بہن کے قتل کے بعد والد کا بیٹے کو پانی پلانا سنگین معاملہ ہے، قتل کیس میں عدالت کے ریمارکس

صوبہ پنجاب کے شہر ٹوبہ ٹیک سنگھ کی مقامی عدالت نے گذشتہ برس بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی خاتون ماریہ بی بی کے مقدمے میں ان کے والد اور بھائی کو مجرم قرار دیتے ہوئے پھانسی اور 10، 10لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی جبکہ مقتولہ کی بھابھی اور بڑے بھائی کو بری […]

خیبرپختونخوا حکومت سے افغان باشندوں کی تفصیلات طلب

پاکستان سے افغان باشندوں کے انخلاء کے معاملے پر وزارت داخلہ نے خیبر پختونخوا حکومت سے تفصیلات طلب کر لی ہیں۔ ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ نے افغان باشندوں کے حوالے سے کے پی حکومت سے تفصیلات مانگی ہیں، وزارت داخلہ کے مطابق خیبر پختونخوا حکومت سے پوچھا گیا ہے کہ کتنی تعداد میں افغان […]

دریاؤں میں پانی کے بہاؤ میں خطرناک حد تک گراوٹ، بارشوں کی کمی نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

ملک میں بارشوں کی کمی نے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ آبی ذخائرتیزی سے کم ہو رہے ہیں، دریاؤں میں پانی کا بہاؤ خطرناک حد تک نیچے آ چکا ہے، اورسندھ، بلوچستان اورجنوبی پنجاب کے کئی اضلاع شدید خشک سالی کی لپیٹ میں ہیں۔ محکمہ موسمیات نے خبردارکیا ہے کہ اگر فوری اقدامات نہ کیے […]

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا چینی کی قیمتوں سے متعلق رپورٹ پیش نہ کرنے پر اظہار برہمی

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا چینی کی قیمتوں سے متعلق رپورٹ پیش نہ کرنے پر اظہار برہمی کرتے ہوئے صنعت، تحفظ خوراک اورتجارت کے سیکرٹریز کو طلب کرلیا ہے۔ اسلام آباد میں چیئرمین پی اے سی کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں میں پبلک اکاؤنٹ کمیٹی نے چینی کی صورتحال پر رپورٹ پیش نہ […]

نیہا ککڑ میلبرن کنسرٹ کے اسٹیج پر پھوٹ پھوٹ کر رو پڑیں

پلے بیک گلوکارہ نیہا ککڑ اپنے میلبورن کنسرٹ میں تین گھنٹے تاخیر سے پہنچنے پر اسٹیج پر رو پڑیں۔ اگرچہ گلوکارہ نے ہجوم سے معافی مانگی، لیکن کچھ مایوس پرستاروں نے اسے ’ڈرامہ‘ اور ’اداکاری‘ قرار دیا۔ ویڈیوسوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ وائرل کلپ میں، نیہا کو اسٹیج پر […]

کیا رشتہ کرتے وقت لڑکا اور لڑکی کے تمام عیب ظاہر کردینے چاہیئں؟

رمضان اسپیشل سحری ٹرانسمیشن کے دوران ایک نہایت اہم سوال زیر بحث آیا، ’کیا رشتہ طے کرتے وقت اگر لڑکی یا لڑکے میں کوئی خرابی یا عیب ہو تو اسے ظاہر کرنا ضروری ہے؟‘ اس سوال کے جواب میں ممتاز عالمِ دین مفتی محسن الزماں نے وضاحت کی کہ اگر کسی فرد میں ایسا نقص، […]

وہ فلم جوریلیز سے پہلے ہی بلاک بسٹر بن گئی، کیا سلمان خان کا سکندر خطرے میں ہے؟

سلمان خان کی فلم سکندر عید پر ریلیز ہونے والی ہے لیکن اس کی ایڈوانس بکنگ ابھی شروع نہیں ہوئی۔ اس دوران ایک اور فلم 60 کروڑ روپے کا ہندسہ عبور کر چکی ہے۔ بالی وڈ کی فلم سکندر جس میں سلمان خان، رشمیکا مندانا اور ستھیا راج مرکزی کرداروں میں جلوہ گر ہو رہے […]

معیشت میں بہتری کے اشارے، حکومت نے اکنامک اپ ڈیٹ آؤٹ لک رپورٹ جاری کر دی

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا تعمیر وطن میں اہم کردار جاری ہے، جولائی تا فروری ترسیلات زر میں 32.5 فیصد اضافہ ہوگیا۔ ترسیلات زر 23.96 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں۔ وفاقی حکومت کی ماہانہ اکنامک اپ ڈیٹ آؤٹ لک رپورٹ جاری کر دی۔ وفاقی حکومت نے مارچ کی ماہانہ اکنامک اپ ڈیٹ آؤٹ لک رپورٹ […]

مصطفی عامر قتل کیس کے ملزم ارمغان کی مشکلات میں مزید اضافہ، ایف آئی اے نے حوالگی کے لیے انسداد دہشت گردی عدالت سے رجوع کر لیا

مصطفی عامر قتل کیس کے ملزم ارمغان کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا، ایف آئی اے نے حوالگی کے لیے انسداد دہشت گردی عدالت سے رجوع کرلیا۔ اے ٹی سی میں بھی پولیس مقابلہ، اقدام قتل اور غیرقانونی اسلحہ کے دو مقدمات عدالت نے ملزم ارمغان کو جیل بھیج دیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت سینٹرل جیل […]

خیرپور: کراچی ایکسپریس کی بوگی میں آگ بھڑک اٹھی، ٹرین کو روک دیا گیا

ابتدائی اطلاعات کے مطابق لاہور سے کراچی جانے والی کراچی ایکسپریس کی بوگی میں آگ بھڑک اُٹھی جس کے باعث ٹرین کو فوری طور پر روک دیا گیا۔ ریلوے حکام کے مطابق آگ لگنے کے بعد ٹرین کے عملے نے فوری طور پر کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پانے کی کوشش شروع کر دی […]