گئی۔ قرارداد کے مطابق پاکستان ہر قسم کی دہشت گردی کی مذمت کرتا ہے، بھارت کی کسی بھی مہم جوئی کا منہ توڑجواب دیا جائے گا، بھارت کے تمام الزامات مسترد کرتے ہیں۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا […]
پہلگام ڈرامہ کے بعد بھارت میں کشمیری طلبہ کے خلاف پرتشدد کارروائیاں تیز ہو گئی ہیں، جس کے نتیجے میں مختلف ریاستوں میں کشمیری نوجوان تشدد، ہراسانی اور دھمکیوں کا سامنا کر رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ہریانہ، اترپردیش، دہرادون، اور اتراکھنڈ میں کشمیری نوجوانوں کو ہدف بنا کر تشدد کیا جا رہا ہے۔ چندی […]
ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کی فضائی حدود بھارتی پروازوں کیلئے بند کر دی گئی ہے، پاکستان کی مسلح افواج ملکی سلامتی اور دفاع کیلئے تیار ہیں۔ شفقت علی خان کا کہنا ہے کہ بھارتی اقدامات نے دو قومی نظریے پر مہر ثابت کر دی۔ ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے […]
ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل لاہور نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے انسانی اعضاء کی غیر قانونی پیوندکاری میں ملوث گینگ کے سرغنہ کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق کارروائی متاثرہ شہری کی شکایت پر عمل میں لائی گئی۔ گرفتار ملزم محمد عرفان اسلم پر الزام ہے کہ اس نے مختلف […]
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستیں جلد سماعت کیلئے مقرر کرنے کا حکم دے دیا، جسٹس انعام امین منہاس نے کیس جلد مقرر کرنے کی متفرق درخواست منظور کر لی، انھوں نے ریمارکس ٓمیں کہا کہ آرڈرکر دیا ہے آفس کیس مقرر کر دے گا۔ توشہ […]
کراچی کے علاقے ایف سی ایریا لیاقت آباد میں گزشتہ روز افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں ایک سنگدل ماں اور اس کے شوہر نے مبینہ طور پر اپنے 3 سالہ بچے کو تشدد کا نشانہ بنا کر موت کے گھاٹ اتار دیا۔ پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر کے دونوں ملزمان کو گرفتار کر […]
برسلز میں پاکستانی سفیر نے او آئی سی کے مستقل مبصر سے ملاقات کی۔۔ پاکستانی سفیر نے بھارت کی مسلسل غلط بیانیوں اور غلط اطلاعات سے آگاہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے سفیر نے او آئی سی کے مستقل مبصر سے برسلز میں ملاقات کی جس میں بھارت کی جانب سے پاکستان کے خلاف […]
سابق کرکٹر دانش کنیریا نے پہلگام واقعے پر پاکستان کیخلاف زہر اُگل دیا۔ سابق کرکٹر نے سوشل میڈیا پر ایک متنازعہ ٹوئٹ میں پہلگام حملے کا ذمہ دار پاکستان کو ٹہرا دیا۔ دانش کنیریا نے پہلگام حملے کے بعد متنازع ٹوئٹ میں کہا کہ اگر پاکستان اس حملے میں ملوث نہیں تو وزیراعظم نے ابھی […]
اسلام آباد؛ پاکستان گندم کی پیداوار کے طے شدہ ہدف کو حاصل کرنے میں ناکام رہا ہے۔ 2024-2025 کے ربیع سیزن کے دوران گندم کی پیداوار کا تخمینہ 28.42 ملین ٹن لگایا گیا ہے، جو 9.1 ملین ہیکٹر رقبے سے حاصل کی جائے گی۔ جبکہ اس سیزن کا ہدف 33.58 ملین ٹن تھا جو 10.368 […]
دریائے سندھ پر مجوزہ نہروں کی تعمیر کے خلاف سندھ بھر میں وکلا کا احتجاج شدت اختیار کر گیا ہے۔ سندھ بار کونسل کی کال پر صوبے بھر کی عدالتوں میں ہڑتال جاری ہے جب کہ سٹی کورٹ کراچی میں مسلسل چوتھے روز بھی تالہ بندی برقرار رہی۔ وکلا کی جانب سے احتجاج کے دوران […]