آئی پی ایل 2025 کی گونج کرکٹ دیوانوں کے دلوں میں سنائی دے رہی ہے، اور ہر کوئی اپنی پسندیدہ ٹیم کو جیتتے دیکھنے کے خواب سجا رہا ہے۔ لیکن کولکتہ نائٹ رائیڈرز (کے کے آر) کے مداحوں کے لیے یہ سیزن ایک خاص معنی رکھتا ہے، کیونکہ یہ وہی ٹیم ہے جس کی قسمت […]
شاہد کپور سے تعلق ختم ہونے کے بعد کرینہ کپور سیف علی خان سے ملنے جُلنے لگیں۔ ان دونوں کی ملاقات ایک فلم کے سیٹ پر ہوئی، جہاں دونوں کے درمیان محبت کا آغاز ہوا۔ اس کے بعد 2012 میں کرینہ کپور اور سیف علی خان نے شادی کر لی۔ آج کرینہ کپور نہ صرف […]
کراچی میں مصطفٰی عامر قتل کیس کے مرکزی ملزم ارمغان پر ایف آئی اے نے بھی مقدمہ درج کرلیا۔ ملزم ارمغان پر ایف آئی آر اینٹی منی لانڈنگ ایکٹ کے تحت درج کی گئی۔ کراچی کے علاقے ڈیفینس میں مصطفی عامر قتل کیس مرکزی ملزم ارمغان پر وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے بھی […]
پنجاب کے باقی دریاؤں کی طرح دریائے جہلم بھی خشک سالی سے بری طرح متاثر ہے۔ دریائے جہلم بھی ریت کے میدان میں تبدیل ہوگیا ہے، جبکہ منگلا ڈیم سے سستی بجلی کی سپلائی بھی بند ہوچکی ہے۔ ملک بھر میں مون سون سون بارشیں نہ ہونے کی وجہ سے جہاں پہ خشک سالی کا […]
پاکستان کی مشہور ٹک ٹاکر اور اداکارہ جنت مرزا نے حال ہی میں انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے متعدد معروف ڈراموں میں کام کرنے کی پیشکش کو کیوں مسترد کیا۔ سوشل میڈیا پر اپنی منفرد شناخت بنانے والی جنت کو ’پری زاد‘ اور ’ہم کہاں کے سچے تھے‘ جیسے مقبول ڈراموں میں اداکاری کی […]
وفاقی وزیر برائے غذائی تحفظ رانا تنویر حسین نے چینی کی قیمتوں میں اضافے کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مارکیٹ میں چینی کی قیمت 164 روپے فی کلو جبکہ یوٹیلیٹی اسٹورز پر 153 روپے فی کلو میں دستیاب ہے۔ رانا تنویر حسین کا کہنا تھا کہ اسحاق ڈار کی […]
اقوام متحدہ کی ایک تحقیق کے مطابق اگر دنیا کا درجہ حرارت 1.5 سینٹی گریڈ سے زیادہ بڑھتا ہے تو 2050 تک ایشیا پیسیفک کے علاقے کے دو شہر، کراچی اور ڈھاکا، عالمی جنوب کے 10 بڑے شہروں میں شامل ہوں گے جو 8 ملین ماحولیاتی مہاجرین کا استقبال کریں گے۔ ”ایشیا اور پیسیفک میں […]
آئی جی پولیس خیبر پختونخوا ذوالفقار حمید نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پورکو خط ارسال کر دیا۔ خط میں آئی جی نے وزیراعلیٰ کو صوبے کو ہارڈ ایریا قرار دینے کا مطالبہ کیا اور کہا کہ پولیس کی تنخواہیں بلوچستان پولیس کے برابر کی جائیں۔ خط کے متن کے مطابق کے پی اور […]
**غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ کارروائیاں جاری، ناصر اسپتال پر تازہ حملہ میں حماس رہنما 5 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔ ** فلسطینی حکام کے مطابق غزہ پر اسرائیل کی بمباری جاری، صہیونی فضائیہ کا ناصر اسپتال پر تازہ حملے میں حماس رہنما سمیت 5 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے […]
موسم گرما ہمارے دروازے پر دستک دے چکا ہے، اور ہم پہلے ہی بڑھتے ہوئے درجہ حرارت اور تیز گرمی کا سامنا کر رہے ہیں۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ ہم اپنے طرز زندگی میں کچھ تبدیلیاں لائیں تاکہ موسم گرما کی شدت سے محفوظ رہ سکیں۔ بہرحال، کوئی […]