کراچی، بلدیہ گلشن میں ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکو کی فائرنگ سے نوجوان زخمی

شہر قائد کے علاقے بلدیہ گلشن مزدور میں ڈاکو کی فائرنگ سے نوجوان شہری زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق سعیدآباد کے علاقے بلدیہ ٹاؤن گلشن مزدور الامدینہ بریانی شاپ کے قریب فائرنگ سے ایک نوجوان زخمی ہوگیا۔  زخمی ہونے والے نوجوان کو طبی امداد کے لیے سول اسپتال منتقل کیا گیا۔  پولیس کے مطابق زخمی […]

مفت عمرہ کا جھانسہ دیکر سعودی عرب آئس اسمگل کرنے والا خطرناک ڈیلر دھر لیا گیا

پولیس نے منشیات اسمگلنگ کے ایک سنگین اور ہولناک نیٹ ورک کا پردہ چاک کرتے ہوئے مفت عمرہ کا جھانسہ دے کر زائرین کے ذریعے سعودی عرب آئس اسمگل کرنے والے بڑے ڈیلر شاہ صدام کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزم نے معصوم شہریوں کو عمرہ کروانے کا لالچ دے کر منشیات سعودی […]

ساہیوال، پولیس سے جھڑپ میں 35 مقدمات کا ریکارڈ یافتہ خطرناک ڈاکو ہلاک، دو ساتھی فرار

ساہیوال کے نواحی علاقے کٹور والا کے قریب سی سی ڈی پولیس اور اشتہاری مجرموں کے درمیان ایک سنسنی خیز مبینہ مقابلہ پیش آیا، جس میں 35 ڈکیتی اور راہزنی کے مقدمات میں مطلوب خطرناک ڈاکو علی حیات لاہوری ہلاک ہو گیا جبکہ اس کے دو ساتھی اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہونے میں […]

برس رہی ہے خُدا کی رحمت درِ عطا و کرم کُھلا ہے ۔۔۔ !

اﷲ رب العزت کی صفاتِ عالیہ میں ایک بہت نمایاں صفت اﷲ کی شانِ رحمت ہے، اسمائے حسنیٰ میں ’’الرحمٰن‘‘ اور ’’الرحیم‘‘ دونوں اسی صفت کے ترجمان ہیں اور ان میں اﷲ کی رحمت کی کثرت، عموم، تسلسل اور دوام سب کی طرف اشارہ موجود ہے۔ قرآن مجید میں سیکڑوں مقامات پر اﷲ نے اپنی […]

انسانیت کا معاشی استحصال

اسلام، انسانیت کو عدل، رحم، خیر خواہی اور ہم دردی کی بنیاد پر استوار دیکھنا چاہتا ہے۔ اس نے زندگی کے ہر گوشے میں ظلم، استحصال اور زیادتی کی ممانعت فرمائی ہے۔ مگر جب انسان دولت کی محبت میں اندھا ہو جاتا ہے تو وہ دوسروں کی ضرورت کو اپنی کمائی کا ذریعہ بنا لیتا […]

ایس آئی ایف سی کے گرد شفافیت کا فقدان سرمایہ کاروں کا اعتماد کمزور کر سکتا ہے

وزارت خزانہ کی ایک رپورٹ میں تسلیم کیا گیا ہے کہ اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) کے تحت شروع کیے گئے اقدامات میں منظم شفافیت کی کمی پالیسی کی پیش بینی کو متاثر کر سکتی ہے اور سرمایہ کاروں کے اعتماد کو کمزور بنا سکتی ہے۔ وزارتِ خزانہ کی جانب سے جاری […]

اسلام آباد سمیت ملک بھر میں 5.8 شدت کے شدید زلزلے سے زمین لرز اٹھی

وفاقی دارالحکومت اور اس کے گرد و نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکوں نے خوف و ہراس پھیلا دیا، جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 6.1 جبکہ اس کی گہرائی 159 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کے جھٹکے اسلام […]

وینزویلا حملہ اور ٹرمپ کے عزائم

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی دوسری مدت کے لیے انتخابی مہم کے دوران اپنی تقریروں، بیانات اور متعدد انٹرویوز میں بڑے یقین اور اعتماد کے ساتھ بلند و بانگ دعوے کیے تھے کہ صدر منتخب ہونے کے بعد وہ دنیا میں امن کے لیے کام کریں گے اور جاری جنگوں کو رکوانے میں اپنا […]

کراچی کا المیہ

ننھے ابراہیم کی کھلے گٹر میں گرنے کی بازگشت ابھی جاری تھی کہ صرف چار دن بعد منگھوپیر میں نجی اسکول کی پہلی جماعت کی ننھی طالبہ عنایہ اسکول کے سامنے کھلے مین ہول میں گرگئی، خوش قسمتی سے ایک راہ گیر نے اسے گرتے دیکھ لیا، اس نے فوراً ہاتھ ڈال کر ننھی طالبہ […]

2025 : پاکستان و بھارت سمیت عالمی صحافیوں پر کیسا گزرا؟

زندہ قومیں ہر گزرتے لمحے اپنا کڑا، سخت اور بے لاگ احتساب کرتی ہیں ۔ جو اقوام دانستہ اور غفلت سے اپنے احتساب سے گریزاں رہتی ہیں ، زوال اور بے اعتباری اُن کا مقدر بن جاتی ہیں ۔ شائد اِسی پس منظر میں شاعرِ مشرق نے کہا تھا: صورتِ شمشیر ہے دستِ قضا میں […]