وفاق نے گزشتہ سال کتنا ٹیکس جمع کیا، تفصیلات جاری

 اعداد و شمار کے مطابق مالی سال 2025 میں وفاقی حکومت نے ٹیکس اور لیویز کی مد میں 130 کھرب روپے (13 ٹریلین) سے زائد رقم جمع کی۔ وفاق کی جانب سے جمع کیے گئے ٹیکس محصولات ملکی مجموعی پیداوار یعنی جی ڈی پی کے تقریباً 11.3 فیصد کے برابر ہے۔ موجودہ رفتار کو دیکھتے ہوئے […]

اپنی ہی 2 بیٹیوں کے ساتھ زیادتی، بدبخت باپ نے اعترافِ جرم کرلیا

اپنی ہی 2 بیٹیوں کے ساتھ زیادتی کرنے والے بدبخت باپ نے تفتیش میں جرم کا اعتراف کرلیا۔ پولیس کے مطابق صوبائی دارالحکومت میں بدبخت باپ کے ہاتھوں اپنی ہی دو بیٹیوں کے ساتھ زیادتی کا افسوس ناک واقعہ پیش آیا، جس پر پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملزم باپ کو گرفتار کرلیا، جس […]

ٹیکس کارکردگی پر بحث، وفاق بمقابلہ صوبے؛ مشیر وزیر خزانہ نے حقائق سامنے رکھ دیے

وزیر خزانہ کے مشیر خرم شہزاد کا کہنا ہے کہ مالی سال 2025 میں وفاق نے 130 کھرب (13 ٹریلین) روپے سے زائد ٹیکس اور لیویز جمع کیے ہیں، وفاقی ٹیکس وصولی معیشتت کے حجم کے 11.3 فیصد تک پہنچ چکی ہے اور پاکستان جیسے ممالک میں ٹیکس کا معیشت سے تناسب کا عالمی معیار […]

سونے کی مقامی و عالمی مارکیٹوں میں  آج قیمت کتنی ہے؟

مقامی اور عالمی سطح پر آج جمعہ کے روز سونے اور چاندی کی قیمتیں مستحکم رہیں۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 4ہزار 601ڈالر کی سطح پر مستحکم رہنےکے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعہ کو 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت بغیر کسی […]

گجرانوالہ؛ 6 سالہ بچی کا زیادتی کے بعد قتل، ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

گجرانوالہ کے مختلف علاقوں میں 4 مبینہ پولیس مقابلوں کے دوران ایک ملزم ہلاک اور 4 زخمی حالت میں گرفتار کر لیے گئے۔ تھانہ صدر کامونکی کے مطابق 6 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگیا۔ سی پی او ڈاکٹر سردار غیاث گل خان […]

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے میٹرک امتحانات کا شیڈول جاری کردیا

پنجاب کے تمام 9 تعلیمی بورڈز نے میٹرک امتحانات کا شیڈول جاری کردیا۔ سرکلر کے مطابق رمضان المبارک کے باعث میٹرک کے امتحانات اب 3 مارچ کے بجائے 27 مارچ سے شروع ہوں گے جبکہ نتائج کا اعلان 6 اگست کو کیا جائے گا۔ انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات 20 مئی سے شروع ہوں گے اور نتائج کا اعلان 23 […]

دہشتگردی کو پاکستان کی سرحدوں سے اٹھا  کر بحرِ ہند میں ڈبو دیں گے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گرد ایک بار پھر سر اٹھا رہے ہیں، انہیں پاکستان کی سرحدوں سے اٹھا کر بحرِہند میں ڈبو دیں گے۔ قومی پیغام امن کمیٹی کے ارکان سے  ملاقات کے دوران  اظہار خیال کرتے ہوئے  وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ملک سے غربت، بے روزگاری کے خاتمے، قرضوں […]

گرین لینڈ میں یورپی افواج کی تعیناتی سے ٹرمپ منصوبے پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، وائٹ ہاؤس

وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ گرین لینڈ میں یورپی افواج کی تعیناتی سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس منصوبے پر کوئی اثر نہیں پڑے گا جس کے تحت وہ ڈنمارک کے زیرِ انتظام اس قطبی جزیرے پر کنٹرول حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولین لیویٹ نے پریس بریفنگ کے دوران […]

وارنٹ گرفتاری؛ ایمان مزاری اور انکے شوہر نے عدالتی احکامات چیلنج کردیا

ایڈووکیٹ ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ نے وارنٹ گرفتاری اور دیگر عدالتی احکامات کو چیلنج کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایڈووکیٹ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ نے متنازع ٹوئٹس کیس میں وارنٹ گرفتاری اور دیگر عدالتی احکامات کو  اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کرتے ہوئے ٹرائل کورٹ کے احکامات کالعدم […]

پنجاب اسمبلی کے معطل 50 اراکین کی فہرست سامنے آگئی

الیکشن کمیشن نے مالی سال 2024-25 کے گوشوارے جمع نہ کروانے پر پنجاب اسمبلی کے 50 اراکین کو معطل کر دیا جن کے ناموں کی فہرست سامنے آگئی ہے۔ گوشوارے جمع نہ کرانے والوں میں صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات اور اپوزیشن لیڈر معین ریاض قریشی کا نام بھی شامل ہے۔ صوبائی وزیر معدنیات […]