وزیراعلیٰ پنجاب کا صوبے میں نئے اسپتالوں کی جلد تکمیل کا حکم

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے میں نئے اسپتالوں کی جلد تکمیل کا حکم دے دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے لاہور میں نواز شریف کینسر ریسرچ سینٹر اور جناح کارڈیالوجی انسٹی ٹیوٹ کو اسی ماہ کھولنے کی ہدایت کردی۔ نوازشریف انسٹی ٹیوٹ آف کینسر ٹریٹمنٹ اینڈ ریسرچ سنٹر کے بیسمنٹ اور گراؤنڈ فلور مکمل ہوگئے […]

6.8 شدت کا شدید زلزلہ، عوام خوف سے سڑکوں پر نکل آئے

جکارتہ: انڈونیشیا کے تلاؤد جزیرے کے قریب 6.8 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا جس کے باعث علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جرمن ریسرچ سینٹر فار جیو سائنسز (جی ایف زیڈ) نے بتایا کہ زلزلہ تلاؤد جزائر کے ساحلی علاقے میں آیا، جس کی گہرائی 77 کلو میٹر ریکارڈ […]

پاکستان کی ترسیلات زر میں تاریخی بلندی، ملکی معیشت اور عالمی اعتماد میں خوش آئند پیش رفت

  پاکستان کی ترسیلات زر میں تاریخی بلندی، ملکی معیشت اور عالمی اعتماد میں خوش آئند پیش رفت ہے، بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی جانے والی  ترسیلاتِ زر کا ایک اور ریکارڈ قائم ‏ہوگیا۔ بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی جانے والی ریکارڈ ترسیلات زر حکومت پر بھر پور اعتماد کی […]

غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ملزم گرفتار

 ایف آئی اے کراچی زون نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ملزم گرفتار کرلیا ہے۔ ڈی جی ایف آئی اے کی ہدایت پر  غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ملزمان کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل کراچی کی کارروائی میں غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ملزم گرفتار […]

ای چالان کے نام پر ہزاروں روپے کے بھاری جرمانے قبول نہیں، منعم ظفر خان

امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے کہا ہے کہ کراچی کے شہری ای چالان دینے کو تیار ہیں لیکن ہزاروں روپے کے بھاری جرمانے قبول نہیں۔ لیاری میں یوتھ سائیکل ریس کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے منعم ظفر خان نے کہا کہ ای چالان کی رقم پر نظرثانی کی جائے، آپ کو بھاری بھرکم […]

سہیل افریدی کی پنجاب اسمبلی آمد پر ہنگامہ آرائی کی تحقیقات میں پیش رفت  

وزیر اعلی کے پی سہیل افریدی کی پنجاب اسمبلی آمد پر ہنگامہ آرائی کی جاریتحقیقات میں نئی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی نے ہنگامہ آرائی پر مزید کارروائی کے لئے رپورٹ محکمہ داخلہ پنجاب کوبھجوادی ہے۔ رپورٹ کی روشنی میں مزید قانون نافذ کرنے والے اداروں سے بھی شواہد اکٹھے کئے […]

ایرانی بحران شدت اختیار کر گیا، ممکنہ امریکی حملے پر اسرائیل میں ہائی الرٹ

تل ابیب: ایران میں ممکنہ امریکی حملے کے خدشے کے پیشِ نظر اسرائیل میں سکیورٹی اداروں کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق حالیہ دنوں میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کے حوالے سے سخت بیانات کے بعد اسرائیلی حکام میں تشویش بڑھ گئی ہے۔ ذرائع […]

خیبر؛ دلہا کو تیار کرنے والے 4 دوست ٹریفک حادثے میں جاں بحق

خیبر میں شادی کی خوشی ماتم میں بدل گئی جہاں دلہا کو تیارکرنے والے 4 دوست ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ باب خیبر کے سامنے کار اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں پیش آیا، واقعہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ جاں بحق ہونے والوں میں دو بھائی […]

ایس ای سی پی کی اصلاحات سے کاروباری رجسٹریشن میں نمایاں اضافہ، شفافیت بہتر

پاکستان کے کارپوریٹ ریگولیٹر سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) کی ڈیجیٹل اور انتظامی اصلاحات مثبت نتائج لارہی ہیں۔ رواں برس کمپنیوں کی رجسٹریشن میں نمایاں اضافہ اور کاروباری شفافیت میں بہتری آئی ہے۔ ماضی میں ادارے کو قومی سطح پر وزیرِ اعظم نے “ریفارمز چیمپئن” کے اعزاز سے بھی نوازا۔  کمیشن کے مطابق […]

ہال روڈ مارکیٹ میں ملزمان دُکان داروں سے کروڑوں کا فراڈ کرکے فرار

ہال روڈ مارکیٹ میں دکان داروں سے کروڑوں کی رقم کے فراڈ کا واقعہ پیش آیا ہے۔  تفصیلات کے مطابق 3 نامزد ملزمان دکانداروں سے 2 کروڑ 86 لاکھ روپے کا فراڈ کر کے فرار ہوگئے۔ متعدد دکانداروں نے بطور امانت دکاندار کے پاس اپنی رقم کاروبار کے لئے رکھوائی تھی۔  امانت رکھنے والے دکاندار رقم خرد برد کرکے […]